Official twitter account of the Elementary and Secondary Education Department, Government Of Khyber Pakhtunkhwa.

Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Joined October 2015
RT @AamerAbdullah: سوشل میڈیا سے سامنے آنے والے رپورٹوں کی روشنی میں کارروائی آج شروع ہوئی ۔ ابتدائی رپورٹس موصول ہونی شروع ہو گئی ہیں۔ الح…
1
318
ممبر ایڈوائزری کونسل برائے تعلیم ڈاکٹر عامر عبداللہ کا دیر کالونی کا دورہ، سانحے میں شہید بچوں کے اہل خانہ سے تعزیت۔ نجی سکولوں کا سروے 4 دن جبکہ اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ 7 دن میں پیش ہوگی۔ سرکاری سکولوں کا بھی صوبہ بھر میں سروے کی ہدایات جاری۔
1
3
1,113
KP Elementary & Secondary Education Department retweeted
Government has already ordered two separate surveys of ALL schools of the province. Data received will be used to take corrective measures. Lacunas in laws and rules related to regulatory bodies are being examined and will be dealt with inshaAllah. Processes, tools and methods are also under review. Current private school regulator has neither the legal mandate to review school buildings for structural safety, nor the technical expertise to do it. They have a staff of 60 people for more than 12000 private schools. Building control is the domain of LUBCA (Land Use and Building Control Authority) who have inspectors for this purpose. We are reviewing statutes related to these authorities and more.
Replying to @AamerAbdullah
Aamer Bhai, the question is that where is government agencies/deptts own data about it? Where are regulatory bodies and where is monitoring & evaluation in the system?
6
8
1
23
1,754
KP Elementary & Secondary Education Department retweeted
ثمر ہارون بلور، ممبر ایڈوائزری کونسل برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا، صوبے میں سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی اور معائنے کے لیے عوامی تعاون کی اپیل کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر رہی ہیں۔
312
280
44
1,258
42,620
نجی سکولوں میں طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے KP-PSRA کو عمارتوں کی مضبوطی، حفاظتی معائنوں، طلبہ کی گنجائش، ہنگامی اخراج اور دیگر حفاظتی اقدامات سے متعلق جامع قواعد و ضوابط تیار کرنے کی ہدایت۔ مسودہ 7 روز میں محکمہ E&SE کو جمع کرانے کا حکم۔ #KPEducation #StudentSafety
1
1
4
1,511
گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزر برائے تعلیم ڈاکٹر سید عامر عبداللہ کی ہدایات پر صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں کی عمارتوں کے جامع سروے اور تکنیکی معائنے کے لیے محکمہ C&W کو 10 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔ طلبہ اور تعلیمی عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
1
2
18
2,334
KP Elementary & Secondary Education Department retweeted
اس سکول میں کلاسز کو فی الفور معطل کرنے کی ہدایت دے دی ہے اور زیر تعلیم بچوں کو نزدیکی دیگر سکولوں میں ایڈجسٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے تاکہ ان کی تعلیم کا حرج نہ ہو۔ سکول کی عمارت کا ٹیکنیکل سروے ہوگا انشااللہ ۔ آپ کا شکریہ کہ اس معاملے کو سامنے لائے۔
یہ مین پشاور شہر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول بوائز ڈھیری باغبانان کی مخدوش عمارت کا حال ہے پیچلے دس سالو سے ہم محکمہ تعلیم ایم این اے ایم پی اے کو درخواست کر رہے کہ اس عمارت کو ٹھیک کیا جائے ورنہ خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش ا سکتا ہےجیسے آج دیر کالونی میں پیش آیا پر کوئی سنوائی نہیں ہوئی ہماری گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس عمارت کو ٹھیک کیا جائے یا دوبارہ بنایا جائے اور بچو کے لیے محفوظ بنایا جائے پہلے اس اسکول میں طلبا کی تعداد 500 سے اوپر تھی آج 70 طلبا ہے ٹوٹل کیوں کہ اس مخدوش عمارت کی وجہ سے والدین نے اپنے بچے یہاں سے نکال دیے ہے آج بھی 2 2 کلاسز کی طلبا ایک کلاس میں بیٹھتے ہیں کیوں کہ باقی کلاسز میں بیٹھنا خطرہ سے خالی نہیں ہے
