Pinned Tweet
اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں🙋♀️
کس کس کو انتظار ہے اس لمحے کا 🥺
کمنٹس میں دعا سے لکھنا ہے 🙂
KashmiriQueen👸 retweeted
پہلے عمران خان کے جیل رہنے کو نارمل بنایا گیا۔
پھر مینڈیٹ چوری ہوا اسکو بھی نارمل ایشو بنا دیا گیا۔
پھر عمران خان جو ہدایت جیل کے اندر سے دیتے باہر اکر کچھ اور کہتے جو مل کے اتے،اسکو بھی نارمل ایشو بنا دیا گیا۔
اور اب سینٹ ٹکٹ عمران خان کی مرضی کے خلاف دئیے گئے اور کوشش کی جا رہی ہے اسکو بھی نارمل بنا دیا جائے۔
یہی وجہ ہے عمر ایوب کو نہیں ملنے دیا جا رہا عمران خان سے۔
@BarristerGohar
KashmiriQueen👸 retweeted
عمران خان نے بار بار ہدایت دی ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر روزانہ کی بنیاد پر پریس کانفرنس کیا کریں, سپریم کورٹ کو اور خاص کر قاضی کی اصلیت میڈیاں پر بتایا کریں, ان پر دباؤ پریشر ڈالتے جاٸیں مگر خامد خان جیسے گروپوں نے قاضی کو بچا کر رکھا ہے۔۔۔
KashmiriQueen👸 retweeted
اہم ترین....‼
پہلے دن سے بتا رہا ہوں کہ جب تک عمران خان کی بہن علیمہ خان خود میدان میں نہیں اتی تب تک اندرونی غدار پارٹی اور عمران خان کو ختم کرنے میں لگے رہے گی
اس ٹویٹ کو علیمہ خان صاحبہ تک پہنچائے
@Aleema_KhanPK
KashmiriQueen👸 retweeted
ایمرجنسی الرٹ...‼
"اگر لیڈرشپ اسی طرح سوتی رہی تو لاہور میں کل تحریک انصاف کی خواتین جن کو ضمانت مل چکی ہے ان کو مریم صفدر کے حکم پر دوبارہ تین ایم پی او کے تحت گرفتار کر سکتی ہے جس طرح اج پنڈی میں کارکن کو دوبارہ گرفتار کیا"
KashmiriQueen👸 retweeted
اردو ترجمہ , اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے کہ عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس سے ججز میں اختلاف شروع ہوا. اسلام اباد ہاٸی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیریان وائٹ کیس قابلِ سماعت قرار دیا جبکہ کیس ناقابلِ قرار دینے والے ججوں پر ISI کے Operatives کی جانب سے رشتہ داروں اور دوستوں کے ذریعے بہت پریشر ڈالا گیا. یہ معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور پھر اُس وقت کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سامنے رکھا گیا تو چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ انہوں نے ISI کے DGC سے بات کر لی ہے آئندہ ایسا نہیں ہو گا لیکن پھر بھی یہ سلسلہ اب تک رک نہیں سکا۔۔۔
KashmiriQueen👸 retweeted
ججز کے لکھے نوٹ کے مطابق جب ججز کو ہراساں کرنے کی شکایت اس وقت کے چیف جسٹس بندیال سے کی گئی
تو یہ میٹنگ ان کی رہائش گاہ پر جاری تھی
۔۔
شکایات سننے کے بعد انہوں نے اسی کمرے کے کارنر کی طرف منہ کر کے اونچا سا کہا “یار ان کو مت تنگ کیا کرو”
اور ہمیں بتایا “میری گل ہو گئی اے”
مطلب اوتھے وی آڈیو/ویڈیو سہولت مہیا کیتی گئی سی ؟؟
نوٹ:
(گوگل ٹرانسلیٹر کے ترجمے سے ماخوذ)
KashmiriQueen👸 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے مطابق ایک سال سے جس دباؤ کا سامنا تھا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی اس سے آگاہ تھے
@TeamiPians
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
KashmiriQueen👸 retweeted
سسٹم تب ٹوٹتا ہے جب سسٹم کے اندر سے آوازیں اُٹھنا شروع ہو جائیں آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے اسکی بنیادیں رکھ دی ہیں
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
KashmiriQueen👸 retweeted
استعفی نہیں بلکہ نظام دین کے خلاف ڈٹ گئے...
عمران خان نے صرف عوام کو نہیں بلکہ ججز کو بھی بہادر بنا دیا👏🔥
KashmiriQueen👸 retweeted
تاریخ لکھے گی جب عوام کو ننگا کیا جارہا تھا تو جج خاموش رہے
جب خود ننگا ہوئے تو بغاوت کا سبق یاد گیا اور دھائیاں دے رہے ہیں خط لکھ کر 🖐️
اللہ کا انصاف ہو کر رہے گا
KashmiriQueen👸 retweeted
تحریک انصاف لیڈرشپ چھ بہادر ججز کے خط پر کیوں خاموش ہے.....
کس چیز کے انتظار میں ہیں سمجھ نہیں ارہی, کیا اس موقع کو بھی ہاتھ سے جانے دیا جا رہا ہے??
