Pinned Tweet
👈مرنے کے بعد سارے نیٹ ورک ختم ہوجائیں گے لیکن قرآن پاک کا نیٹ ورک ہمیشہ آن لائن رہے گا.!!
سبحان اللہ❤️
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور....
اسی لیے میں جا رہا ہوں یہ گولا چھوڑ کر....
#Followback #follo4folloback
✍️ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
*قدر و منزلت میں سب سے بلند تر وہ ہے جو خود کو بلند رتبہ نہ سمجھے اور سب سے زیادہ فضیلت والا وہ ہے جو اپنی فضیلت کا دعویدار نہ ہو.
📚 [ تاريخ دمشق ٤١٣/٥١ ]
Last tweet of 2021... 21:42.
#K2_G #LPG2 @M423e #2022NewYear #2021年自分が選ぶ今年の4枚 @_M423f
Assalamoalaikum
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ
صـبـــــح بــخیــر
اے ربّ العزّت ہمیں سیدھے راستہ پر چلانا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور ہمیں اس گمراہی کے راستے پر چلنے سے روک دینا جس پر چل کر لوگ تیرے غضب کا شکار ہو جاتے ہیں۔
آمیـــــن یاربــُــالعالمیـــــن
Eid Mubarak.
“𝙁𝙖𝙞𝙡𝙪𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙖 𝙬𝙤𝙧𝙙 𝙪𝙣𝙠𝙣𝙤𝙬𝙣 𝙩𝙤 𝙢𝙚"
(𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙅𝙞𝙣𝙣𝙖𝙝)
You can’t beat the class of this Legend 🔥Happy Quaid-e-Azam Day,Happy Birthday Sir🎂🥳❤️
#QuaidDay