1
3
1
13
810
دیر کالونی اسکول حادثہ: حکومتِ خیبرپختونخوا نے واقعے کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی چھت گرنے کی وجوہات، تعمیراتی معیار اور ممکنہ غفلت کا تعین کرکے 7 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔
2
2
820
ممبر ایڈوائزری کونسل برائے تعلیم ڈاکٹر سید عامر عبداللہ اور سیکریٹری E&SED عنایت اللہ وسیم کی دیر کالونی اسکول حادثے میں شہید بچوں کی اجتماعی نمازِ جنازہ میں شرکت۔ ڈاکٹر سید عامر عبداللہ کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور دلی ہمدردی۔
1
5
1,083
دیر کالونی اسکول حادثہ: سیکریٹری E&SED کی جانب سے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم، جاید اقبال (MD KP-PSRA) چیئرمین مقرر۔ کمیٹی کو حادثے کی وجوہات، ممکنہ غفلت اور تعمیراتی نقائص کی تحقیقات کرکے آج ہی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔
1
672
گورنر خیبرپختونخوا کے مشیرِ تعلیم ڈاکٹر سید عامر عبداللہ کا دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس، لواحقین سے تعزیت اور زخمی بچوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔ واقعے کی انکوائری اور تعلیمی اداروں کے سیفٹی رولز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات
477
جناب عنایت اللہ وسیم نے سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
1
1
11
1,657
محمد خالد ، سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا، کے ساتھ ایک معلوماتی اور اہم انٹرویو، جس میں صوبے کے تعلیمی نظام میں جاری اہم اصلاحات، اقدامات اور معیارِ تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے وژن پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ youtu.be/JX8sdwHp4_A?si=HP-z…
1
625
عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا محمد خالد نے گورنمنٹ پرائمری سکول نانک پورہ پشاور کا دورہ کیا۔ اساتذہ کی خدمات کو سراہا اور طلبہ کو اپنے اساتذہ کے احترام، علم اور اچھے کردار کی تلقین کی۔ #WorldTeachersDay #ESEDKP
1
609
عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا محمد خالد نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 پشاور سٹی کا دورہ کیا اور طلبہ سے خطاب کیا۔ انہوں نے اساتذہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے طلبہ کو محنت، علم اور اچھے کردار کے ساتھ اپنے اساتذہ کا احترام کرنے کی تلقین کی۔
1
2
593
گلابل ورچوئل اسکول خیبر پختونخوا میں عوامی جمہوریہ چین کے ۷۷ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے خصوصی سرگرمی کا انعقاد۔ مختلف اضلاع سے چینی زبان سیکھنے والے طلبہ کی شرکت، باہمی گفتگو، زبان سیکھنے اور ثقافتی تبادلے کے ذریعے طلبہ میں اعتماد اور رابطے کو فروغ دیا گیا۔ #گلوبل_ورچوئل_اسکول
2
794
لکی مروت کے بچوں کے لیے بہتر تعلیمی ماحول کی جانب اہم قدم! 87 نئے کلاس رومز کی تعمیر مکمل، تاکہ طلبہ کو کشادہ اور سازگار لرننگ ماحول میسر آئے۔ وزیرِ تعلیم ارشد ایوب خان کی قیادت اور سیکرٹری تعلیم محمد خالد کی نگرانی میں تعلیمی سہولیات کی بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ #ESED #KP
3
666
A Day of Learning at Global Virtual School KP! Students from Peshawar Public School visited Global Virtual School KP, where they participated in a Live Class Session and experienced modern virtual learning firsthand. #globalvirtualschool #ESED #KP
1
6
1,207
بٹگرام: سمر کیمپ نمائش محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی ہدایات پر PIU-ESEF کے تحت ڈوپاسی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام نمائش میں بٹگرام کے 23 آؤٹ سورسڈ سکولوں کے طلبہ نے گلوبل وارمنگ، پانی، ماحولیاتی نظام اور طبی مسائل کے عملی حل پیش کیے۔ نمائش میں طلبہ نے بھرپور حصہ لیا۔ #KPESED
2
1
1
1,273
سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا محمد خالد خان نے پشاور تعلیمی بورڈ کے میٹرک نتائج اعلان تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد دی اور دیگر طلبہ کو محنت، عزم اور مستقل جدوجہد جاری رکھنے کی تلقین کی۔
5
2
2
3,691