افسوس (@LK4472) header
افسوس (@LK4472) profile picture

جنگل قانون کا مخالف

لاپتہ
Joined March 2019
Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)Photo by افسوس (@LK4472)
اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنےپر وزیراعظم آزادکشمیر کیجانب سےشہبازشریف کی سرزنش پرPDMمافیاکےذریعے سینٹورس مال کا سیل کیاجانا ظاہرکرتاہےکہ گزشتہ 8 ماہ سے🇵🇰میں جنگل کا قانون رائج ہے۔اس سےکشمیریوں کوبھی منفی پیغام جاتاہے۔ہمارےمعززججز کیلئےسوال ہےکہ کیا وہ قانون کےمحافظ نہیں؟
1,846
18,866
338
58,001
اسلام آباد میں ہزاروں لوگ باہر آ گے ، پالیمنٹ جائیں گے۔۔شہبازشریف کو کیا کہ رہے ہیں
169
4,725
112
14,909
اہم ترین : سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس لے لیا ، پہلی سماعت آج دوپہر سے ہو گی ، کل خان صاحب بھی یہی کہہ رہے تھے کہ پبلک کی نگاہیں معزز عدلیہ پر ہیں #IKmetJameelFarooqui
119
1,099
20
7,718
مقدمہ میری ساس رفعت شریف صاحبہ ارشد شریف کی والدہ کی مدعیت میں درج ہونا چاہیئے
249
4,930
65
24,810
#IKmetJameelFarooqui is trending on TOP in #Pakistan right now 👇
84
167
8
1,264
سپریم کورٹ کا از خود نوٹس آواز اٹھانے والے تمام پاکستانیوں کا شکریہ 🙏🏻 ارشد بھائی اللہ ہی سب سے بڑا اور طاقتور ہے وہ ہمیں انصاف دلوائے گا۔
1,670
9,667
413
40,116
Sealing of Centaurus Mall by PDM mafia in response to PM AJK censuring SS for not mentioning sacrifices of Kashmiris shows there is law of the jungle in Pak since last 8 mths. Sends negative signals to Kashmiris too. Q for our Honourable Judges: Are they not upholders of the Law?
1,140
16,382
295
51,892
اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!
1,337
17,358
328
41,195
قصہ مختصر —- آپ کا بھائی ٹوپی ڈرامے کم اور کام زیادہ کرتا ہے , شب بخیر
2,781
9,283
541
49,488
Hahahahahahaha kamaal 😂😂😂
لڑنی ہے عمران خان سے بیانئیے کی جنگ۔۔؟؟ یہ ہے عمران کی اصل طاقت۔ تم نے ریاستی طاقت اور وسائل سے عمران خان کیخلاف بیانیے کی جنگ شروع کی مگر اس نئی نسل نے تمھیں تمھاری طاقت سمیت بے بسی کی تصویر بنا دیا۔اس نسل نو کی آواز کو سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
38
1,106
16
3,533
اب کدھر ہے خرم دستگیر؟؟
379
5,245
133
13,629
ایک ہی حل بچتا ہے اور وہ یہ کہ پی ٹی آئی کو بین کردیا جائے۔ اس کے علاوہ کوئی حل کوئی صورت کوئی بھی طاقت پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے طاقت کے ایوانوں میں واپس آنے سے نہیں روک سکتی۔
39
440
6
2,427
افسوس retweeted
بریکنگ نیوز : الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کرنے جارہی ہے۔۔ کچھ نہیں بدلا صرف چہرے بدل گئے ہیں ۔۔ #کٹھپتلی_الیکشن_کمیشن_نامنظور
1
1