Pinned Tweet
Parachinar has a rich history and has been a summer residence of Mughal rulers, who used to make stop over while travelling between Delhi and Afghanistan. Due to cool temperature even in summer, Parachinar used to attract many visitors from the plains as far as Peshawar.
ضلع کرم کے عوام نے بے پناہ جانی و مالی نقصان اٹھایا، جبکہ زمین کے اصل تنازعات اور دیگر مسائل جوں کے توں برقرار ہیں۔🤔
21 نومبر۔۔💔
سانحہ اوچت
#ShiaGenocide
2
192
افسوس کہ اس اہم مسئلے پر ہمارے مشران کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔
ہماری زمین، ہمارے حقوق اور ہمارے مستقبل کا سوال ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مسئلے پر خاموشی توڑی جائے اور بالشخیل کی شاملاتِ اراضی کے معاملے کو بھی بھرپور انداز میں اٹھایا جائے۔
112
حکومت سے توقع ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے ساتھ ساتھ بالشخیل گاؤں کی شاملاتِ اراضی پر کیے گئے غیر قانونی قبضوں کے خلاف بھی بلاامتیاز آپریشن کیا جائے۔
لوئر کرم مینگک واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دشمن کا جھوٹی اور غیر مصدقہ خبریں پھیلانا قابلِ افسوس ہے دشمن کی افواہوں سے ہوشیار رہیں
شہید جاوید حسین اور چار افراد زخمی۔
1
210
سکردو میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ ایک سنگین معاملہ ہے، جس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔ لیکن اس واقعے کی بنیاد پر بار بار پاراچنار اور یہاں کے مومنین کا نام لے کر پورے علاقے کو بدنام کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔
1
209
افسوسناک خبر
اپر کرم کے علاقے دلاسا گاؤں شمیر میں مائن بلاسٹ کے نتیجے میں ایک شخص شہید
ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے شخص کا تعلق بغدی سے ہے
2
417
ضلع کرم:بگن میں مسافر اور پولیس گاڑیوں پر پتھراؤ، فائرنگ، سڑک بند
لوئر کرم کے علاقے میں پولیس کی جانب سے نامزد ملزمان کی گرفتاری کی کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، جبکہ عینی شاہدین کے مطابق گاڑیوں پر فائرنگ بھی کی گئی۔پتھراؤ سے پولیس گاڑی کو شدید نقصان
1
272
ایک ضلع ایک میرٹ۔؟ مگر نہیں
ایک ضلع تین میرٹ۔؟وہ بھی نہیں
مگر اب ایک ہی فارمولا لوئر اور علاقہ غیر میں اپر کا کوئی حق نہیں۔ اپر میں بھی اپر والوں کا کوئی حق نہیں۔ پیسہ اور تعصب۔ میرٹ لسٹ کی دھجیاں۔ تحصیل وایز فارمولا بھی ریجیکٹ۔ دفاتر کی منتقلی اب پارہ چنار صرف ایف سی مرکز
254
کرم کے علاقے پیواڑ میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کیا گیا بارودی مواد پھٹنے سے ایک معصوم شہری، سید حسین ولد نور ولی، شدید زخمی ہو گیا۔ شہریوں کو نشانہ بنانے کی یہ بزدلانہ کارروائی دہشت گرد عناصر کی سفاکانہ ذہنیت اور عوام دشمن عزائم کی عکاسی کرتی ہے۔
سنٹرل کرم آپریشن: ستر منڈان، گواکی ، اورمیگی ، کنڈالی،تیندوری، جاؤسو، چنارک، سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی ماہ سے حالات کشیدہ ہیں، نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کے لیے فوری طور پر محفوظ رہائش، ٹرانسپورٹ، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کا انتظام کیا جائے۔
1
2
204
🚨 پاراچنار کی حساسیت کو نظرانداز نہ کیا جائے!
پاراچنار میں غیر مقامی افراد کی شناخت اور تصدیق کے بغیر آزادانہ نقل و حرکت پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
انتظامیہ آخر کب جاگے گی؟ مشرانِ قوم بھی خاموشی ختم کریں۔
1
372
#پارا_چنار_لہولہان
ایک دن میں 3 بارودی سرنگ بم دھماکے
آخر کب تک ہم جنازے اٹھاتے رہیں گے؟آخر کب تک ماؤں کی گودیں اجڑتی رہیں گی؟
🚨 بگن کنوائے کے معاملے پر دل دہلا دینے والے سوالات!
اطلاعات کے مطابق بگن میں اہلِ تشیع کے کنوائے کے دوران مبینہ لوٹ مار اور طوری قوم کی گاڑیوں پر فائرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے تین بھائی، جو مبینہ طور پر وردی میں کنوائے کے ساتھ موجود تھے، آج دوبارہ بحال کر دیے گئے ہیں۔
1
2
589
آعلان جنازہ
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے اللہ رب العزت دراجات عالی فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
سیکورٹی اداروں کی بنیادی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔ ڈیورنڈ لائن سے 16 یا 18 کلومیٹر دوری پر واقع 'ملکیار ملا باغ' میں اپنے سابقہ قلعے اور ٹھکانے کو چھوڑ کر، آبادی کے اندر نئے قلعے کی تعمیر سے مقامی لوگ، خصوصاً زیڑان کے بعض دیہات مختلف لحاظ سے متاثر ہوں گے۔
ضلع کرم :اپر کرم کے علاقہ ڈال میں چچازاد بھائیوں کے مابین جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ تین افراد جاں بحق
جانبحق ہونے والوں میں اصغر حسین اور اس کے سگے بھائی اسد علی شامل ہیں پولیس
دو رشتہ دار بھائیوں کی لاشوں کو دیکھ کر کمال حسین بھی دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گئے
2
540
محترم ایم این اے صاحب،
محترم ایم پی اے صاحب،
آخر ضلع کرم میں نادرا دفاتر کب کھلیں گے؟ آج پورے 11 دن ہو گئے ہیں۔
2
325
آج فائرنگ کوہسار سکول کے سامنے کل بازار کے اندر ایک دن بات گھر کے اندر تک آپہنچی گی اور ٹی ٹی پی سے زیادہ خطرناک ہوجائیں گے یہ لوگ کرم کیلئے۔۔۔















