You need engagement before your product launch.
Here are 8 ways to build excitement:
→ Build a community
→ Share sneak peeks
→ Use social media
→ Host webinars
→ Leverage influencers
Make your launch feel like an event, not just a product drop.
25
Waiting for the Launch, Amazing Product.
Exciting news! 🚀
We're gearing up to launch CoLoyalty on Product Hunt soon! 🎉 Join us on this journey and help us transform customer loyalty together. Your support means the world to us!
producthunt.com/products/wys…
#buildinpublic #ProductHunt
2
33
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted

مجسٹریٹ آکاش میگوار کے حکم پر 4 سال کے بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ ناظم آباد نمبر 4 کے S.H.O اور DSP صاحب
معصوم بچے کو زبردستی لے گئے ہیں ۔۔۔۔
اس ظلم کے خلاف میری آواز بنیں اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مجھے
انصاف دلائیں۔۔۔۔
#اللہ_ھو_اکبر_قیامت ۔😢
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
صرف 4 رنز ڈیفنڈ کرنے کے لئے اس نے اپنا سارا زور لگا دیا، اپنے ملک اور قوم کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے وہ اپنا سب کچھ قربان کیسے نہ کرتا۔
He will fight till the LAST BALL!
#غلامی_سے_بہتر_ہے_موت
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
ہم کبھی نہیں بھولیں گے.
ہم کبھی بھی شیئر کرنا بند نہیں کریں گے۔
ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔
Free Palestine
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
Hi @israel
I assume, they were all “Hamas Terrorists”?
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
ہتھکڑیوں میں جکڑے محمد مدنی نے حمزہ شہباز کو شکست دی تھی لیکن محمد مدنی سے ٹکٹ واپس لیکر ہمایوں اختر کو دی جا رہی ہے جِسکا تک Ptiسے کوئی تعلق نہیں
شیر پاکستان کے پاکستانیو اس وڈیو کو بھی اتنا پھیلا کر احتجاج ریکارڈ کرواو کہ ٹکٹ واپس محمد مدنی کو ملے۔
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے تعلق رکھنے والی 30 عیسائی خواتین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ میں اسرائیل کے تشدد سے تنگ آکر اور فلسطینیوں کے ایمان کی مضبوطی سے اسلام قبول کرلیا۔ اس طرح بین الاقوامی سطح پر مخالفانہ پروپیگنڈے کے باوجود ایک مضبوط نقطہ نظر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ یہ آفاقی سچائی ہے۔
#فلسطين
#موناسکندر
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
ڈربن کے کنگزمیڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں گرینڈ افطار پروگرام ہے جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں
اور
یہاں پاکستانی کمیونٹی (@Muhammad_I96 ) نے حیران کن کام کیا
۔۔
ہزاروں پانی کی بوتلوں پر
“فری فلسطین اور فری عمران خان”
کے اسٹکرز لگا دیے
“پوری دنیا میں فسطائیت بےنقاب کی جارہی ہے”
سلیوٹ
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
بانی پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔
کورنگی کی ریلی نکلنے سے پہلے قیوم آباد چورنگی پر پولیس کی بہاری نفری موجود ۔
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
وہ رات جیت کہ سویا جب اگلے دن جاگا
کسی نے آکے بتایا کہ اپ ہار چکے
یہ نئی نسل کسی جگہ بھی اب چپ نہیں بیٹھنے والی
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
Choose your fighter. Gain clarity on how big companies make money. Join 80,000+ investors learning from our visual insights.
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
انڈیا نے آپ کا کارگو جہاز روک کر سامان اتار لیا آپ نے چُوں تک نہیں کی وہ آپ کی ایک کشتی لیکر چلے گئے آپ کے منہ سے آواز تک نہیں نکلی
آپ گھوم پھر کر نو مئی کے کرداروں کو نہیں چھوڑیں گے
MBM Awan | 🚀 Digital Marketing Strategist retweeted
اگر ہم ماں ، بہن ، بیٹی کی عزت پر چپ رہیں تو ہم میں اور سور میں کیا فرق رہ جائے گا
لفظ لفظ خون ۔۔۔۔۔لفظ لفظ درد