سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
یہ زمین پر بیٹھے لوگ اور پیچھے پنکھا جھلتے چنہ ، ابڑو۔ گوپانگ، ہالیپوٹو، سولنگی، بانبھن، خاصخیلی اور کولہی کہتے ہیں کہ مہاجروں نے ان کا حق مارا ہوا ہے۔
پیارے جہالوں!
سندھ میں صوبے تو بنیں گے۔ تمہارے 48 سال پہلے مرا ہوا بھٹو بھی دوبارہ زندہ ہوجاۓ تب بھی نہیں روک سکو گے۔
#ریفرینڈم_عوامی_حق
1
66
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
صدر زرداری پرانے دوستوں کو نہیں بھولتے اور پرانے دوست بھی اپنے شاندار کارنامے دکھانے نہیں بھولتے۔
اب یہی انکوائری لیٹر دیکھ لیں۔ #OIC #COMSTCH کے کوارڈنیٹر جنرل اقبال چوہدری کو ایک پرسرار بندے کا فون جاتا ہے اور ان سے پوچھا جاتا ہے آپ کی کتنی مدت باقی ہے؟
وہ بتاتے ہیں دو سال۔
انہیں مشورہ دیا جاتا ہے آپ یہ عہدہ چھوڑ دیں۔وہ انکار کرتے ہیں کہ کیوں چھوڑ دیں بھائی۔
پتہ چلتا ہے کراچی سے ایک بہت بڑے آدمی کی بیگم صاحبہ کی وہاں ایک یونیورسٹی عہدے پر معیاد جلد ختم ہورہی ہے اسے اب یہاں اپائنٹ کرنا ہے۔
انکار کے بعد ایوان صدر ایک انکوائری آڈر کرتا ہے اور گیس کریں اس انکوائری کا سربراہ کون ہے؟
جی ہاں ون اینڈ اونلی سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین۔۔ اگے تسی سمجھدار او۔
معاملہ اتنا سنگین ہوچکا ہے کہ صدر پاکستان کو اپنی دوستی سوری میرا مطلب ہے Comstch کو بچانے کی خاطر خود سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو میدان میں اترانا پڑا ہے۔
پتہ چلا ہے اقبال چوہدری بھی ڈٹ گئے ہیں کہ ان سب الزامات کا سامنا کروں گا لیکن استحفی نہیں دوں گا جس کا دوستانہ مشورہ اس انکوائری سے پہلے انہیں وزارت نے دیا تھا۔
ویسے زرداری صاحب کی دوستی کو سلام۔۔ مان گئے وہ یاروں کے یار ہیں لیکن کیا کریں ان کے پرانے یار بھی باز نہیں آتے۔
@AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sherryrehman @SenatorSaleem @CMShehbaz @MIshaqDar50 @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @BarristerGohar @JunaidAkbarMNA @sherafzalmarwat @HinaRKhar @SanaMastiKhel @AzamNazeerTarar @SyedAliZafar1 @naveedqamarmna @AyazSadiq122 @afnanullahkh @AbidSherAli @BilalAKayani @BarristerGohar @Ali_MuhammadPTI @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @TararAttaullah @MinistryofST
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
آپ کو یہ جان کر یقینا" حیرت ہوگی کہ یہ وہی منافق اور بیغیرت شخص ہے جو جس جماعت کا کھا کر اس قابل ہوا اسے ناسور کہہ کر اسکے خاتمہ کو اپنی زندگی کا مشن بنایا اور آج اسی جماعت پہ قبضہ کے لئے اور چئیرمین شپ کے لئے کتوں کی طرح زبان لٹکائے گھوم رہا ہے----- جی ہاں اس نیچ ذات کے تخم کا نام مصطفی کمال ہے!
