Sarcastic محترمہ retweeted
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
Sarcastic محترمہ retweeted
First time seeing Bilawal so clueless. 🫢
Shahzaib just asked about Sindh and Karachi's development and Bilawal's response is so Sabir Shakiresque.
Sarcastic محترمہ retweeted
ترامیم پاس ہونے کے بعد ان کا پورا کریڈٹ لیا اور ہر موقع پر "ایک زرداری سب پر بھاری" کے نعرے لگائے، جب بھی پنجاب میں نئے صوبے بنانے کی بات ہوئی اس کی پوری حمایت کی لیکن جیسے ہی بات باقی صوبوں کی تقسیم پر آئی تو ساتھ ہی خون بہانے کی دھمکیاں شروع ہو گئیں اور ماضی میں ہونے والی تمام ترامیم کی ذمہ داری بھی کسی اور پر ڈال دی گئی۔
Sarcastic محترمہ retweeted
آپ سوچیں ماہانہ اربوں روپے مالیت کی معدنیات کی غیر قانونی طور پر سمگلنگ وغیرہ کی جا رہی ہو اور اس صوبے میں باتھ روم بھی US AID کے تعاون سے بنائے جا رہے ہوں؟ صوبہ اپنے قرضوں پر ڈیفالٹ کر رہا ہو، کسی بھی حادثے یا سانحہ کی صورت میں ہنگامی امداد اور ٹیمیں اور سہولیات پنجاب کی طرف سے جائیں اور پھر جب وہاں کوئی ان کی کرپشن پر ہاتھ ڈالے تو انہیں وہ زیادتی لگے؟؟؟؟؟؟
Sarcastic محترمہ retweeted
بلاول صاحب نے جو راستہ اختیار کیا ہے: اس ہر چلنے سے پہلے۔۔پی پی پی تمام عہدے واپس کرے۔۔اور ترامیم کرنے پر: آٹھ فروری کے الیکشن پر معافی مانگے۔۔پھر آگے چلے۔۔تو شاید قوم سن کے انکی۔۔
Sarcastic محترمہ retweeted
“Baba is a soldier. I have to protect my country, so I have to go there because that’s where the border is.” These were the last words of Major Omar Shaheed to his little son before leaving home for his duty
Sarcastic محترمہ retweeted
بلاول بھٹو کو گورنر راج سے بہت زیادہ مسئلہ ہے تو بھائی اپنے بندے کو کہو کہ عہدہ چھوڑ دے مزے اس پورے نظام کے اُٹھانے ہیں مگر تقریر ایسے کرتے ہیں جیسے اس سب میں یہ لوگ شامل نہیں رہے ہیں۔ہر بڑا عہدہ ان کے پاس ہے مگر طعنے بازی یہ ن لیگ پر کرتے ہیں۔آج جب صوبے بننے کا سوال آیا ہے تو انکو عمران خان بھی یاد آگیا اور مولانا کا دُکھ درد بھی یاد آگیا
Sarcastic محترمہ retweeted
خبر یہ ہے کہ خان صاحب نے عدالت کو لکھا ہے کہ انہیں برین ہمیرج یا دل کا دورہ پڑ سکتا اور بشری بی بی کی بینائی جا سکتی ہے اور اس ایکسرے کو ذہن میں رکھتے ہوئے آپ موصوف کا یہ لب و لہجہ ملاحظہ فرمائیں













