M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
مجھے سمجھ نہیں آتی کوئی بھی غیرت والا نہیں ہے کسی بھی ادارے میں جو کہہ سکے کہ میں غیر قانونی کام نہیں کروں گا سوری۔ کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے!!؟
قوم کی ترجمانی کرنے والے احد خان صاحب، اللّٰہ رب العزت آپکی حفاظت فرمائے۔
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
مقدس غلاف کعبہ پر بیٹھی ننھی چڑیا کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی
#PublicNews #PublicUpdates
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
Beautiful little hearts gathered around the House of Allah. ♥️🕋
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
May every little heart grow up with love for Allah and His Deen. 🕋☪️❤️
گورنر راج۔۔!! 🚨🚨
اس وقت عوام اس ناجائز گورنر راج اور ان کے عوام دشمن پالیسیوں سے اتنا ہی تنگ ہیں جتنا ہم وفاقی حکومت سے۔۔!!💔
اس وقت تمام تر ترجیحات ہماری عوام کو ریلیف دینے پر ہونی چائیےنا کے ان کی مشکلات کو مذید بڑھانی چاہئے۔۔!!⭕️
اللہ ان کو تباہ و برباد کرے۔۔!!✊🏻🙏🏻
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
تین سال پہلے شمالی وزیرستان کے علاقے محمد خیل میں مجھے بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے پاس چھ ٹریلین ڈالر کے معدنی ذخائر ہیں تین سال کے بعد کچھ لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات میں بہتری کے لئے مزید کتنا عرصہ درکار ہے؟
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
جس ملک میں آئین اور قانون کو بوٹوں کے نیچے روند دیا جائے جس ملک میں عدالت میں بیٹھے منصب پر فائز لوگ اس وجہ سے استعفی دے کر اپنا عہدہ چھوڑ دیں کہ اس نظام میں انصاف کرنا مشکل ہو چکا ہے تو وہاں پھر ایسا ہی غنڈہ راج چلتا ہے.....💔
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
Little hearts, endless love for Allah. ♥️🤍 Blessed to be in the Holy House of Allah.☝🏽🕋 Jummah Mubarak! 🕌
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
ایک ہی وڈیو میں مدینہ منورہ کے تمام مبارک مقامات کی زیارت کیجیے۔ اللہ کریم آپ سبکو مکہ، مدینہ جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
اسرائیلی انتخابات میں حصہ لینے والے عرب اتحاد جوائنٹ عرب لسٹ کے رہنما یوسف جبارین کا کہنا ہے کہ ان کا اتحاد ’نیتن یاہو حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار اور آمادہ ہے۔‘
اسرائیل کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے مطابق جوائنٹ عرب لسٹ اس وقت 9.11 فیصد ووٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے اور مخلوط حکومت سازی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔























