وفاقی حکومت چاہے تو آگ بجھانے کے واقعات میں ہم انکی مدد کرسکتے ہیں۔ ہم نے جیسے گل پلازہ کی آگ کو کامیابی سے ہینڈل کیا ویسے ہی ہر آگ کو سنبھال سکتے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب مئیر کراچی
کراچی کے مئیر کو بااختیار ہونا چاہیئے۔ تبھی میئر کراچی اپنا کام مکمل یکسوئی کیساتھ کرسکتا ہے۔
میں اس ہیش ٹیگ #بااختیار_کراچی کی حمایت کرتا ہوں۔
مرتضی وہاب
بلاول کی شازیہ مری کیساتھ بدتمیزی کو در گزر کریں۔ یہ دو عورتوں کا معاملہ ہے مردوں کو اس پر رائے زنی نہیں کرنی چاہیئے۔
مرتضی وہاب
بائک چلاتے وقت ہیلمٹ نہ پہننے کے سوال پر مرتضیٰ وہاب نے صحافی کو جواب دیا
ہیلمٹ نہ پہننا ہماری خاندانی پرم پرا ہے۔ میرے ابو نے ہیلمٹ پہنا ہوتا تو میں کبھی پیدا ہی نہ ہوتا
پیپلزپارٹی ایسا کام کر رہی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ درسگاہوں میں ہمارے کاموں کے کےبارے میں بتایا جائے گا کہ ایسے کام نہیں کرنے۔
مرتضی وہاب
شاہراہ بھٹو کے دورے کے دوران بلندی سے کود کر عوام کی جان چھڑانے کیلئے بہتر مقام کا معائنہ کیا لیکن عوام نے نے اصرار کیا کہ نہیں ہمیں ابھی ہمیں بیوقوف مئیر کیساتھ مزید کچھ وقت گزارنا ہے۔
مرتضی وہاب
بچپن میں امی کہتی تھیں میں زندگی میں بہت آگے جاؤنگا
اب میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ کہتے ہیں “چل بے چل آگے نکل شاباش”
مرتضی وہاب
میں نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ایک رپورٹ بھیجی جس میں انھیں بتایا کہ اگر وہ موقع دیں تو ہم اٹلی کے شہروں کو بھی کراچی کے برابر لاسکتے ہیں۔ میری ماہرانہ رپورٹ سے متاثر ہوکر انھوں نے میری رپورٹ اسمبلی اجلاس کے دوران
پھاڑ کر پھینک دی
مرتضی وہاب
سرسوں کا تیل ایک دن پڑا رہے تو پرسوں کا تیل کہلاتا ہےاور ایک سال تک پڑا رہے تو برسوں کا تیل کہلاتا ہے۔ پیپلزپارٹی گزرے ہوئے کل پرسوں یا برسوں کے بجائے آنے والے کل پرسوں اور برسوں کی پلاننگ کر رہی ہے۔
مرتضی وہاب
شکر ہے ایران امریکہ مزاکرات کراچی میں نہیں ہورہے ورنہ کراچی کی ترقی دیکھ کر مہمانوں کی نظر لگ جاتی۔
مرتضی وہاب
جس طرح باہمی مفاہمت کی ساتھ ڈاکو اندرون سندھ میں جرگوں کے انصاف پر مبنی فیصلے کروا رہے ہیں، ہم ڈاکوؤں کو سندھ ہائی کورٹ جج کے برابر عہدہ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مرتضی وہاب
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بنایا گیا کہ وہ سندھ کے مسائل حل کریں، انھیں افتتاح کے وقت فیتہ نظر نہیں آتا۔ قینچی سے برابر والے شخص کا ناڑا کاٹ دیا۔ یہ مسائل حال کرینگے سندھ کے؟
مرتضی وہاب کا ن لیگ سے سوال
میں رات گئے مہاجر اکثریتی علاقوں کا دورہ اسی لئے کرتا ہوں کہ ایک تو لیٹ نائٹ کوئی جوتا چپل مارنے والا نہیں ہوتا دوسرا یہ کہ لوگ میرے لئے کہہ سکیں
اندھیری راتوں میں سنسان راہوں پہ
ہر ظلم مٹانے کو
یہاں ایک مسیحا نکلتا ہے
جسے لوگ شہنشاہ کہتے ہیں
مرتضی وہاب
گرمی کی وجہ سے بغلوں میں پسینہ آجاتا ہے۔ ڈاکو عوام سے ہاتھ اوپر کروا کر انکے بغل کے پسینے کی بو دور کرتے ہیں۔ عوام بدلے میں انھیں اس کام کی فیس دے دیتی ہے۔ اسے ڈکیتی کا نام نہ دیا کریں۔
مرتضی وہاب











