A Karim (@KarimPk) profile picture

Never be disappointed in the life. TRUST IN ALLAH and Be Happy Always

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined March 2013
Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)Photo by A Karim (@KarimPk)
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔ اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔ #IStandWithGaza
1,315
30,555
469
53,527
934,137
عوامی رائے !! پاکستان کو حقیقی معنوں میں " لا الہ الااللہ " کی ریاست کون بنا سکتا ہے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں -- #ہماری_عید_خان_کی_دید
4
99
2
1,427
عوامی سروے !! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں -- #ہماری_عید_خان_کی_دید
7
151
2
5
2,590
SHAWWAL 1447 Crescent 🌙 search today! Join us as we bring you coverage of the Shawwal 1447 crescent search today in Saudi Arabia which will determine the Day of Eid Al Fitr 1447 Announcement of the results of the search will be made around 6:10pm (Makkah time)
219
1,984
155
16,602
1,460,973
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
1,604
24,862
547
50,095
2,167,905
السلام علیکم یہ بابا جی عمرے پر سعودی عرب گئے تھے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور ان کو سعودیہ میں النور ہاسپٹل لے کر گئے ان کے پاس کوئی شناختی علامت نہیں ہے ان کا بیگ بھی کہیں گم گیا ہے جس میں ان کی ساری چیزیں تھی یہ بتاتے ہیں کہ ان کا تعلق راولپنڈی سے ہے ان کے بیٹوں کا نام فہد اور عمر ہے اور اپنا نام عبدالحفیظ بتا رہے ہیں اگر کوئی ان کو جانتا ہے یا ان کے گھر والوں کو جانتا ہے تو برائے مہربانی انہیں بولے اس نمبر پر رابطہ کریں +966 59 541 1667
8
532
3
474
15,535
عوامی سروے ــ عوام کس کی دیوانی ہے ؟؟ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
4
68
9
1,148
A Karim retweeted
اگر یہ ٹویٹ آپکی نظر سے گز رہا ہے تو " ریٹویٹ " لازمی کریں ‼️ یہ ہیش ٹیگ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو پاکستان میں نمبر 1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے، پوری قوم عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز ہو کر ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے کہ قوم کے لیڈر کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔ @TeamPakPower
27
1,128
20
1,300
14,773
عوامی سروے !! قوم کی حقیقی بیٹی کون ہے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں اور جو دل کہتا ہے اس کے مطابق بتایں ــ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
13
139
3
15
2,411
Aameen sum Aameen, Ya Rabul Alameen
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
19
ہتکھڑی لگے اس بابا جی کا نام نعمت علی ہے ، انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا ، کسی کے پچاس ہزار روپے دینے تھے ، عدم ادائیگی پر فریق دوم نے پرچہ کروا دیا اور بابا جی کو روزے کی حالت میں ہتھکڑی لگ گئی ، عدالت پیشی ہوئی تو ایڈووکیٹ ملک فہیم کھوکھر نے جیب سے پیسے ادا کرکے بابا جی کا مسئلہ حل کروا دیا اور انکی ہتھکڑی فوری طور پر کھول دی گئی ۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے 50 ہزار روپے ادا کرنے میں تاخیر اتنا بڑا جرم نہیں کہ ایک باریش اور روزہ دار کو ہتھکڑیاں ہی لگوا دی جائیں ۔ کسی کو معاف کردینا یا کسی کے لیے تھوڑی بہت آسانی پیدا کردینا بھی بہت بڑی نیکی ہے ۔۔۔۔۔ (ملک فہیم کھوکھر کی حوصلہ افزائی کے لیے ری پوسٹ🔄 کریں)
19
159
4
587
28,541
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
1
9
A Karim retweeted
آج کے دن اس پول کی بہت اہمیت ہے اور درخواست ہے کہ آپ سب نے اپنا ووٹ ضرور دینا ۔۔۔۔۔۔ سوال :- آپ نے 8 فروری 2024 کو اپنا ووٹ کس پارٹی کو دیا تھا ؟؟؟؟
243
3,290
32
259
53,714
پبلک سروے : غیرت و جرآت کا نشان ان دو شخصیات میں سے آپ کسے سمجھتے ہیں ؟ #فروری8_بند_مطلب_بند
6
177
2
9
2,428
سچ بتانا کرکٹ میں اپ کے نزدیک پاکستان کا ہیرو کون ہے ؟؟؟ شاہد افریدی (لالہ) کے لیے لائک کریں❤️ اور عمران خان کے لیے ری ٹویٹ کریں🔁
20
107
3
389
6,737
آپ کس پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں کمنٹ سیکشن میں اپنا اپنا ووٹ درج کریں 👇 #Public_Poll
379
93
16
213
15,246
A Karim retweeted
آپ کے خیال میں پاکستان کی سب سے مقبول پارٹی کون سی ہے ؟
112
1,724
2
140
30,601
( عوامی سروے ) بہادر صحافی ان میں سے کون ہے، جس نے اپنی نوکری تک قربان کر دی . اپنی رائے ضرور دیں ~~ #فوکس_8فروری_سب_بند
3
120
2
4
1,864
عوامی رائے! عوام کسے اپنا حقیقی ترجمان سمجھتی ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں ~~ #فوکس_8فروری_سب_بند
11
134
1
12
2,134