𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor) header
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor) profile picture
Joined April 2012
Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
عمران خان عاصم منیر اور فوج کی قید میں ہے۔ عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر اور فوج ہے۔ ادھر ادھر ملبے گرانے سے گریز کریں یا خاموش رہیں۔ اپنی عزت اپنے ہاتھ میں رکھیں۔
54
1,554
18
4,840
26,388
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
بلوچستان سے فوج کے پیچھے ہٹنے کے بعد مختلف علاقوں میں آزاد بلوچستان کے جھنڈے دیکھے جا سکتے ہیں فوج نے ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے بہت سے علاقوں سے انخلاء کر لیا ہے جس وجہ سے کالعدم جماعتوں نے اپنے قدم مضبوط کیے ہیں
33
340
6
1,186
70,111
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
تین سال پہلے بقول اس منحوس کے جو ستر، پجتھر ارب ڈالر سرمایہ کاری کے آنے تھے ویسے ہی اب معدنیات سے ڈالروں کے چشمے پھوٹیں گے۔۔۔
28
296
6
1,266
18,953
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
مستونگ بلوچستان کانک کند اب میں موجود ملٹری کیمپ پر بارود سے بھرا ٹرک جا ٹکرایا، ہلاکتوں کا خدشہ
15
138
3
476
99,557
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
اقبال ڈے مبارک۔
69
3,574
19
11,483
160,654
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
یہ نیتن یاہو کے ساتھ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہیں جو اب نیتن یاہو اور ٹرمپ کے ہارنے کے بعد اب منافقت کر رہیں ہیں پاکستان میں فلسطین کا جھنڈا نہں اٹھانے دیتے تھےنیتن یاہو کے خلاف نعرہ نہیں لگانے دیتے تھے اب دیکھیں کیسے بدل رہیں ہیں۔
5
55
166
4,896
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
پہلے کسی سیاستدان کو بدنام کرنا ہوتا تھا تو کہا جاتا تھا کہ یہ کوٹھوں پر جاتا ہے، شرابی ہے، کبابی ہے، زانی ہے،بے شک یہ الزامات آج بھی بدنامی کا باعث بنتے ہیں لیکن اب سیاسی بدنامی کا ایک نیا پیمانہ سامنے آ گیا ہے،کسی سیاستدان کی ساکھ کو اس سے بھی زیادہ نقصان پہنچانا ہو تو بس اتنا کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ فوج کا بندہ ہے، اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے عاصم منیر کی کرامات دیکھیے یہ فوج رسوائی اور زلت کا طعنہ بن چکی ہے
19
480
8
1,482
88,365
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
ربیعہ احسن کا قتل افسوسناک ہے۔ انکا خاندان گواہی دے رہا ہے کہ گولی اتفاق سے چل گئی۔ چھٹی کا دن تھا ہوسکتا ہے بیٹیوں نے بھی یہی دیکھا ہو ، اسی لیے اتنی جلدی چارجز ڈراپ ہوگئے۔ سب نے اپنی عدالتیں لگائیں ، فیصلے سنا دیے۔ انکے شو کے اینکر نے بھی خاصی سخت ٹویٹ کردی۔ نشانہ شوہر تھا۔ سوشل میڈیائی عدالتیں تو خیر اس وقت بتا رہی ہیں کہ ماں اور بھائی بھی قتل میں ملوث تھے اور ایک اور سوشل میڈیائی عدالت کے مطابق پیسہ چل گیا ہے۔ یہ سب کیوں ہوتا ہے؟ کیونکہ انصاف کا نظام قابل اعتبار نہیں کیونکہ اس ملک کا عدالتی ڈھانچہ تباہ کردیا گیا ہے کیونکہ ہم ردعمل دینے میں بھی جلدی کرتے ہیں کیونکہ ہمیں ریٹنگ لائکس اور ویوز کی دوڑ میں بھی بھاگنا ہے کیونکہ ہم کسی ایک سوچ کسی ایک فکر کے قیدی ہیں کیونکہ ہم نے اپنا پوائنٹ ثابت کرنا ہے ابھی مزید تفصیلات آئیں گی۔ جو ہوا وہ واپس نہیں ہوسکتا۔ لیکن اللہ کرے یہ حادثہ ہو۔ یہاں کوئی بھیانک یا کربناک پہلوبرآمد نہ ہو۔ جن بیٹیوں سے ماں چھن گئی ان سے باپ بھی نہ چھن جائے۔ کسی ایک کیس میں صورتحال مختلف ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ حقیقت سے آنکھیں چرا لی جائیں۔ ڈومیسٹک وائلنس حقیقت ہے۔ خواتین کے ساتھ اسکی شرح خوفناک ہے۔ اس معاشرے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد مظلوم طبقہ ہے۔ یہ ایک مردانہ معاشرہ ہے جہاں مرد طاقت سے خاتون کو دبانے کی کوشش کرتا ہے۔ غیرت ، عزت ، تشدد ، جہالت ، نفسیاتی مسائل پر عورت کو نشانہ بنانے کی شرح مرد کے مقابلے میں 10:1 سے بھی کہیں خوفناک ہے۔ عوام کا اعتماد عدالتیں اور پولیس بحال کروائیں جمہوری ادارے ان پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں عوام کا شعور تعلیم اور تربیت سے بہتر ہوگا اور ان سب تبدیلیوں کی راہ میں کہیں نا کہیں فوج رکاوٹ ہے۔
38
423
5
2,182
63,792
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
اللہ کی جنگ میں پاکستانی عدالتیں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
64
1,678
26
3,755
28,169
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
فوج ادارہ ٹھیک ہے بس یہ والا جنرل خراب آگیا ہے۔ اگلا
117
1,641
49
4,307
148,865
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
تمہاری بندوق میں اتنی وحشت ہوتی تو سرینڈر کی تصویر بھارتی آرمی چیف کے دفتر میں نہ ٹنگی ہوتی۔ حرامزادو ! غریب پاکستانیوں کے بچے مارنا بند کرو۔
53
2,105
20
7,746
71,878
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
پاک فوج نوچ نوچ کے آپ کے اندر سے اپنی ہمدردی نکالتی ہے ، آپ پھر بہانے بہانے سے فوج کے چڈوں میں منہ مارتے ہیں۔ جتنا قصور ان کا ہے اتنا آپ کا بھی ہے۔
52
784
6
3,139
25,416
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
مولانا 8 انچ (بغیر ٹرانسپلانٹ 5 انچ) نواز شریف 3 انچ آصف زرداری چار انچ عمران خان 10 انچ
107
442
13
2,389
136,908
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
عضو تناسل ماپے پاک فوج ننگی ویڈیوز بنائے پاک فوج کرنٹ لگائے پاک فوج ماہواری ڈسکس کروائے پاک فوج نہتوں کو شہید کرے پاک فوج یہ ہے اللہ کی فوج ، محافظ حرمین شریفین فوج سعادت والی فوج
125
1,772
30
6,350
145,938
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
بلوچستان میں آپریشن اس لیے نہیں ہورہا کیوں کہ وہ مسلح ہیں اور کشمیر میں اس لیے شروع کردیا گیا ہے کہ وہ نہتے ہیں۔
64
1,336
13
5,268
57,708
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
نعیم اشرف بٹ اندر کی خبر لے آۓ نواں کٹا کھل گیا
16
178
2
1,078
88,587
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
قومی خزانے پر نیا ڈاکہ! کیا عوام کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشی کے لئیے ہے؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
84
1,934
19
5,007
62,704
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
”میں ہر چیز کے لئے تیار ہوں لیکن میں یہ ظلم کا نظام برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں،۔” عمران خان #LetPakistanSeeImranKhan
28
494
5
1,694
15,863
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
#MunirWillBeTheKiller ڈاکو، ڈفر الائینس ہی ذمہ دار
6
334
954
5,857
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
عاصم منیر نے ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے افغانستان کے ساتھ جنگ شروع کی اور بگرام ائیربیس لے کے دینے کے وعدے کیے کل مِڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی پارٹی کو بدترین شکست ہوئی امریکہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ شکست کی وجہ ایران جنگ، اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا لیول ہے افغانستان میں نئی جنگ اور ڈالروں کی برسات کے خواب دیکھنے والے جرنیلوں کا کیا ہو گا؟ کیونکہ اب ریپبلکنز کی بھی مسلسل کوشش ہو گی کہ کوئی نئی جنگ شروع نہ ہو اور ایران جنگ بھی ختم ہو
89
1,426
17
6,491
83,229