KashmiriQueen👸 retweeted
جا کر چین کو پانچ چین کے باشندوں کا حساب دو ،علاقے کو گھیر کر ایسے کھڑے ہیں جیسے پہلے بہت سے دہشت گرد پکڑ لیے ہوں ،بند کرو یہ ڈرامے ،تم نے کیا سمجھا مراد اسی بس میں ہے اور شفٹنگ ہو رہی ،شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ سستے لوگ استعمال کر کے حملہ کرایا ،نتائج کی زمہ دار صرف تم ہو صرف تم @OfficialDGISPR
کوئی مراد کے لیے اتنا شور نہ مچائے نہ عہدے نہ کرسی ،نہ لیڈر پن اس کے لیے معنی رکھتی ہے ۔ارشد مر گیا قوم چوڑیاں پہن کر بین کرتی رہ گی اب کیا مراد کو بھی مروانا ہے ،جب تک کمپنی کی گارنٹی ساگا والوں کو نہیں ملتی ،نہ مراد نہ خان باہر ا سکتا ہے ،یا تو کمپنی لکھ کر گارنٹی دے اپنے طاقتوں کے سائن کے ساتھ یا پریس کانفرنس کرے ,جب سمجھا جائے گا ہاں مطمئن گارنٹی ہے اس وقت مراد ا ہے گا ،وہ کسی ٹائم بھی ا سکتا ہے اور نہیں بھی ۔پارٹی میں گھوس بیٹھیے ہڈی ڈالنا بند کرو 🚨
کیا آپ کی کان دیکھتی ہے 👁️👣🥷🏼🪐🌑🌚اسے نور کے گانے پسند ہوتے 🌚🚠👣👁️ہمیں مرنا ہے 🪐🚠🪐89.976،دنیا زمین ہے 🌑🥷🏼🌚کیا اس کی آنکھیں سنتی ہیں 🪐76.241🪐🪐🪐مجرا شروع ہونے میں ،وہ وہ ہنس سکتا ہے 🚠👁️🪐🥷🏼🪐🩼🎛️بچھو ایک جانور ہے 🎛️🪐🎛️🌚اگر چار کتے نکل دیں تو باقی بھی دو میں دس رہتے ہیں 🌑🌑🌚🚠🪐🪐2.3457🪐7.56🌚
KashmiriQueen👸 retweeted
ایک جج کے بیڈ روم میں کگے کیمرے سے ان کی اور فیملی کی بہت ہی زاتی قسم کی وڈیو ریکارڈ کی گئیں۔
واہ میرے مہافظو واہ
KashmiriQueen👸 retweeted
بشرہ بی بی کے بیان کو عمران خان کا بیان لکھا پڑھا اور سمجھا جائے ،انشااللہ پی ڈی ایم کے اور چند ناپاک ساتھیوں کے عزائم زمین بوس ہوتے رہیں گے ،@OfficialDGISPR رہائی ہمارا اور قوم کا مطالبہ اور طاقتوں کی ضد کے خلاف جانا ہو گا ۔مراد کی کال کے ہر جلسے میں ایک نیا پیغام ہو گا ،تیار رہیے ،اپنی اپنی لڑائیاں سائڈ پر رکھتے ہوئے اتحاد پیدا کریں ،@PTIofficial
KashmiriQueen👸 retweeted
پاکستانيوں اس وقت ان ججز کے ساتھ اظہار ایکجہتی کی ضرورت ہے, ان کے لیے نہ سہی مگر عمران خان کو باہر نکالنے کے لیے ان کو سپورٹ دینے کی ضرورت ہے۔ تاکہ مزید تاخيری خربہ استعمال نہ ہو اور عمران خان کے کیسز پر بِلا خوف فیصلے کر کے ان کو باہر نکال دیں۔۔
KashmiriQueen👸 retweeted
بے شرمی بے شرمی
سرکاری ادارے کو مافیا کی طرح چلانے والے بے نقاب ہو گئے۔ چھ ججز نے سب کچھ ننگا کر دیا۔ کس طرح خفیہ ایجنسی والے ججز کے رشتہ داروں کو اغواہ اور انکی بیویوں کی گندی فلمیں بناتے رہے۔ سب کچھ لکھ دیا گیا۔
آج آسمان گر گیا۔ آج زمیں پھٹ گئی۔
KashmiriQueen👸 retweeted
میرا چیلنج ہے ایچسن کے سٹوڈنٹ کچھ درجن باہر روڈ پر بیٹھے ہیں کسی کی مجال ہے ان کو ہاتھ بھی لگا سکے کسی کی مجال ہے ان پر ایکسپائر ڈ شیل مار سکے یہاں تحریک انصاف کے عام لوگ بیٹھے ہوتے ابھی تک لوکل SHO ان کے منہ پر فلائنگ ککیں مار چکا ہوتا یہ ہے وہ فرق جو آپ سمجھاتا ہے یہاں امیر کا پاکستان الگ ہے غریب کا پاکستان الگ -
KashmiriQueen👸 retweeted
بشری بی بی نے واشگاف لفظوں میں بتا دیا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ، ندیم انجم اور فیصل نصیر ہوں گے۔ یعنی خدانخواستہ عمران خان کو کچھ بھی نقصان ہوا تو عوام کو معلوم ہو کہ ذمہ دار کون لوگ ہیں کون سا ادارہ ہے۔ اور اس نقصان کا نتیجہ بھی پھر یہی لوگ اور یہی ادارہ بھگتے گا۔














