پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) header
پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) profile picture

دین اسلام کھیل کرکٹ سیاست میں سپورٹ صرف عمران خان کو @homlend23

Joined April 2020
Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)
پاکستان میرا گھر retweeted
سمعی ابرہیم کا مسٹر پتلون پر وار🔥 یہ ٹک ٹاکر اسکی اوقات کیا ہے بے حیائی پھیلانا اور اس بے حیا ٹک ٹاکر کے ساتھ وہ بندر 🐒 بھی تصاویر بنا رہا تھا!!
10
204
1
676
6,757
شاہد آفریدی کرائے کا ہیرو ہےکیونکہ بال ٹیمپرنگ پیچ ٹیمپرنگ قرآن خلف کے باوجود20کرکٹ کھیلی جنہوں نے کھیلائی اب انہوں نےاسےگدھے بکری کی طرح ہر جگہ ہانکنا بھی ہے @ImTanveerA @ImranRiazKhan @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iaamirjamal @SaimAyub7 @iMRizwanPak @SHABAZGIL
12
ہمارے معاشرے میں جو مرد عورتیں ب ہودہ واہیات کام ب پردگی ب حیائی پھیلائیں ہو ہی نہیں سکتا ان کا تعلق ن لیگ شریف خاندان سے نہ ہو علی زائی بہترین 👍 @iemziishan @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @tariqmateen @2Kazmi @alizaihere @Aladeen_Pro @RealWaqarMaliks @pasha_samina
11
70سال میں جیسےکچھ جرنیل صحافی چور خاندان اسی طرح کچھ کرکٹرز بھی ہمارےملک میں ظلم ناانصافی تباہی میں اپناحصہ ڈالتےہیں اسکا داماد بھی فارم47کاہے @iemziishan @76Shadabkhan @iramizraja @iRashidLatif68 @iaamirjamal @MHafeez22 @NiniYmz @iMRizwanPak @ImTanveerA @ImranRiazKhan @SHABAZGIL
26
ن لیگ کے کچھ لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں (CCD)نے میرے تین ساتھی مار دیئے ہیں اپنی بیوی کو بتارہا تم بیوہ ہوجاو گی اور پھر (CCD)نے مار دیا 😢 @iemziishan @2Kazmi @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @tariqmateen @ahmad__bobak @agentjay2009 @JimmyVirkk @SabeeKazmi786 @alizaihere
1
60
عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد 40ہزار کے قریب عمران خان کے سپورٹر اٹھائےگئے جن میں بہت سے گمنامی میں قتل کیےگئےصرف اس بات پر کیونکہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے باہر سپورٹروں نےتکلیف اور جانیں گنوائی اندر عمران خان جیل میں تکلیف اٹھا رہا @iemziishan @zeshmohmand @ImranRiazKhan
1
45
عمران خان کے سپورٹروں کے ساتھ ظلم کچھ اس سے بھی زیادہ کیا گیا ہے یہ تو چھوٹا سا تھا اس ظلم کے اگے جو کیا گیا گولیاں ماری گئیں زبردستی اٹھائے گئے کچھ قتل کیے گئے @iemziishan @ImranRiazKhan @tariqmateen @peaceforchange @2Kazmi @alizaihere @Aladeen_Pro @JimmyVirkk @SHABAZGIL
32
یہ شیطانی منصوبہ انہوں نے بنایا میرے چور لیڈروں نے ملک میں بیروزگاری غریب انتہا کو کردی ہم لوگوں کو لالچ دیں گے بتائیں گے دیکھوں کتنے لوگ اسے پسند کرتے @iemziishan @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @tariqmateen @QasimKhanSuri @2Kazmi @alizaihere @Aladeen_Pro @Salma4everPTI @JimmyVirkk
39
پاکستان میرا گھر retweeted