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
سندھ حکومت جو ملتان میں 95 کروڑ روپے میں آئی ٹی پارک بنا رہی ہے، جو گوجر خان، رحیم خان، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، گلگت، کشمیر اور بلوچستان میں اسکول اور اسپتال بنا رہی ہے، اس کے پاس سندھ میں اسکولوں کی مرمت کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
بے شرمو ڈوب مرو
Shame on @sardarshah1 #Sindh
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
ان محترم کا نام ریاض بلوچ ہے۔ یہ بلدیہ کے رہائشی ہیں ان کا دعوی ہے کہ یہ علاقے میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ہیں۔
اگر ان کے یہ خیالات ہیں تو
کیا سوشل میڈیا سیل انھیں بھی الطافی بھتہ خور۔ گٹکا خور قرار دے گایا گریبان میں جھانکے گا؟؟
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں،پانی کی قلت اورٹریفک جام کی نہیں،بلکہ سیکڑوں ارب روپےکےان نامکمل بیمارمنصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ،کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں
لوگ جتنی مرضی چاہئے #PPPChorHai کہتے رہیں گلگت بلتستان میں حکومت پیپلز پارٹی بناۓ گی اتحادی جماعتوں کے ساتھ۔ اتحادی کون وہ سرپرائز ہوگا۔
کراچی کے بدلے گلگت بلتستان اچھا سودا ہے۔
36
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
انتہائی دکھ،اور شدید افسوس کی بات ہے، کس کس بدبخت نے فنڈز ہڑپ کئے ؟🤔 پاکستان بننے کے بعد جس جس نے بدعنوانی کی ہے۔ سب کے سب غدار ملت۔
#بااختیار_کراچی انشاء اللہ اچھے دن ضرور آئینگے 🤲🏻 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
#PPChorHai – at Mississauga, Ontario
سوشل میڈیا پر ہر ایک کراچی کی تباہی و بربادی کی داستان لکھ رہا ہے پیپلز پارٹی کی ستم ظریفی کو بیان کررہا ہے۔ ایک بامقصد کمپئین چل رہی ہے لیکن اس میں متحدہ لندن جو کراچی میں سب سے زیادہ مقبولیت کی دعویدار ہے تقریباً غائب ہے۔ چند بیانات کے علاوہ کوئی حکمت عملی نہیں
#بااختیار_کراچی
25
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
اور مئر کراچی دعائیں کر رہے ہیں کہ GB بھی کراچی جیسا بن سکے، بلاول ایسے تقاریر کر رہے ہیں جیسے کراچی فتح کر کے آئیں ہوں۔آصیفہ اپنے صوبے کی محرومیاں بھلا کر GB کی محرومیاں ختم کرنے کی بات کر رہی ہیں۔
عجیب سفاکیت ہے!
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
کراچی میں خواتین غیر محفوظ، اوباش افراد راہ چلتے ویڈیوز بنانے اور نازئبا اشارے کرنے لگے۔۔ نوجوان نے گاڑی رکوائی تو منہ زوری بھی کی گئی، نوجوان کا دعوی
عوام کا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سخت ایکشن کا مطالبہ
#ZarayeNews #Karachi
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
سندھ کے ایک 19 گریڈ کے طاقتور افسر کی کرپشن کی کہانی
جس کی وجہ سے سندھ حکومت کو ورلڈ بینک، کراچی کی عوام اور ایف ڈبلیو او (FWO) کے سامنے ندامت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب سندھ حکومت نے ضمیر عباسی کے خلاف کارروائی کرنا چاہی تو اینٹی کرپشن سندھ کے ماتحت عملے نے ضمیر عباسی کو خبر کردی، جس کے بعد وہ کراچی سے فرار ہوگیا۔
طاقتور افسرکو فرار کروانے کے پاداش میں ڈی جی اینٹی کرپشن امتیاز علی ابڑو کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نیز اس نااہلی کے سبب اینٹی کرپشن کا قلمدان سنبھالنے والے منسٹر محمد بخش مہر سے بھی یہ قلمدان واپس لیا جا رہا ہے۔
بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی پر الزام ہے کہ اس نے یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی منصوبے سے 17 ارب روپے کا غبن کیا اور کان سے کان ملا کر کسی کو خبر نہیں ہونے دی۔ تین ماہ پہلے جب پہلی بار سوشل میڈیا پر کراچی کے معروف صحافی ارباب چانڈیو نے یونیورسٹی روڈ کو پچھلے چار سال سے کدائی کر کے چھوڑ دینے کی خبر وائرل کی تو حکومتِ سندھ، عالمی بینک اور دیگر اداروں کو معاملے کی سنگینی کا ادراک ہوا۔ حکومتِ سندھ نے غیر جانبداری اور حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف ڈبلیو او (FWO) کو معاہدہ دے دیا اور انہیں پابند کیا کہ پروجیکٹ کو 90 دنوں میں مکمل کیا جائے۔
اور جب FWO نے پروجیکٹ کا کام سنبھالا اور وزیرِ اعلیٰ سندھ اور سندھ کی اہم شخصیات کو بریفنگ دی گئی تو وہاں یہ راز فاش ہوا کہ سابقہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کرپٹ افسر ضمیر عباسی وزیرِ اعلیٰ سندھ اور دیگر اہم شخصیات کو پروجیکٹ کے متعلق جھوٹی بریفنگ دیتے رہے۔ جب ارباب چانڈیو کی خبر کے بعد چار سالوں سے کُنڈر (خستہ حال) کی صورت اختیار کرنے والے پروجیکٹ کے بارے وزیر اعلا سندھ نے ضمیر عباسی سے پوچھ گچھ کی تو ضمیر عباسی نے پھر جھوٹ بول کر پورا ملبہ ٹھیکیدار پر ڈال دیا اور ٹھیکیدار سے سندھ حکومت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دِلوا دی۔
سندھ ہائی کورٹ میں جب یہ پٹیشن جسٹس سلیم جیسر اور جسٹس نثار بھمبرو کے سامنے پیش ہوئی تو دونوں جسٹس صاحبان بہت سمجھدار ہیں، انہوں نے ٹھیکیدار کی ایک نہ سنی اور حکومتِ سندھ کے خلاف کوئی آرڈر جاری نہ کیا۔
ورلڈ بینک، FWO کے بعد جب سندھ حکومت گہرائی میں گئی تو اسے معلوم ہوا کہ یہ ساری جگ ہنسائی ضمیر عباسی کے دھوکے (bluff) اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ سندھ حکومت نے پہلے تو FWO کو کنٹریکٹ دے کر اس غفلت اور غلطی کا ازالہ کرنے کی کوشش کی، اور دوسرا یہ کہ ضمیر عباسی کو اینٹی کرپشن کے کیس میں گرفتار کر کے 17 ارب روپے وصول (recover) کرانے کی کوشش کی جائے تاکہ عوام، ورلڈ بینک، FWO اور سوشل میڈیا کو تسلی دی جا سکے۔
مگر حکومتِ سندھ کی یہ منصوبہ بندی اینٹی کرپشن نے لیک کر دی اور ضمیر عباسی کراچی سے فرار ہو گیا۔ اینٹی کرپشن نے کراچی میں ضمیر عباسی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا، لیکن ضمیر عباسی ہاتھ نہیں آیا۔
ضمیر عباسی کون ہے؟ اور کیسے اتنی بلندی پر پہنچا؟
ضمیر عباسی اصل میں گمبٹ شہر، ضلع خیرپور کا رہنے والا ہے۔ یہ پہلے نیب میں 2006 میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر مقرر ہوا تھا اور کچھ سال نوکری کرنے کے بعد سیاسی سفارش پر دسمبر 2008 میں ڈیپوٹیشن پر سندھ پولیس میں مساوی عہدے (گریڈ 17) پر ڈی ایس پی لگ گیا۔
جب ضمیر عباسی ڈی ایس پی سکھن تھا تو میری اس سے ملاقات اس وقت ہوئی جب یہ ہائی کورٹ کی طرف سے ایک انکوائری میں میرے پاس پیش ہوا۔ دیکھنے میں یہ اتنا معصوم اور بھولا (Innocent) لگتا ہے کہ اس پیارے کو دنیا کی کچھ خبر ہی نہیں، مگر بعد کے حالات اور اس کی اڑان دیکھ کر پتہ چلا کہ اس جیسا شارپ، شاطر، ہوشیار، چرب زبان اور چکر باز شخص آپ کو نہیں ملے گا۔ ضمیر عباسی ہمیشہ منفی سوچ رکھنے والا اور دوسروں کے نقصان کا سوچنے اور کرنے والا انسان ہے۔
سال 2013 میں سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر دوسرے محکموں میں ڈیپوٹیشن پر مقرر افسروں کو ان کے اصل محکموں میں واپس بھیج دیا، اور اسی طرح عباسی اپنے اصل محکمے نیب میں واپس چلا گیا۔ وہاں جاتے ہی ڈاکٹر عاصم کا کیس ضمیر عباسی کو تفتیش کے لیے دے دیا گیا۔ تفتیش کے دوران ڈاکٹر عاصم کو ضمیر عباسی نے کوئی فائدہ دیا یا نہیں، مگر ضمیر عباسی کو فائدہ یہ ہوا کہ...
