Muhammad Bsharat (@MBashra1) header
Muhammad Bsharat (@MBashra1) profile picture

ماں تمہاری دعائیں دیوارِ ذولقرنین سی ٹھہری میری حیات میں یاجوج و ماجوج روکے ھوئے ھیں Head Of Social Medi (SMT) پاکستان مسلم لیگ ن 🇧🇭 بحرین چیپٹر

بحرین
Joined October 2020
Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)Photo by Muhammad Bsharat (@MBashra1)
اگر یہ تین لوگ مررھے ھو تو اپ کسی ایک کوبچاسکیں گے تو آپ کس کی مدد پسند کریں گے👇 1-جج 2-جرنیل 3-طوائف 👇👇 جوا ب پلیز
559
90
59
578
Muhammad Bsharat retweeted
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔ پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
291
995
40
2,256
113,771
Muhammad Bsharat retweeted
ناکام بد ترین وزیر داخلہ خود حکومت میں بیٹھ کر نوجوانوں کو اکسا رہا ہے کہ نوجوان اکٹھے ہو جاؤ جناب کرسی آپ کی چپک کر بیٹھے ہو سسٹم کے ساتھ بھڑکانے کی بجائے استعفیٰ دیں۔ @MohsinnaqviC42
2
2
53

جناب پہلے چور دروازے سے آ کر اب فرما رہے ہیں نظام ناکام ہے؟ جب خود ہی نظام کا حصہ بن کر آئے تھے تو تب ٹھیک تھا؟ ناکامی کا اعتراف ہے تو استعفیٰ دیں، لیکچر نہیں @MohsinnaqviC42
1
1
87

پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟
2,314
2,207
848
6,272
1,684,909
Muhammad Bsharat retweeted
محرم میں عوام پاکپتن جنتی دروازہ پر پولیس سے لتر کھا رہے تھے وہ جنت کیسی جہاں لتر تھپڑاور بےعزتی؟ ججزجنرلزسیاسی دانوں بیوروکریسی اور اشرافیہ اورانکی اولادوں کاجنتی دروازہ یہ ہے کہ پاکستان سے کرپشن کر کے یہاں سےگزرکرامریکہ سوئٹزرلینڈ برطانیہ فرانس اوردوبئی کی جنت میں چلے جاتے ہیں
1
1
54

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
امی چلی گئیں ۔ امی ہمیں چھوڑ گئیں
50
Muhammad Bsharat retweeted
ہاۓ اوئے پا جی 😂 جدوں مہمان کہے: "تہاڈا باغ بڑا سوہنا اے" تے میزبان جواب دے: "بس جی، فالتو جڑی بوٹی کڈ رہے آں" 😅
1
1
33
ہاۓ اوئے پا جی 😂 جدوں مہمان کہے: "تہاڈا باغ بڑا سوہنا اے" تے میزبان جواب دے: "بس جی، فالتو جڑی بوٹی کڈ رہے آں" 😅
1
1
33
Muhammad Bsharat retweeted
سفارتکاری کی سب سے خوبصورت تصویر۔ جب لیڈر ایک دوسرے کو سایہ دیتے ہیں تو قوموں کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔ تہران سے اسلام آباد تک امن، تجارت اور خودمختاری کا نیا باب شروع۔
1
1
22
سفارتکاری کی سب سے خوبصورت تصویر۔ جب لیڈر ایک دوسرے کو سایہ دیتے ہیں تو قوموں کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔ تہران سے اسلام آباد تک امن، تجارت اور خودمختاری کا نیا باب شروع۔
1
1
22
Muhammad Bsharat retweeted
مسلم اتحاد کی عملی شکل فلسطین کے مسئلے پر یک زبان ہونا اور ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران-پاکستان قربت، مسلم دنیا کے اتحاد کی طرف اہم قدم ہے۔ یہ پیغام ہے کہ مسلمان ممالک تقسیم کی بجائے مشترکہ مفادات پر اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ تفرقہ ہارے گا، اخوت جیتے گی۔
1
1
23

Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @realrazidada @CMShehbaz @MIshaqDar50 سی سی ڈی ان جیسے ناسوروں کے لیے نہایت ضروری یے۔ گزارش ہے کہ اس دفعہ یہ ساتھیوں کی فائرنگ سے نہیں بلکہ انکو سر عام لٹکانا چاہیے #سانحہ #سرگودھا 22-06-2026
1
1
76
Muhammad Bsharat retweeted
ایران-امریکہ جنگ صرف دو ملکوں کی نہیں، پوری دنیا کی پریشانی ہے۔ ہر میزائل کے ساتھ امن کا خواب بھی جل رہا ہے
1
1
12
Muhammad Bsharat retweeted
جنگ کے میدان دور سہی، مگر اس کا خوف ہر گھر میں پہنچ چکا ہے۔ ایران اور امریکہ ہوش سے کام لیں، دنیا پہلے ہی بحرانوں سے تھکی ہوئی ہے
1
1
21