M Ahmad (@MA__786) header
M Ahmad (@MA__786) profile picture

Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Mainwali , Pakistan
Joined January 2020
Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)Photo by M Ahmad (@MA__786)
جس درندگی کا مظاہرہ 26 نومبر کو آپ نے کیا جس بے رحمی سے آپ نے ماوں کی جوان اولادوں کا قتل عام کیا اسکا حساب تو آپ کو ضرور دینا پڑے گا۔ #ActNowSaveImranKhan
123
3
292
3,308
26نومبر قتل عام کی دوسری برسی صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کی کارکنان اور پارٹی رہنماؤں سے شہید کارکنان کے گھروں میں جانے کی اپیل
3
260
1
773
4,015
تیمور جگڑا ہے لیے بڑی آواز!!🛑 مائیکل کوگلمین جو امریکہ کے نامور صحافیوں میں سے ایک ہے, تیمور جگڑا کے لیے الفاظ کیا کہہ رہا ہے! عمران خان کے ساتھ ذہین ترین لوگ موجود ہے!
Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry. This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.
3
615
1,889
8,368
M Ahmad retweeted
میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔ ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔ یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔ یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔ انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔ #FreeImranAndFamily
43
2,115
15
4,515
30,112
بڑے عرصے بعد پنجاب میں عمران خان کے حق میں ایسی نعرہ بازی دیکھنے کو ملی۔ شکریہ نیاز اللہ نیازی صاحب!! کہ آپ نے ایونٹ آرگنائز کیا
3
763
1
3,245
15,966
تیمور جھگڑا ایک قیمتی آواز تھے کورکمیٹی میں۔۔۔نایاب آواز جو عمومی واہ واہ کی بجائے اہداف اور اقدار کی طرف ضروری توجہ دلاو نوٹس فرائم کرتے۔ پالیسی ساز لیول پر ایسی ایک آواز بہت بڑا دلاسہ ہوتی۔ انکی اسیری سے تحریک کو نقصان ہواہے۔
13
625
2
2,537
13,610
13 اکتوبر کو ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر، تحصیل باڑہ کے کارکنوں پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے۔ الحمدللہ! آج تقریباً 6 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت قبل از گرفتاری (BBA) کنفرم ہو گئی ہے۔ شکریہ انصاف لائرز فورم
الحمدللہ! FIR میں نامزد 6 کارکنان کی ضمانت قبل از گرفتاری (BBA) کنفرم ہو گئی ہے۔
27
137
1,107
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ ⁧#گولی_کیوں_چلائی⁩ ⁦#IslamabadMassacre⁩
57
4,136
18
11,779
94,945
خان صاحب اور بشری بی بی سمیت جتنے لوگوں کو میڈیکل ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے ان کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں علاج کروایا جائے ملٹری کورٹ والوں کو اپیل کا حق دیا جائے اور گجرانوالہ ورکرز سمیت جن لوگوں کو سزائیں ہو چکی ہیں اس کے خلاف اپیلیں میرٹ پر سنی جائیں
114
2
353
2,844