ضمیر عباسی نے بڑی ہوشیاری سے ایک درخواست سندھ حکومت کو دی کہ 2003 میں گریڈ 16 (سیکشن افسر) کی بھرتی کے لیے درخواست دی تھی۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 20 اگست 2003 تھی، مگر ضمیر عباسی نے جعلسازی سے 18 دسمبر 2003 کو اپنی درخواست جمع کروا دی۔ ڈاکٹر عاصم صاحب بہت اچھے آدمی ہیں، انہوں نے 2016 میں پرانی درخواست (2003) کی بنیاد پر ضمیر عباسی کو سندھ سیکرٹریٹ میں گریڈ 16 میں سیکشن افسر مقرر کروا دیا۔جاری ہے 👇
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
ابے پورا شہر دیتا ہے تو کون ہوتا ہے بھئی انکار کرنے والا، اگر تو نہیں دے گا تو صاحب کھانا کیسے کھائیں گے تنخواہ تو لیتے نہیں ہیں صاحب، فی سبیل اللہ خدمت کر رہے ہیں شہریوں کی اب کھانا کھلانا تو تمہارا ہی فرض بنتا ہے ناں تحفظ بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔
یوسف پلازہ
#HaseebElahi #Karachi
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
صدر زرداری سی پیک لائے ، تو ن لیگ نے لاہور میں اورنج لائن ٹرین بنادی۔ صدر زرداری سی پیک نہ لاتے تو ممکن نہ ہوتا۔
کیا بلاول بھٹو یہ بات کہہ کر سندھ حکومت کو شرمندہ کررہے ہیں؟؟
سندھ حکومت نے اپنے شہروں میں کوئی ماس ٹرانزٹ منصوبہ کیوں نہیں بنایا؟؟؟
فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو کراچی کی عوام کی طرف دیکھنا چاہئے انکے دکھوں کا مدوا کرنا چاہئے۔ کروڑوں لوگوں کو نااہل صوبائی حکومت کے حوالے کردینا کسی طور درست نہیں۔
#بااختیار_کراچی
#cdfprideofpakistan
24
الگ ہے کچھ
زرداری اور فرعون میں ذلیل ہونے کا کمپٹیشن چل رہا تھا۔۔۔۔لیکن جیت مئیر کراچی گئے 🙃
#بااختیار_کراچی
51
سیدہ فاطمہ- کھرا سچ retweeted
#بریکنگ #نیوز
فیصل آباد میں تھانہ ماموکانجن کی حدود میں نوجوان لڑکی کا وکیل پر گن پوائنٹ پر جنسی زیادتی کا الزام
وکیل محمد احسان عرف نومی نے گن پوائنٹ پر ریپ کیا اور ویڈیو بنا ڈالی اور بعد ازاں نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کرنے کی دھمکیاں دی: متائژہ لڑکی
پولیس نے مقدمہ درج کر لیا























