L.Messi_10_FC (@LM10_785) header
L.Messi_10_FC (@LM10_785) profile picture
Islamabad Pakistan
Joined September 2018
Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)Photo by L.Messi_10_FC (@LM10_785)
غربت کی حیران کن 15 وجوہات۔۔ ۱۔ "سرکاری نوکری" کا نشہ: پاکستانی جوان کی جوانی کےبہترین ۱۰سال "سرکاری نوکری" کے انتظار میں گل سڑ جاتے ہیں۔۔۔۔وہ 25 ہزار کی پرائیویٹ نوکری یا چھوٹا کاروبار کرنے کو توہین سمجھتےہیں اور۳۰سال کی عمر تک والدین کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں۔۔۔۔۔۔جب ہوش آتا ہے تب تک وقت اور عمر دونوں ہاتھ سےنکل چکےہوتےہیں۔۔ ۲۔ دکھاوے کی شادیاں: جیب میں پھوٹی کوڑی نہیں، مگر شادی پر ۱۰ لاکھ کا کھانا اور۵ لاکھ کاجہیزدینا "ناک"کا مسئلہ ہے۔ یہ قوم اپنی زندگی کی کل جمع پونجی صرف ۴ گھنٹے کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کھلا کر برباد کر دیتی ہے، اور پھر اگلے۵سال قرضہ اتارتی رہتی ہے۔۔ ۳۔ ڈگری زدہ جاہل: ہاتھ میں ماسٹرز کی ڈگری ہے،مگر ایک پروفیشنل ای میل لکھنی نہیں آتی۔۔۔۔ہمارے تعلیمی نظام نے صرف "نوکر" پیدا کیے ہیں، ہنر مند نہیں۔ ڈگری کو قابلیت سمجھنا سب سے بڑی بیوقوفی ہے، کیونکہ مارکیٹ ڈگری کو نہیں، Skill کو پیسے دیتی ہے۔۔ ۴۔ ایک کمائے، دس کھائیں: مشترکہ خاندانی نظام(Joint Family)کی یہ کڑوی سچائی ہے کہ اگر ایک بھائی کمانے لگ جائے تو باقی سب "پیر پسار" کر لیٹ جاتے ہیں۔۔۔۔یہاں "Parasite" (مفت خورے) بننے کا رواج ہے۔۔۔۔۔۔جس کی وجہ سے کمانے والا بھی کبھی امیر نہیں ہو پاتا، کیونکہ اس کا پیسہ سرمایہ کاری میں نہیں، دوسروں کا پیٹ بھرنے میں لگ جاتا ہے۔۔ ۵۔ کمیٹی کلچر: پاکستانیوں کو انویسٹمنٹ سے ڈرلگتا ہےمگر "کمیٹی" ڈالنے کا شوق ہے۔ کمیٹی(Dead Money) ہے۔ 2سال بعد جو ایک لاکھ ملے گا، مہنگائی کی وجہ سے اسکی قدر ۶۰ ہزار رہ چکی ہوگی۔ یہ بچت نہیں، اپنے پیسے کی قدر گرانے کا طریقہ ہے۔۔ ۶۔ انا کا بت: "میں چوہدری کا بیٹا ہوں، میں ریڑھی لگاؤں گا؟"اس جھوٹی انا نے لاکھوں گھر اجاڑ دیے۔ یہاں لوگ بھوکے مرجائیں گے لیکن کوئی چھوٹا کام شروع کرنے میں شرم محسوس کریں گے۔ یاد رکھیں، کام چھوٹا نہیں ہوتا، بندے کی سوچ چھوٹی ہوتی ہے۔۔ ۷۔ صحت کی تباہی: ہم وہ قوم ہیں جو ۴۰ سال کی عمر تک تیل اور چینی ٹھونس کر اپنا جسم برباد کرتے ہیں اورپھر۵۰سال کی عمر کے بعد اپنی ساری کمائی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کو دے دیتے ہیں۔ صحت کو نظر انداز کرنا غربت کا سیدھا راستہ ہے۔۔ ۸۔ شارٹ کٹ کی تلاش: ہمیں امیر بننا ہے،لیکن محنت کے بغیر۔کبھی ڈبل شاہ، کبھی کرپٹو کے فراڈ اور کبھی لاٹری۔۔۔۔پاکستانی قوم پروسیس(Process)پریقین نہیں رکھتی،اسےمعجزہ چاہیے۔۔۔۔۔۔اور معجزے کے انتظار میں نسلیں غریب رہ جاتی ہیں۔۔ ۹۔ الزام تراشی: "حکومت خراب ہے، نواز شریف کھا گیا، عمران خان نے کیا کر لیا، فوج نہیں چھوڑتی۔۔۔" یہ وہ چُورن ہے جو ناکام لوگ روز بیچتے ہیں۔ یہ ماننے کے بجائے کہ "میں نالائق ہوں"،وہ اپنی ناکامی کا ملبہ سسٹم پر ڈال کر بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔۔ ۱۰۔ ادھار پر عیاشی: ہم وہ لوگ ہیں جو"آئی فون"قسطوں پر لیتے ہیں، تاکہ ان لوگوں کو متاثر کرسکیں جو ہمیں پسند بھی نہیں کرتے۔ غیر ضروری چیزوں (Liabilities) کیلیے قرض لینا مالی خودکشی ہے، جو یہاں کا ہر دوسرا بندہ کر رہا ہے۔۔ ۱۱۔ سیکھنا بند: ڈگری ملتے ہی کتاب بند۔۔۔۔پاکستانی اوسطاً سال میں ایک کتاب بھی نہیں پڑھتا۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ اپنے دماغ پر انویسٹ کرنا بند کر دیتے ہیں، تو آپ کی جیب خود بخود خالی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔۔ ۱۲۔ اولاد بطور انشورنس پالیسی: غربت کی ایک بڑی وجہ "بے تحاشا بچے" ہیں۔ غریب آدمی بچے اس لیے پیدا کرتا ہےکہ"یہ بڑے ہوکر کمائیں گے"۔ وہ یہ نہیں سوچتا کہ وسائل کے بغیر پلنے والے بچے "سرمایہ" نہیں، معاشرے اور والدین پر "بوجھ" بنتے ہیں۔۔ ۱۳۔ رسک فوبیا: "پیسہ ڈوب نہ جائے"۔