سما اور لمی
غزہ کی ان بچیوں کی زندگی پیدائش کے بعد صرف دو ہفتے ہی تھی۔ دجالی بمباری میں وہ اپنے خاندان کے مزید 53 افراد کے ساتھ شہید ہوگئیں۔ یوم شہادت 20 نومبر 2023ء۔
🚨 افغانسان ظلم 🚨
قہوہ کے ساتھ گڑ نا لانے پر حسیب مجاہد کو اپنے ہی طالبان نے شہید کردیا ۔۔۔
اندازہ لگائیں آپس میں ہی لڑ پڑے ہیں ♥️
#Afghanistan
#جنگ اور زخموں سے نڈھال چہرے، جو مسلسل تکالیف کے نئے ابواب بیان کر رہے ہیں
کچھ ہی دیر قبل غزہ کی بندرگاہ پر ہونے والے ایک تازہ حملے میں 8 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ خاتون ان زخمیوں میں شامل ہیں جنہیں درد اور تباہی کے ایک اور ہولناک لمحے کا خمیازہ بھگتنا پڑا ہے🤐
🚨 عاجل افغانستان 🚨
افغانستان صوبے نورستان میں موجود ایئر پورٹ پر باغی جماعت کا حملہ تمام جنگی طیارے کارگو طیارے تباہ ایئر پورٹ پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا گیا ،😉
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب افغان سفارتخانے میں پانچواں یوم الفتح منانے پہنچ گئے اگر کسی کو برنال کی ضرورت پیش آئے تو صبح تک برداشت کرلیں رات ہے میڈیکل سٹور بند ہونگے۔
🚨 افغانستان عاجل 🚨
باغیوں کا افغان دارالحکومت کابل کے مضافات میں بڑا حملہ، متعدد طالبان اہلکار گرفتار، اہم علاقے پر بھی قبضے کی اطلاعات۔ ظلم کے خاتمے کے لیے مزاحمت جاری ہے۔😉
🚨 افغانستان ظلم 🚨
اسکول جانے کے لئے معصوم بچیاں بس کے انتظار میں کھڑی تھی کے ظالم طالب رحیم نے اُن کو اسکول سے روک دیا اور ہوا والے پنکھے سے ہراساں کیا بس کی ہوا بھی نکال دی
افغانستان: بدخشان میں چند روز سے جاری کشیدگی کا اختتام ہوا، جمعہ خان فاتح نے مذاکرات کے بعد ہتھیار ڈال کر گرفتاری دے دی ہے۔
جس گھر کا چولہا جلنا چاہیے، وہاں دھواں نہیں اٹھتا،
اور جن کے پاس ضرورت سے زیادہ ہے، وہ ضرورت مند کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے۔
بھوک صرف پیٹ کا مسئلہ نہیں، ضمیر کا امتحان بھی ہے۔
کسی نے کیا خوب کہا
بھوک پھرتی ہے میرے شہر میں ننگے پاؤں،
اور دولت کسی ظالم کی تجوری میں قید ہے۔
مظلوموں کی آہیں اور بے گناہوں کے آنسو کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔ ظلم کتنا ہی بڑھ جائے، ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ اللہ ظالم کو مہلت دیتا ہے، مگر اس کے ظلم سے غافل نہیں ہوتا
ان شاء اللہ بلوچستان کے مظلوم عوام پر چھائے ظلم کے بادل جلد چھٹیں گے، حق و انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔
🚨 افغانستان ظلم بربریت 🚨
باوثوق ذرائع سے معلوم پڑا ہیکہ طالبان کے اہلکار بازار میں معصوم بچوں سے کھانے پینے کی اشیاء زبردستی لے رہے ہیں زیر نظر تصویر میں معصوم بچے کو روتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں عالمی ادارے کہا ہیں ؟
🚨 افغانستان ظلم 🚨
کابل کے اندر ایک ایسا واقعہ جس نے ظلم کی حدیں پار کردی سڑک پر گاڑیاں چل رہی تھی کے لال بتی جلنے پر طالبان اہلکار نے تمام گاڑیوں کو پچاس سیکنڈ کے لئے روک دیا ۔۔۔۔
یہ کونسا اسلام ہے خا مخا لوگوں کو تنگ کرنا ؟
یہ غزہ کے بچے ہیں۔۔۔ 🥀🇵🇸
ننھے ہاتھ کھلونوں کے بجائے وزن اٹھا رہے ہیں،
کھیل کے میدانوں کے بجائے ملبوں اور بھوک کے راستوں پر چل رہے ہیں۔
ایک بچہ اپنی ٹانگ کھو کر بھی اپنے گھر والوں کا سہارا بنا ہوا ہے۔
یہ صرف پانی کا کین نہیں،
اس ننھے کندھے پر پوری جنگ کا بوجھ ہے۔
یہ صرف

















