Pinned Tweet
Visual Battle: How PAF Crushed Indian Rafale and Air Defenses
#Pakistan #PAFResponds #RafaleKiller #dogfight #Military #ISPR @DGPR_PAF @OfficialDGISPR
Hassan S retweeted
آخر کار مکہ دفاعی معاہدے کا مکمل ٹیکسٹ ڈان اخبار میں چھپ گیا وہ بھی تب جب ترکی کی پارلیمنٹ میں اسے پیش کیا گیا جبکہ پاکستانیوں کو کچھ پتا نہیں اور نہ ہی انہیں بذریعہ پارلیمنٹ اعتماد میں لینے کی زخمت گوارہ کی گئی۔
جو دفاعی معاہدہ پاکستان کی حکومت کو فخر سے اپنے عوام کیساتھ شہید کرنا چاہئیے تھا وہ معاہدہ اپنی عوام سے چھپایا گیا اور اب ترکی کی حکومت نے اسے اپنی پارلیمنٹ سے منظوری کے لئیے پیش کیا ہے اور عوام کے سامنے بھی رکھ دیا ہے۔
اس معاہدے سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ روایتی اور معمول کا پاک سعودی دفاعی تعاون نہیں ایک مکمل کم از کم دس سالہ معائدہ ہے جسکی پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظوری لازمی ہے۔ اس معائدے کی اشاعت کے بعد بھی اگر ہماری پارلیمنٹ یا سیاسی جماعتیں اس پر بحث نہیں کرتی تو پھر عوام کو ایسی پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں اور حکومت پر دو حرف بھیج کر ۰۰۰۰
بشکریہ انگریزی روزنامہ ڈان
Hassan S retweeted
آج تک دو چیزوں پہ دہشت گردوں نے کبھی حملہ نہیں کیا ڈیزل کی سمگلنگ پہ اور معدنیات کی سمگلنگ پہ اور یہ دونوں کام کون کرتا ہے سب کو سب معلوم ہے!
Hassan S retweeted
ظلم کی انتہا۔
مراد سعید کی ضعیف والدہ جو شدید بیمار ہیں انکو گھر سے باہر نکالا گیا اور گھر کا سامان باہر پھینک دیا گیا۔
پختون روایات تو ایسی نا تھیں۔
Hassan S retweeted
بچے کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے والا ملزم توقیر
اور لائبہ سے فراڈ کرنے والا ملزم نعمان الگ الگ جگہ پر پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ دونوں جگہ یہ ہی کہانی جس میں پولیس مکمل محفوظ رہی
اگر آپ ان ہلاکتوں کے کسی بھی وجہ سے حمایت کرتے ہیں تو پاکستان میں جاری لاقانونیت کے ذمہ دار آپ بھی ہیں. عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو کیا پولیس اور خصوصاً بندے مارنے کیلئے بنی پنجاب حکومت کی فورس کا جج اور جلاد بن کر 1000 سے زیادہ لوگوں کا قتل بھی جائز ہے؟
Hassan S retweeted
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔
مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی خاندان، بالخصوص بیمار خواتین اور بزرگوں کے بنیادی حقوق، عزتِ نفس اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی سمیت کسی بھی انتظامی اقدام کی آڑ میں سیاسی انتقام، قانون سے تجاوز اور شہریوں کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام فوری طور پر ان اطلاعات کی وضاحت کریں، واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں اور متاثرہ خاندان کے قانونی و انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
Hassan S retweeted
سہیل آفریدی پر ناکامی کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے مگر پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت "پپو یار تنگ نہ کر" کی طرف پر انکل مجبور بنی ہوئی ہے جن سے گورنر راج اور سہیل آفریدی کی زبردستیت تحویل پر ایک پریس کانفرنس نہیں ہو سکی اور نہ ہی قرارداد جمع کرا سکے.