اس ڈر سے لوگ پیسہ بینک میں سڑنے دیتے ہیں یا پلاٹ لےکر چھوڑ دیتے ہیں۔ کاروبار کرنے کا، رسک لینے کا حوصلہ ہی نہیں ہےاور جو رسک نہیں لیتا، وہ کبھی ترقی نہیں کرتا۔۔ ۱۴۔ حاسدانہ رویہ: امیر آدمی کو دیکھ کر یہ سیکھنے کے بجائے کہ "یہ کیسے امیر ہوا؟" ہم کہتے ہیں"ضرور حرام کمایا ہوگا۔" امیروں سے نفرت کر کےآپ کبھی امیر نہیں بن سکتے، کیونکہ لاشعوری طور پر۔۔۔۔آپ وہ بننا ہی نہیں چاہتے جسے آپ برا سمجھتے ہیں۔۔ ۱۵۔ وقت کا قتلِ عام: چائے کے ڈھابوں پر گھنٹوں سیاست پر بحث، ٹک ٹاک پر اسکرولنگ اور فضول محفلیں۔غریب آدمی کے پاس پیسے کے علاوہ سب سے قیمتی چیز "وقت" ہوتی ہے، اور وہ اسی کو سب سے زیادہ بے دردی سے ضائع کرتا ہے۔۔ اپنی بدحالی کا ملبہ حکومت یا تقدیر پر ڈالنا بندکریں، کیونکہ حقیقت یہ ہےکہ آپ کی جیب خالی نہیں بلکہ آپ کا دماغ بنجر ہے۔۔۔۔جب تک آپ اپنی ”جھوٹی انا“ اور ”سستی“ کا جنازہ نہیں نکالیں گے، غربت آپ کی نسلوں کو اسی طرح چاٹتی رہے گی۔۔
35
318
10
873
55,649
HOW TO GET CARD FLIP LOCATIONS ✅
DAY 5 RAT RACE 🐀⭐ - Today we have to flip the tiles - Very easy game available • Just keep your fingers fast YEAH FAST!!! • Tap quickly and remember the locations BEST OF LUCK 🍀🫶🏼
19
59
1
632
78,918
L.Messi_10_FC retweeted
New Manager Mode Tactics FC Mobile 26 🔝 #FCMOBILE #EAFC26 #fcmobile @99rkreddy @Akash62455881 @tutiofifa
4
20
202
31,886
L.Messi_10_FC retweeted
⭐️MM 50 stars⭐️ 🚨formations suitable 433A✅ 424✅ 4222✅ Any CAM using formation ✅ Combined tactics of ⬇️ @Enzo9CFC @Akash62455881
8
17
2
102
37,773
L.Messi_10_FC retweeted
Manager Mode Tactics For 4-3-3 Attack Use 5 Star Week Foot Players Plus Highest Ovr as much as possible 🫡 You can use these tactics and see the magic ✨
8
46
402
46,731
L.Messi_10_FC retweeted
Here is tactics for 4 1 2 1 2 narrow
I reach fc champion with 1 loss and 1 draw ,I use 4 1 2 1 2 narrow formation If you need tactics then comment below 👇🏻
6
38
1
192
17,616
L.Messi_10_FC retweeted
50 ⭐️ MANAGER MODE TACTICS 🚀⚡️ Best win percentage I've ever had 🔥 Formations : 424/4222 (fewer macthes tested) Tips : 🔺 Max Out All Cards 🔺 Use 5/5 Wf attackers as much as possible 🔺 Team OVR above 114 if possible. RTs appreciated 🔁 @tutiofifa @JONALDINHOtm
12
77
1
389
34,245
As promised Manager Mode Tactics that took me to 50 stars... Some credit to @KJavierFM as I tweaked his tactics to best suit my own. I use 424 and 433 mainly, but should work for most 4 at the back with rw/lw players but may work for other formations. Build up: Speed - 1 Passing distance - 1 Mentality - Attacking Positioning - Organised Offence: Passing Tendancy - 2 Cross Tendancy - 2 Shooting Tendancy - 3 Positioning - Free Defence: Pressure - 3 Width - 2 Aggression - 2 Backline - Cover Best of luck and hope to hit as many stars as possible! @tutiofifa @EASFCMOBILE @FCBROWN34
Update complete.... New players on the market... See selection below... Who do you want to claim this week? @tutiofifa @EASFCMOBILE @FCBROWN34
20
72
1
344
100,399
L.Messi_10_FC retweeted
UPDATED MANAGER MODE TACTICS 🚀⚡️ Reach 10 - 20⭐️ and get 9999 Gems 💎 + rewards. Formations : 433 Holding and 4213 ✅ Tips : 🔺 Max Out All Cards 🔺 Use 5/5 Wf attackers as much as possible 🔺 Team OVR above 115 if possible. RTs appreciated 🔁 @tutiofifa @JONALDINHOtm
18
93
4
479
40,668
Manger mode tactics, slight adjustments from @KJavierFM tactics, but to suit my team a little better. What's your manager mode tactics and what division have you reached? Last pic is current team @tutiofifa @EASFCMOBILE @FCBROWN34