الحمدللہ! نو مئی کے مقدمات میں ایک اور وعدے کی تکمیل۔۔۔ آخری کارکن تک ساتھ نبھانے کا عہد آج بھی قائم ہے! آج میرے لیے انتہائی اطمینان، خوشی اور شکرگزاری کا دن ہے کہ جناح ہاؤس لاہور کے مقدمے میں گرفتار ایڈووکیٹ عدنان منور صاحب، جن کا تعلق لاہور سے ہے، بالآخر آج کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت بعد از گرفتاری پر رہا ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ عدنان منور صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے جس حوصلے، صبر اور ثابت قدمی کے ساتھ اس مشکل وقت کا سامنا کیا، وہ یقیناً خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ ان کی رہائی صرف ایک فرد کی رہائی نہیں بلکہ ایک طویل قانونی جدوجہد کے ایک اور اہم مرحلے کی تکمیل ہے۔ گزشتہ ساڑھے تین سے چار سال کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے تقریباً ڈھائی سے تین ہزار مقدمات میں، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے، میں نے اپنی قانونی خدمات بلا معاوضہ پیش کیں۔ نہ پارٹی سے کوئی فیس لی، نہ کارکنوں سے اور نہ ان کے اہلِ خانہ سے۔ یہ جدوجہد کسی مالی فائدے، عہدے یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ اپنے قائد، اپنے نظریے اور اپنے کارکنوں کے ساتھ وفاداری کے جذبے کے تحت کی۔ میں نے عمران خان صاحب سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کے آخری کارکن تک اس کا ساتھ دوں گا۔ آج اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ساڑھے تین چار سال کی مسلسل محنت، مشکلات اور آزمائشوں کے باوجود اپنے اس وعدے پر قائم ہوں۔ آج کی صورتِ حال یہ ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں لاہور کی جیلوں میں ضمانت کے منتظر تمام ملزمان کی ضمانتیں ہو چکی ہیں، سوائے ایک ملزم کے جن کی پیروی بیرسٹر میاں علی شاہ صاحب کر رہے ہیں۔ عدنان منور صاحب میرے زیرِ التوا ضمانت کے آخری ملزم تھے، جن کی رہائی کے ساتھ میرے ذمے اس حوالے سے ایک اور اہم مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ اب نو مئی کے آخری چھ مقدمات کا ٹرائل جاری ہے۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے ان مقدمات میں بھی سرخرو فرمائے، بے گناہ کارکنوں کو انصاف دلائے اور مجھے عمران خان صاحب سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میں یہ سب کچھ اپنی کامیابی نہیں سمجھتا بلکہ اللہ تعالیٰ کا فضل، اپنے قائد سے وفاداری اور ان کارکنوں کی قربانیوں کا قرض سمجھتا ہوں جنہوں نے اپنے گھر، کاروبار، خاندان اور آزادی قربان کر کے مشکل وقت میں اپنے نظریے کا ساتھ دیا۔ میری نظر میں وکالت صرف پیشہ نہیں، مظلوم کے لیے ڈھال بننے اور حق کے لیے کھڑے ہونے کا نام بھی ہے۔ میں نے ساڑھے تین چار سال اپنی استطاعت سے بڑھ کر یہ ذمہ داری نبھائی۔ بہت سے دن، بہت سی راتیں، طویل عدالتی کارروائیاں، جیلوں کے چکر اور مسلسل قانونی جدوجہد اس سفر کا حصہ رہے۔ اس دوران ذاتی وسائل خرچ ہوئے، مشکلات برداشت کیں، مگر اللہ کے فضل سے کارکنوں کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ آج اگر ان ہزاروں کارکنوں میں سے کوئی اپنے گھر، اپنے بچوں اور اپنے خاندان کے درمیان موجود ہے تو میرے لیے اس سے بڑا اعزاز کوئی نہیں۔ عمران خان صاحب! آپ سے کیا ہوا وعدہ ابھی مکمل نہیں ہوا۔ آخری چھ مقدمات کے فیصلوں تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ ان شاء اللہ، آخری کارکن تک ساتھ نبھانے کا عہد قائم رہے گا۔ تمام کارکنوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے استقامت، ہمت اور کامیابی عطا فرمائے اور اس قانونی جدوجہد کو اپنے قائد اور اپنے کارکنوں کے لیے باعثِ سرخروئی بنائے۔ یہ سفر کسی صلے، ستائش یا تمغے کے لیے نہیں تھا؛ یہ وفا کا سفر تھا، وفا کا سفر ہے اور ان شاء اللہ وفا کا سفر رہے گا۔ ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ @PTIofficial @SHABAZGIL @soldierspeaks @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @KhanShershah @SulaimanKNiazi @salmanAraja @JimmyVirkk @ImranKhanPTI
