Pinned Tweet
شہید میجر سعید کی ٹوپی کو بوڑھے والد نے چوما تو ایک جوان آفیسر نے اس حوصلے کو دیکھتے ہوئے اس کا سر چوم کر سلیوٹ کیا، جنازہ نماز کے بعد لاڑکانہ کے قریب گائوں سجاول تنیو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-
#HelicopterCrash
#WeSaluteOurHeroes
Mirha Kareem retweeted
بچی اپنے باپ کو ہسپتال میں ملنے ای اور بار بار بولتی رہی بابا بابا کیا کھاؤ گے جب باپ نہیں بولا تو رو پڑی اللّه پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور والد کے سایہ سر پر قائم و دائم رکھے
Mirha Kareem retweeted
استغفر اللہ😭😭
ایک افسوسناک واقعہ ایک بوڑھے شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 50000 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم نہ ملنے پر اس شخص نے خاتون کی نو عمر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔🥹😱
Mirha Kareem retweeted
وہ ہیرو جس نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر اپنے ساتھی کی زندگی بچانے کو ترجیح دی تھی۔۔
میجر عدنان اسلم شہید 🥺🇵🇰
Mirha Kareem retweeted
سوہاوہ میں زمین کے تنازعے پر خاتون پر ٹریکٹر چڑھانے کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ ⚖️ دیکھا جائے کہ اصل معاملہ کیا ہے اور غلطی کس کی ہے، تاکہ قانون کے مطابق انصاف ہو سکے۔ 🚨
Mirha Kareem retweeted
ایک باپ کا سب سے بڑا دکھ اور امتحان بیٹا زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے
اللّه پاک صحت عطاء فرمائیں
🥹💔
Mirha Kareem retweeted
میری کمر جھک گئی ہے، میرا جوان بیٹا تھا لیکن ایک شہید کا باپ اور شہداء کا وارث ہونے کے ناطے میرا سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے اور میں فخر سے سر اٹھا کر چلتا ہوں صدمہ صرف اس کی جدائی کا ہے باقی اس کے جانے کا کوئی بوجھ نہیں ہے کیونکہ اس نے اس ملک کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے ایک وقت آئے گا کہ اس دنیا میں ہماری ملاقات ہوگی جو کبھی ختم نہ ہونے والی زندگی ہے۔کیپٹن حسنین اختر شہید کے والد
Mirha Kareem retweeted
پاکستان کے شاہینوں کا عالمی میدان میں شاندار کارنامہ...!
🇵🇰🔥🎯
ترکیہ کے شہر انقرہ میں بین الاقوامی فوجی ڈرون ٹیم مقابلے BIMDTC-2026 میں پاکستان نے 33 ممالک کے درمیان دوسری پوزیشن حاصل کرکے سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا🇵🇰
🔥 کیپٹن طلحہ نے بھی 100 سے زائد عالمی پائلٹس میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
Mirha Kareem retweeted
کچھ بیان نہیں کر سکتا 🥹🥹🥹
کیسے ماں باپ کے لال اپنے وطن پر قربان ہو جاتے ہیں اور آج انہی کی قربانی سے ہم آزاد جی رہے ہیں
🇵🇰🥹
Mirha Kareem retweeted
پتہ نہیں کتنے دنوں سے یہ سوئے نہیں ہو گا بس ہماری خاطر نیند قربان کی ہوئی ہے اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤️❤️❤️
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج ،زندہ آباد
Mirha Kareem retweeted
ملتان:یہ ہیں وہ شہزادےجنھوں نےبچےکےقاتل کوپکڑ کرمقدمہ درج کرایااوراب مقدمہ کی پیروی بھی کررہےہیں انکوقوم کاسلام ہےاورانکےساتھ ساتھ ملتان پولیس اور وکلاء کوبھی عوام کاسلام۔
Mirha Kareem retweeted
ہر روز ایک نیا سانحہ اس یتیم بچے کو صرف اس لئے مار دیا گیا یہ جبری مشقت سے آزاد ہوکر کام چھوڑ کر چلا گیا تھا کیا بنے گا اس ملک کا جس میں بچے محفوظ نہیں ہیں
Mirha Kareem retweeted
مہرنگ بلوچ کے باپ کی قبر پر آپ بی ایل اے کا جھنڈا دیکھ سکتے ہیں۔ یہ وہی جھنڈا ہے جسے بی ایل اے کے دہشت گرد ہاتھ میں لے کر معصوم پاکستانیوں کو مار دیتے ہیں۔
اب عوام خود فیصلہ کریں کہ یہ کس نظریے کی نمائندگی کرتا ہے۔
Mirha Kareem retweeted
مرنے سے پہلے کیسے بھاگ رہا ہے💔
جا ری غربت۔۔۔تیرا ککھ نا روے
باپ مر گیا۔۔۔ماں نے دوسری شادی کر لی
۔۔۔نانا نے بچہ یتیم خانے بھیج دیا کہ کوئی کام سیکھ لے گا۔کھانا ملتا رہے گا
اس بچے کو دنیا میں آنا سزا ہی لگی ہو گی۔
Mirha Kareem retweeted
مجھے اسی لئے چاچو سے Love ہے🥰
چاچو اگر چاھتا تو کسی بچے کی قمیض پر صرف سائن بھی کر سکتا تھا لیکن چاچو نے دانش سکول میں یتیم بچوں کو مفت تعلیم دے کر اُنکی زندگیاں بدلنا مناسب سمجھا
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
Mirha Kareem retweeted
وزیرستان کی بچی کو فرنچ سکھادی،ایک بچے کو جرمن سکھادی،بچے نے جرمن میں اپنا تعارف کرایا تو شہبازشریف نے بھی جرمن زبان میں جواب دیا۔چاچو کا واقعی کوئی جواب نہیں




