رسول خدا نبی ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت و ناموس کا مقدمہ جس طرح سے عمران احمد خان نیازی @ImranKhanPTI نے اقوام عالم کے سامنے لڑا ہے کوئی لڑ بھی نہ سکا آپ نے 2010 میں وعدہ کیا اور برسراقتدار ہونے کے بعد ۲۰۱۹ میں تین مرتبہ عالمی فورمز پھر ۲۰۲۱ میں اور پھر ۲۰۲۲ میں اپنے اس وعدے کا پاس کیا اے زمینوں آسمانوں کے مالک اے جن و انس کے مالک تیرا بندہ عمران احمد خان نیازی مشکل میں ہے بیگناہ قید ہے بہنوں کے ساتھ اپنے نبی کی حرمت کے صدقے اس کےلئے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین
19
504
5
1,241
10,986
ویسٹ انڈیز کےبیٹسمین نےبابر اعظم کےلیےکہا ہمارے بہت سےثابق کرکٹرز نےانڈیا کے کھلاڑیوں کی سالگرہ تک کےلیےٹویٹ کرتےمگر وہی ثابق کرکٹرز بابر کوسپورٹ نہیں کرتے @ImTanveerA @sohailmalik614 @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iMRizwanPak @iramizraja @iRashidLatif68
24
پاکستان میرا گھر retweeted
بہنیں تو بیچاری کمزور تھیں تمہارا علاج احد خان صاحب کریں گے انشااللہ 👌
28
2,185
4
9,238
70,505
پاکستان میرا گھر retweeted
یہ وہ لوگ ہیں جو درباری صحافت اور عسکری سیاست میں یقین رکھتے ہیں اور کئی پشتوں سے خوشامد و دلالی کر کے کرپشن سے مستفید ہونے والوں میں سے ہیں، یہ فوج، شریفوں اور زرداریوں کے تنخواہ دار ملازم اور پاکستانی عوام کے بدترین دشمن ہیں، یہ فکری کرپٹ لوگ بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہیں.
166
1,673
38
4,562
43,326
پاکستان میرا گھر retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
751
5,797
147
15,962
162,680
حامد میر کی منافقت کی مثال چور حکمرانوں جیسی ہے اپنی عوام کے سامنے کہتے ہم ڈرون حملوں کی سخت مذمت کرتے دوسری طرف انہیں اجازت خود دی ہوئی تھی @iemziishan @JimmyVirkk @NiniYmz @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @alizaihere @Aladeen_Pro @ArfaSays_ @SHABAZGIL @Matiullahjan919 @tariqmateen
1
1
55
اور عمران خان دور میں یہ ڈیزل فضلو رحمان کے ساتھ اس طرح تقریر کرتا تھا وہیں غریدہ فروقی عاصمہ شیرازی بھی اپنی حرام خوری والی صحافت دیکھاتی تھیں @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @JimmyVirkk @SHABAZGIL @NiniYmz @iemziishan @tariqmateen @Salma4everPTI @SabeeKazmi786 @2Kazmi @alizaihere
7
پاکستان میرا گھر retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy. Speak out or forever regret being on the dark side of history. @Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
442
6,259
47
14,138
103,538
پاکستان میرا گھر retweeted
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ سلیمان خان پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ سلیمان خان یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔ سلیمان خان جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ سلیمان خان #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
43
2,820
15
7,540
37,296
اس دنیا میں کچھ ایسے بھی مرد عورتیں ہیں جو اللہ تعالٰی کو ناراض کرکے غیر مسلم قوموں کے رسم رواج کھانا پینا یہاں تک ب پردگی ب حیائی رسم رواج بنا کر زندگی گزارتے ہیں @iemziishan @tariqmateen @NiniYmz @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @Salma4everPTI @InsafPK @JimmyVirkk @realhaniahehe
21
رانا ثناء اللہ یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہے آسان الفاظ میں ہم 1سو کے قریب سب چوروں وہاں موجود تھے مگر عمران خان نے وہاں انے سے بھی انکار کردیا 😂
40