59
203
6
838
8,855
عرفان سلیم، تیمور جھگڑا اور کامران بنگش جنکو پولیس تھری ایم پی او کے نام پر لے گئی تھی اب وہ کہیں موجود نہیں۔ انکو فی الفور منظر عام پر لایا جائے اور پختونخواء کا پیپلز پارٹی کا وائسرائے انکی برطانوی راج قانون کے تحت اسیری ختم کرے۔
292
984
7,631
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد نئے مقدمات میں دوبارہ گرفتاریاں، اور اب تیمور سلیم جھگڑا کا تھانے سے غائب ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ عرفان سلیم، کامران بنگش اور لاپتا کارکنوں کے حوالے سے بھی شدید تشویش ہے۔ خاندانوں کو بے خبر اور بے بس رکھا جا رہا ہے۔ عدالتیں اپنے احکامات پر عمل درآمد تک یقینی نہیں بنا سکتیں تو انصاف کہاں سے ملے گا؟ عدلیہ کی بے عملی پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ تمام سیاسی قیدیوں کو فوری اور غیر مشروط رہا کیا جائے، جابرانہ قوانین کا استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کیا جائے۔ تمام لاپتا افراد کو فوری طور پر سامنے لایا جائے۔
6
266
2
781
6,572
علیمہ اپا اور ان کے ڈرائیور کو دو ماہ سے ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت میں قید کیا ہوا ہے کب تک خواتین سے لڑتے رہو گے علیمہ اپا اور ان کے ڈرائیور کو رہا کیا جائے ان کا ڈرائیور پہلے بھی نو مئی کے مقدمے میں ہم ورکرز کے ساتھ اٹھ ماہ جیل گزار چکا ہے اللہ تمام اسیر ان کے لیے اسانیاں اور جلد رہائی عطا فرمائے
6
221
652
4,806
تیمور جھگڑا کی وہ یاد گار ویڈیو جب 9 مئی کے بعد وکلاء نے ان کو عدالت نا جانے کا مشورہ دیا مگر تیمور جھگڑا صاحب نے اس وقت بھی پرنسپل اسٹینڈ لیا اور عدالت میں پیش ہوۓ اج بھی عدالتوں پر وہی اعتماد تھا مگر اب حکومت نے 3MPO کے تحت گرفتار کیا جو بلکل بھی نا انصافی ہے انصاف کا منتظر
1
46
162
2,322
26ویں اور 27 ویں ترمیم کے بعد جو نظام پہلے سے جکڑا ہوا تھا وہ 100 فیصد جکڑا جا چکا ہے اور اگلے انتخابات میں ہر پارٹی میں سے 90 فیصد تابعدار نہیں انتہائی تابعدار اسمبلیوں میں ائیں گے اور کسی کے ہاتھ کچھ نہیں ائے گا اور میرا خیال ہے یہ اب باقی جماعتوں کو بھی تھوڑی تھوڑی سمجھ انے لگ گئی ہے اس لیے ابھی وقت ہے کہ سیاسی لوگ 28ویں ترمیم کی جگہ 26 ویں اور 27 ویں کو ختم کریں اور پی ٹی ائی والوں کو دیکھ دیکھ کر قدم رکھنے ہیں کیونکہ باقی سب فراڈیے اچھی ڈیل بنی تو بیک اؤٹ کر جائیں گے تو پی ٹی ائی والوں کو خان صاحب کی رہائی اور 26 ویں اور 27 ویں ترمیم ختم کروانے کی طرف فوکس کرنا چاہیے اور اس چیز پر ڈبیٹ ہونی چاہیے انتخابی اصلاحات سے کچھ نہیں ہونا 26 ویں 27ویں ترمیم ختم کرو
1
63
221
2,908
تحریک انصاف کا ورکر نا صوبوں کے حق والوں کے ساتھ ہے نا مخالفت والوں کے ساتھ ہے۔ ہمارا واحد موقف ہے کہ یہ فیصلےصرف اور صرف عمران خان کا استحقاق ہے۔ عمران خان اور اسیران کو رہا کریں۔ رہائی کےبعد عمران خان سےمزاکرات کریں۔ عمران خان کےبغیرجویہ فیصلےکرےگااسکوہم سہولتکارسمجھیں گے۔
5
228
5
929
7,774
