JhangPoliceOfficial (@JhangPolice) header
JhangPoliceOfficial (@JhangPolice) profile picture
Jhang Sadar, Pakistan
Joined October 2017
Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)Photo by JhangPoliceOfficial (@JhangPolice)
*محفوظ جھنگ، محفوظ خواتین* خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا دارالامان کا دورہ ڈی پی او ساجد حسین نے دارالامان میں مقیم خواتین اور بچوں سے ملاقات کی، مسائل دریافت کئے اور فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
39
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ جھنگ ضلع جھنگ کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے #PunjabPolice #JhangPolice
1
44
JhangPoliceOfficial retweeted
تحفظ، اب آپ کے موبائل میں! خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کا پیغام، خاموشی توڑیں، تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں۔ ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد، لائیو چیٹ، ویڈیو کال اور لوکیشن شیئرنگ کی سہولیات حاصل کریں۔ اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ویمن سیفٹی ایپ آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔ #PunjabPolice #WomenSafetyApp #EndViolenceAgainstWomen #WomenProtection #25November
9
9
2,551
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر ،ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز، ڈی ایس پی ٹریفک اور انچارج برانچز کی شرکت میٹنگ کے دوران ضلع بھر کے تمام تھانوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور نئے اہداف سونپے گئے
72
جھنگ: اغواء کاروں کے خلاف پولیس کا مؤثر تعاقب، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بازیاب
1
62
ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر کا ضلع جھنگ سے تبادلہ، اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد ڈی پی او جھنگ ساجد حسین، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اووز اور دیگر پولیس افسران کی تقریب میں شرکت ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر کی محکمہ پولیس کے لئے پیشہ وارانہ خدمات کو سراہا گیا
1
98
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر ،ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز، ڈی ایس پی ٹریفک اور انچارج برانچز کی شرکت میٹنگ کے دوران ضلع بھر کے تمام تھانوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور نئے اہداف سونپے گئے
77
جھنگ: اغواء کاروں کے خلاف پولیس کا مؤثر تعاقب، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بازیاب
1
75
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ جھنگ ضلع جھنگ کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے #PunjabPolice #JhangPolice
1
60
JhangPoliceOfficial retweeted
بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ محبت، امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب پولیس خدمت اور تحفظ کے جذبے سے سرشار ہو کر مصروفِ عمل ہے۔ پنجاب پولیس امن، تحفظ اور خدمت #PunjabPolice #IGPunjab #SikhYatrees #BabaGuruNanak #InterfaithHarmony #SecurityArrangements
1
29
22
3,296
جھنگ: اغواء کاروں کے خلاف پولیس کا مؤثر تعاقب، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بازیاب
73
جھنگ: اغواء کاروں کے خلاف پولیس کا مؤثر تعاقب، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بازیاب تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود سے شہری کو مال مویشی سمیت اغواء کئے جانے پر پولیس کا موثر ریسپانس، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی جانب سے شاباش، انعامات کا اعلان
3
65
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا منشیات فروشوں کو دو ٹوک پیغام: " نوجوان نسل کے مستقبل سےکھیلنے والے منشیات فروشوں کو جان ہتھیلی پر رکھ کر یہ کاروبار کرنا ہو گا "
5
137
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا منشیات فروشوں کو دو ٹوک پیغام: " نوجوان نسل کے مستقبل سےکھیلنے والے منشیات فروشوں کو جان ہتھیلی پر رکھ کر یہ کاروبار کرنا ہو گا "
2
79
جھنگ: اغواء کاروں کے خلاف پولیس کا مؤثر تعاقب، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بازیاب جھنگ: ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر بہلول واصل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا فوری اور مؤثر ایکشن
1
5
143
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ جھنگ ضلع جھنگ کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے #PunjabPolice #JhangPolice
2
89
JhangPoliceOfficial retweeted
پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں! موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو ایک ہی جگہ پر مختلف پولیس خدمات اور ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی آر کے اندراج، گمشدگی رپورٹس، کرائم ریکارڈ چیکنگ، لائسنس کے اجراء، تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس سمیت متعدد خدمات اب شہریوں کی دہلیز پر دستیاب ہیں۔ جدید سہولیات، آسان رسائی اور عوام دوست پولیسنگ — محفوظ پنجاب کی جانب ایک اور قدم۔ #PunjabPolice #MobilePoliceStation #LicensingUnit #PublicService #SafePunjab
2
125
84
8,390
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ جھنگ ضلع جھنگ کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے #PunjabPolice #JhangPolice
1
84
JhangPoliceOfficial retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر۔ پنجاب پولیس خدمت مراکز عوام کو ایک چھت تلے 14 اہم سہولیات فراہم کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو شفاف، تیز رفتار اور آسان خدمات میسر آ سکیں۔ ایف آئی آر کاپی، کریکٹر سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس، گمشدگی رپورٹس سمیت متعدد سہولیات اب جدید نظام کے تحت آپ کی دسترس میں ہیں۔ پنجاب پولیس خدمت مرکز — عوام کا اعتماد، ہماری پہچان۔ #PunjabPolice #KhidmatMarkaz #PublicService #SmartPolicing #PunjabPolicePakistan
3
44
41
8,642