Labia khan retweeted
السلام علیکم
ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لیں
ایک دوسرے کی مدد کرنے سے ہم سب کا فائدہ ہے
@Labiakhan_8
@s_Bodla5
@kashif_825
@AroojAnwar38824
@profmubashir14
@Mh786n
@Raisageer7
@shabir001041
@Bilaljutt187245
@Muhamma32923061
@AroojAnwar38824
@Mehren_Fatima
Labia khan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو اس کے بارے میں کیا خیال ہے
یہ ہاتھ تھام لو فوزیا پلوووس🙂 اس سے پہلے کہ میں یادوں رہ جاؤں فقط🙂😂😂😂
Labia khan retweeted
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیں
زمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی
یہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
Labia khan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌷🌹
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔
صلی اللہ علیہ وسلم
جزاک اللہ خیرا
🌱"اے جلد راضی ہونے والی ذات
معاف کردے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سواکچھ نہیں"🌹
Labia khan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یاربُ العالمین
Labia khan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی ہمارا صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے
آمین ثم آمین یاربُ العالمین
Labia khan retweeted
السلام علیکم
مسئله فلسطين !
ہر شخص اپنے حصے کا کام کرے!
جو مال لگا سکتا ہے مال لگا دے!
جو جان لگا سکتا ہے جان لگا دے!
جو وقت لگا سکتا ہے وقت لگا دے!
جو با اختیار طبقے کو فکر مند کر سکتا ہے فکر مند کر دے!
جو اظہار یکجہتی کیلئے نکل سکتا ہے نکلے !
جو ظلم کے خلاف بات کر سکتا ہے بات کرے!
جو لکھ سکتا ہے وہ لکھے !
جو میڈیا یا سوشل میڈیا استعمال کر سکتا ہے استعمال کرے !
جو کچھ نہیں کر سکتا دُعا کے لیے ہاتھ تو اٹھا سکتا ہے !
اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کیلئے گڑ گڑا کر دعائیں کیجیے!
Labia khan retweeted
🌹السّلام علیکم🌹
صبح بخیر
ﺍﮮ الله اے ہمارے رب
ہم بھٹکــــے ہوئے لوگوں ﮐﻮ سیدھی ﺭﺍﮦ دکھا دے۔
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ
جنہیں ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہے,
اے اللہ "
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســــے تو راضی ہو
اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــے
کی توفیق عطا فرمائیــــــــے
بِرَحمَتِكَ يَاارحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالٰمــــین
Labia khan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں غزہ کے مسلمانوں اور م ج ا ہ د
کو یاد رکھنا اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے آمین ثم آمین یاربُ العالمین
Labia khan retweeted
8 فروری آخری بال
میری بات یاد رکھنا بھائی اگر اب وفا نہ کی تو اور کوئی عمران خان نہیں آئے گا ذلت ہمارا مقدر بن جائے گی مجھے یہی لگتا ہے
Labia khan retweeted
❤️ السلام وعلیکم 💙
^_میں ظالم مشہور ہوں اپنی بستی میں
مجھ سے محبت کرنے والے خدا تیری خیر کرے_۔ ُْْ!!🖤
_^۔🍷
Labia khan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ صبح بخیر زندگی
تمہارا رب ایسا نہیں ہے کہ بندوں پر ظلم کرے,وہ تکلیفیں کچھ سکھانے کے لئے دیتا ہے اپنے قریب لانے کے لئے دیتا ہے وہ چاہتا ہے اُس سے مانگا جائے وہ پوچھتا رہتا ہے " ہے کوئی مانگنے والا ؟ تو تب اُس سے مانگتے کیوں نہیں ہو وہ کہتا ہے " مجھے حیا آتی ہے کہ ان کے اُٹھے ہوئے ہاتھ خالی کیسے موڑ دوں اگر انہوں نے مجھ سے مانگا ہے تو میں نے بھی نہ دیا تو کون دیگا " تو کیسے ممکن ہے کہ تمہیں مانگنے کی توفیق تو دے مگر خالی یا نا مُراد لوٹا دے ؟ تو اللہ سے دعامانگنا ہرگز نہ چھوڑیں وہ سُنے گا ضرور ان شاء اللہ..
Labia khan retweeted
میں بھی خائف نہیں تختہ دارسے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی رات کو
جاہل کی بات کو
میں نہیں مانتا
میں نہیں جانتا
Labia khan retweeted
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے
وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا
جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے
کب ہوا دن یا ڈھلی رات ! نہیں دیکھے گا
جو بھی صحرا میں ترے ساتھ چلا ہو دو پل
جتنے سر سبز ہوں باغات ! نہیں دیکھے گا
Labia khan retweeted
یہاں ہر ایک چہرے پر الگ تحریر لکھی ہے
مری آنکھوں میں آنسو ہیں ابھی کچھ پڑھ نہیں سکتا
This Post is from a suspended account. Learn more
Labia khan retweeted
السلام علیکم
کیا دکھ ھے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا
آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
تو چھوڑ رھا ھے تو خطا اس میں تری کیا
ھر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
ویسے تو اک آنسو ھی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا۔۔۔۔
Labia khan retweeted
پاکستان میں ایکس کے بعد فیس بک انسٹاگرام نے بھی موٹروے (وی پی این) پر سفر کرنا شروع کر دیا
Labia khan retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ ورحمة الله وبركاته
❤️اللہ تعالٰی ❤️.
آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے،ظاہری، باطنی، جسمانی تکالیف سے محفوظ فرمائے اور راحت جان اطمینان قلب رزق حلال اور صحت مند عمر عطا فرمائے، آمین




