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا۔۔۔ یہ ایک بہترین اقدام ہے ، باقی بھی سب کو اپنے اختلافات بھُلا کر فوکس خان کی رہائی پر کرنا چاہیئے۔۔۔
2
194
2
855
5,153
رجیم چینج میں سندھ ہاؤس میں بولیاں پھر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا مینڈیٹ چوری کرنا مخصوص نشستیں پر ڈاکہ 26 ویں 27 ویں ترامیم پاس کروا کر رہی سہی عدلیہ کو بھی ختم کرنا پھر کے پی میں گورنر راج لگانا ہر گناہ میں پیپلز پارٹی شامل تھی اور اج بلاول کو باتیں کرتے ہوئے شرم بھی نہیں ارہی
10
150
2
523
4,319
M Ahmad retweeted
چرایا گیا الیکشن صرف تب کام کرتا ہے جب عوام اسے قبول کر لیں۔ جبر کا تجزیہ | نمبر 5: الیکشن چرا لو سربیا، ستمبر 2000۔ ایک دہائی سے زائد اقتدار کے بعد سلوبودان میلوشیوچ صدارتی الیکشن ہار جاتے ہیں۔ اپوزیشن کی گنتی کے مطابق وویسلاو کوشتونیتسا واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ میلوشیوچ کا الیکشن کمیشن اعلان کرتا ہے کہ کوئی امیدوار 50 فیصد تک نہیں پہنچا، اور دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیتا ہے۔ کمیشن، عدالتیں، پولیس اور ٹی وی، سب حکومت کے ہاتھ میں ہیں۔ کاغذ پر نتیجہ وہی ہے جو حکومت کہے۔ یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے: – ووٹ آزادی سے ڈالے جاتے ہیں، مگر گنتی وہی کرتے ہیں جو ہار چکے ہوں – جو ادارہ نتیجہ درست کر سکتا ہے، وہ حکومت کو جواب دہ ہے – عوام کو بتایا جاتا ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا، اور بہت سے مان لیتے ہیں یہ حربہ کیوں ناکام ہوا: – عوام نے ماننے سے انکار کیا۔ طلبہ کی تحریک اوتپور نے پورے ملک کو ایک بند مٹھی اور دو لفظوں سے بھر دیا تھا: "گوتوو یے!" – "یہ ختم ہو چکا ہے!" – مزدوروں نے ملک روک دیا۔ 29 ستمبر کو کولوبارا کے کان کنوں نے ہڑتال کر دی، جن کا کوئلہ سربیا کی زیادہ تر بجلی پیدا کرتا تھا۔ – عوام دارالحکومت پہنچ گئے۔ 5 اکتوبر کو لاکھوں لوگ پورے ملک سے کاروں، بسوں اور ٹرکوں میں بلغراد پہنچے۔ پولیس کو انہیں روکنے کا حکم تھا۔ دن ختم ہونے تک بلغراد پولیس کا کمانڈر اپوزیشن سے مل چکا تھا، اور اس کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے، بہت سے عوام کے ساتھ جا ملے۔ اگلے دن میلوشیوچ نے شکست تسلیم کر لی۔ چھ ماہ بعد وہ گرفتار ہوئے، اور دی ہیگ میں جنگی جرائم کے مقدمے کے دوران ایک کوٹھری میں ان کی موت ہوئی۔ حکومت گنتی چرا سکتی ہے۔ مگر وہ لاکھوں لوگوں سے یہ نہیں چھین سکتی کہ انہوں نے کس کو ووٹ دیا تھا۔ ناجائز حکومت صرف اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک اس کے عوام خوفزدہ رہیں۔ وہ یہ جانتی ہے، اسی لیے وہ عوام سے کہیں زیادہ ڈرتی ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جب عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں، تو وہ انہیں روکنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی۔ یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟ #FreeImranAndFamily
33
1,136
9
2,499
16,878
نیازی خاندان کا جو بندہ سامنے آتا ہے پہلے والے سے دو قدم بڑھ کر لیجنڈ ہوتا ہے۔ احد خان نیازی اور ولی خان نیازی سب سے آخر میں مجبوری میں میدان میں اترے۔ لیکن انکی معلومات، انداز بیاں اور موقع کی مناسبت سے گفتگو بڑی متاثرکن ہے۔ میرے خیال میں اللہ حالات بہتر کرے تب بھی انکو معاملات پر گفتگو جاری رکھنی چاہیے۔
16
643
4
2,343
26,149