Manager mode 39 Stars Completed! • Tactics are from @KJavierFM • Some slight tweaks • let me know if you want the manager mode tactics I used... 29 likes and I'll post them @tutiofifa @EASFCMOBILE @FCBROWN34
12
39
3
222
48,985
L.Messi_10_FC retweeted
MANAGER MODE TACTICS 🚀⚡️ Reach 10 ⭐️ and get FREE 9999 Gems 💎 Formations : 424/442 Holding/4222/433 Holding Tips : 🔺 Max Out All Cards 🔺 Use 5/5 Wf attackers as much as possible 🔺 Team OVR above 114 if possible. RTs appreciated 🔁 @tutiofifa @JONALDINHOtm
42
141
2
866
89,853
New Tactics - FOR FREE 🌟 Formation : 424 My Teammates: Vinh Muscle 💪🏼 #FCMOBILE26 #FC26 #TACTICS
7
24
222
27,672
🚨 IMPORTANT 🚨 HOW TO USE AUTO CLICKER ? 🤔🙄 THE SIMPLEST WAY 🥶 A THREAD 🧵
🚨 IMPORTANT 🚨 YOU CAN ALSO PLAY UNRANKED DIVISION RIVAL MATCHES 🫵💯 TIPS: Start an unranked VSA and keep your phone aside and repeat it 😂 (you can also auto clicker and forget your phone exists) I played one Unranked VSA and you can see the results 👇
23
31
4
195
48,992
Official Barcelona #FC26 👀
50
57
25
1,297
136,255
L.Messi_10_FC retweeted
My Manager Mode Tactics 💪 Formation: 4-3-3 Attack 😈
Replying to @FCMMIZ
Tell me your tactics bro only my manager mode is remaining for FC Champion
14
42
316
55,993
⚽ Sure shot manager mode tactics! 💥 These tactics got me straight back to FC Champions with only 2 losses. Last rivals season they got me to 32 stars and my league mate to 52 Stars - Works best with 41212 Narrow - Build Up: Speed - 3 Passing Distance - 1 Mentality - Attacking Positioning - free - Offence: Passing Tendency - 2 Cross Tendency - 2 Shooting Tendency - 2 Positioning - Organised - Defence: Pressure - 2 Width - 2 Aggression - 2 Back Line - Cover - Give them a go and let me know how you get on! @tutiofifa @Jacobek08 @99rkreddy @FCBROWN34 @JONALDINHOtm @EASFCMOBILE @MysterioDeYT @mazenfcm @fcmobileguide @MANERLIGHTFC
109 Hierro - Exchanged for 10k shards... This is the result.... - W or L I'd prefer 70 shards to be fair. What about you? @tutiofifa @FCBROWN34 @JONALDINHOtm @EASFCMOBILE @mazenfcm @fcmobileguide @MadridistaaFC @MANERLIGHTFC
17
68
2
370
78,301
Please watch the full interview my boys did with @piersmorgan & repost if you can 🙏🏼🇵🇰
Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg @piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI
2,069
37,359
408
66,881
1,750,575
Last minute VDS clutch header goal to draw the match to 3-3...
1
1
12
1,619
@grok how do you rate this goal
1
69
L.Messi_10_FC retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالادستی کے لیے ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں۔ جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام تک پہنچائی جاتی ہیں وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئیں، ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے۔ بار بار پرانی کتب کا مطالعہ کر کے میں وقت گزارتا رہا ہوں مگر اب وہ سب ختم ہو چکی ہیں۔ میرے تمام بنیادی انسانی حقوق پامال ہیں۔ قانون اور جیل مینول کے مطابق ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہیں۔ بار بار درخواست کے باوجود میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں۔ میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔ 8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔ اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر دیا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔ ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی بقاء ممکن ہی نہیں ہے۔
2,327
24,736
873
37,814
1,161,363