Hassan S retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سہیل آفریدی کو مشورہ دینے کی اتنی بڑی سزا ۔ عاصم منیر کی بوکھلاہٹ ۔ شہباز گل نے بڑی خبر بریک کر دی ۔!!🔥🔥🛑🛑
کے پی میں ایڈیشنل سیکریٹری صاحب تھے ۔ جنہوں نے شاید سہیل آفریدی کو مشورہ دیا تھا ۔ کہ آپ پولیس ایکٹ پاس کر لیں ۔ تمام مسئلہ حل ہو جائے گا ۔ ان کے گھر میں نامعلوم لوگ گھستے ہیں ۔ اور 15 گھنٹے گھر میں ہی رہتے ہیں ۔ اُن کی بیٹی اور بیٹے کو اغوا کرتے ہیں ۔ شہباز گل 🚨🚨
Hassan S retweeted
ایک بہادر سو بزدلوں سے بہتر ہے
پاکستان میں اس ایک بہادر کو عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں
Hassan S retweeted
گورنر راج سے پہلے گورنر سے معاملات معدنیات سمیت طےٰ کرلیے گیے تھے۔ امریکی قاہم مقام سفیر کی ملاقاتیں اس پوری رجیم سے نظر آہیں گیں
لیکن یہ کبھی سہیل آفریدی کو نہیں ملیں
مریم نواز ،مراد علی شاہ ،سرفراز، مہدی شاہ گورنر گلگت سے بھی ملیں
خواجہ آصف
محسن نقوی اور اسحق ڈار سمیت دیگر رجیم والے بلکہ لاہور قلندر والوں سے جا ملیں لیکن سہیل آفریدی کو نہیں۔
Hassan S retweeted
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔
عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔
کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
Hassan S retweeted
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
Hassan S retweeted
تحریک انصاف میں اب کوئی لیڈر نہیں بچا ! یہ بات اہم نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ فرانس کے احتجاج ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، نیپال کے انقلاب میں بھی کوئی لیڈر نہیں تھا !
Hassan S retweeted
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔
کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔
ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔
پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟
ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟
کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
Hassan S retweeted
پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں دیکھ کر عمران خان سے ان کی گرفتاری سے دس روز پہلے ہونے والی ملاقات کا ایک جملہ یاد آجاتا ہے ۔۔۔
”میری کابینہ بھی میرے نظریے کو نہیں سمجھتی تھی، وہ ریاست مدینہ کے نعرے کو ایک سیاسی نعرہ سمجھتے تھے ۔۔۔ “
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے بعد آپسی لڑائیاں دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ٹیم شکست تسلیم کر چکی ہے اور وہ اپنے کپتان کا سبق سمجھ ہی نہیں پائی یا بھول گئی کہ ”ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے“
Hassan S retweeted
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی ایک اہم شخصیت جو ماضی میں اہم عہدے پر رہے ہیں، گزشتہ تین روز سے اسلام آباد کے ایک فارم ہاؤس میں قیام پذیر ہیں۔
Hassan S retweeted
فرانس میں عوام نکلی ، عوام نے سرکاری املاک جلائیں، گاڑیاں جلا دیں، دکانیں، سٹورز لوٹ لیے لیکن ریاستی فورسز نے تمام نقصانات برداشت کیے لیکن بدلے میں ایک بھی پرتشدد مظاہرین کو گولی نہیں ماری، اس کا گھر نہیں توڑا
لیکن افسوس کہ پاکستانی عوام ہمیشہ پرامن انداز میں نکلی، آج تک ایک گملا بھی نہیں توڑا لیکن افسوس بدلے میں ہر بار ان کا قتل عام کیا جاتا ہے ، ہم پر ظالم مسلط ہیں
پی ٹی آئی کی قیادت، ایم این ایز اور ایم پی ایز، ججز، بیوروکریسی اور پولیس والوں کے لیے
@ImranKhanPTI
#ImranKhan
Hassan S retweeted
کبھی کبھی یوں لگتا ہے عاصم منیر کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک مشن دیا گیا ہے آپ نے پاکستان میں فوج کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اور فوج کو اتنا کمزور کرنا ہے کہ لوگ اسے دیکھتے ہی اس پر تھوکنا شروع کر دیں اور پاکستانی فوج کو ایک گالی بنا دو
اب فوج کی حالت یہ ہو چکی ہے پہلے کسی بدنام کرنے کے لیے اسرائیلی یا بھارتی ایجنٹ کہا جاتا تھا اب لوگ فوجی ایجنٹ کہہ کر بدنام کرتے ہیں





















