@Jombie

A Good De@th i$ itself a Reward!!!!!! #PTITrendsetters #TeamIK #Taurus #FCB #18May Instagram: y_e_l_l_0

Lahore
Joined March 2011
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
یاد دہانی جس لیٹر پر ارشدشریف کو دبئی سے ڈیپورٹ کرکے کینا کی قتل گاہ میں بیجھا گیا تھا وہ لیٹر جمہوریت اور انسانی حقوق کے خود ساختہ چیمپئن بلاول زرداری نے لکھا تھا۔
49
2,635
20
7,186
51,073
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
پاکستانی دریاؤں پر بھارت نے ڈیم بنا لیے ہیں پاک فوج کسی دریا کی تہہ میں معرکہ حق کی یادگار ہی بنا لے۔
45
1,121
11
5,015
47,775
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
اقرار الحسن کی یوکے میں پرسنل چیزیں مجھے کسی نے بھیجی لیکن میں نے شیئر نہیں کی اقرار کو ARY سے نکالا گیا ہے تو اس کا زہنی توازن خراب ہو چکا ہے صدیق جان نے پھر اقرار کی دم پر پاؤں رکھ دیا
18
1,087
5
4,419
59,174
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
Meanwhile the 6million inhabitants of FATA are being devastated by drone attacks and mily operations
25
415
32
807
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
404
7,458
142
15,320
226,985
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
مریم نواز اپنے وزیر تعلیم بھولا ریکارڈ کا تعارف کرواتے ہوۓ بھولا ریکارڈ کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن تعلیم سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں بھولا ریکارڈ اسی طرح کا وزیر تعلیم ہے جس طرح کا شجاعت حسین ریسلنگ کے چیئرمین
26
549
10
1,935
51,277
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
میرے پاکستانیو! توشہ خانہ، سائفر اور عدّت جیسے مقدمات کے منظرِعام پر آنے سے ان کا لغوپن اور انکا بےبنیاد ہونا ہی سامنے نہیں آیا بلکہ انکی تہہ میں چھپے سیاسی عزائم بھی کھل کر سامنے آئے ہیں۔ جب سائفر کا معاملہ رونما ہوا تو میں نے متنبّہ کیا اگر ہم فیصلہ کن انداز میں اس سے نہ نمٹے تو آئندہ کوئی وزیراعظم پاکستان کے اندرونی معاملات میں ایسی صریح غیرملکی مداخلت کا سامنا نہیں کرپائے گا۔ جنرل مشرف نے بھی ”پاکستان کو بمباری کرکےپتھر کے دور میں دھکیلنے“ کی امریکی دھمکی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ مگر رجیم چینج آپریشن رچانے والے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے مجھے سرکاری گواہوں سے جرح کرنے یا اپنی صفائی میں گواہ پیش کرنے کے قانونی حق سےمحروم کردیا گیا کیونکہ ہینڈلرز بخوبی جانتے تھے کہ اگر مجھے یہ حق دیا گیا تو بنگال کے میر جعفر کی طرح ہماری سیاسی تاریخ کی ایک اور بڑی غدّاری بے نقاب ہوگی۔ اللہ ربّ العزّت کے فضل و احسان سے میں نے مالی اعتبار سے بالکل بے داغ زندگی گزاری ہے اور میری اس ساکھ کی بدولت پاکستان کےعوام میرے خیراتی/فلاحی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے عطیات دیتے ہیں۔ چنانچہ توشہ خانہ کا یہ بیہودہ سا مقدمہ تراشا ہی اس لئے گیا کہ میرے خلاف مالی بدعنوانی کا ایک ادنیٰ سا ثبوت بھی تلاش نہ کرسکے۔ حتّٰی کہ مقدمے پر جعلی عدالتی کارروائی کے دوران بھی جب انہیں احساس ہوا کہ مقدمہ میری برّیت پر انجام پذیر ہوگا تو اس میں بھی مجھے سرکاری گواہوں سے جِرح کے بنیادی قانونی حق سے محروم کر دیا گیا۔ اسی دوران عدّت والے مقدّمے کی رفتار بھی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کےمیرےخواب کے خلاف ایک بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ محض مجھے قصور وار قرار دینے کیلئے شفافیت کے ادنیٰ ترین معیار کوبھی پامال کرتے ہوئے نہایت عجلت میں عدالتی کارروائی کو لپیٹا جارہا ہے۔ میرے پاکستانیو! آپ سب کو علم ہونا چاہئیے کہ ان مقدّمات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں بلکہ یہ سب اس سیاسی تماشے کا حصّہ ہیں جو گزشتہ 22 ماہ سے اس ملک میں جاری ہے۔ جس تیزی سے یہ تمام مقدّمات لپیٹے جارہے ہیں اس کا واحد مقصد ووٹرز خصوصاً نوجوانوں کے حوصلے توڑنا اور انہیں مایوس کرنا ہے۔ آپ نے ہرگز ہمّت نہیں ہارنی کیونکہ ربّ العزّت ہی حتمی تدبیر کنندہ اور منصوبہ ساز ہے۔ ہمارے پاس سب سے طاقتور اور معنی خیز ہتھیار ہمارا ووٹ ہے جسے ہمیں ان مجرموں کو نکال باہر کرنے کیلئے پوری شدّت سے استعمال کرنا ہے جنہیں ہمارے سروں پر مسلط کیا گیا ہے۔
2,533
24,445
460
52,808
1,506,731
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
سرجانی اپنے پلاٹ کا جائزہ لینے والی کراچی کی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد کراچی کے اطراف میں زمینوں پر قبضہ ہو رھے ہیں لوگ اپنی محنت کا پیسہ جوڑ کر قسطو میں پلاٹ لیتے ہیں قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتے ہے ظلم کی انتہا ظالموں کے قہقہے تو سنیں
40
696
25
868
21,805
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
386
4,099
139
5,816
86,538
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ جس سے محبت ہے اس آپشن کو دبا دیں، مقبولیت کا پتا چل جائے گا || #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
24
185
2
152
4,348
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
9 مئی کے اصل کردار یہی ہیں #باہرنکلو_خان_کو_بچاؤ @TM__SOW
95
1,712
20
3,514
28,484
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
1,604
25,408
611
43,953
1,187,466
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
یہ تصویر پیچھا نہیں چھوڑے گی۔۔۔
346
6,492
99
19,768
157,294
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
وہ چاہتا تو عید کے موقع پر دس ارب کا جہاز بھی خرید سکتا تھا مگر اس نے ایک دن میں دس لاکھ درخت لگوائے #KPK
423
4,645
112
20,925
209,433
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
زمانہ جاہلیت میں ہم 23 مارچ کو ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر پوری پریڈ دیکھتے تھے کس قدر جاہل تھے ہم لوگ 😢
1,472
1,912
228
10,221
218,721
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
کیا زمانہ آگیا ہے آج کل بھکاری بھی عمران خان پر بھونکنا شروع ہو چکے ہیں کیونکہ انہیں پتہ چل چکا ہے کہ عمران خان پر بھونکنے سے ہمیں مشہوری ملے گی۔
106
1,259
8
3,903
27,752
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
1,402
25,455
530
45,601
1,286,508
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
مرشد جو گولی دیتے تھے وہ لوگ اب کی بار گولی چلا کے کہتے ہیں گولی نہیں چلی بارہ گرے ہیں لاشے مگر محسن و عطا کہتے ہیں ایک لاشہ بھی ثابت نہیں ہوا
32
186
6
897
18,614
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
تمھارا اپنا بندہ ہے،جو مرضی کرو، عمر قید دو یا پھانسی پر لٹکاؤ،لیکن یہ بتانا پڑے گا کہ #گولی_کیوں_چلائی
228
1,916
40
5,397
51,000
‏اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ retweeted
فیض کو ہماری طرف سے دیوار میں چنوا دیں ہمیں یہ جواب دیں اپنے نہتے شہریوں پر #گولی_کیوں_چلائی
99
2,006
18
5,340
51,562