Pinned Tweet
اب صرف عمران خان 🔥
بلے پہ نشان ✌️🏏...
#مارخورز
Jeevan Tarar retweeted
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے پی کے منتخب کردیا، کیا آپ خوش ہیں اس فیصلے سے ؟
Jeevan Tarar retweeted
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔ – at Karachi, Pakistan
Jeevan Tarar retweeted
جس کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خ کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
Jeevan Tarar retweeted
انشاءاللہ آئی ایس ایف🇧🇫 ہمارے لیڈر عمران خان کو کبھی ناراض نہیں کرے گی اور ہر پولنگ اسٹیشن پر اپنی خدمات سر انجام دے گی💐
منجانب: آٸ ایس ایف جھنگ🇧🇫🇧🇫
#ISF_JHANG #ISF #PTIOfficial #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
ایک گھنٹے بعد لسٹ بنائی جائے گی، صرف انصافیز اپنے ہنڈل مینشن کریں اور رئٹوئیٹ اور فالو کریں۔
Jeevan Tarar retweeted
ISF announces mobilization committee for Minar Pakistan Jalsa.
#PTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#Lahore #LahoreJalsaPTI #imrankhanPTI #ISF #PakistanNeedsElections
Jeevan Tarar retweeted
ایک جانب جرم ہوئے بغیر عدالتیں کھل جائیں دوسری جانب جرم ہونے کے برسوں بعد بھی تاریخیں دی جائیں،،،، اب نوجوان نسل سوال تو کریگی ناں.. عدیل وڑائچ کا ٹویٹ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
یہ درست ٹیگ ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
شکریہ نیوٹرل والے بھایٗ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
اوقات دکھانے پے أگے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
خان صاحب خود اس ہیش ٹیگ پہ ا گئے ہیں
زرا چک کے رکھو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
اطلاع ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے عمران خان کی کال پر پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پچاس کروڑ سے زیادہ روپے بھجوا دیئے ہیں اور عنقریب اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اندرون ملک سفر کے لیے ایک ہیلی کاپٹر بھی دیا جاے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
اچھی خبریں آنے شروع جلد اليکشن کا اعلان ہوگا انشاء اللہ
ساتھیوں ہمت کرو ٹرینڈ اوپر لانا ہے۔
پٹواریوں کو جیتنے نہں دینا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
#VoteForBat
ہنگو این اے 33 ضمنی انتخابات 210 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ
پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر ندیم خیال 21583 ووٹون کیساتھ پہلے نمبر پر
جے یو آئی کے امیدوار مفتی عبید اللہ 17153 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jeevan Tarar retweeted
کسی کو کوئی معلومات ہے امپورٹڈ حکومت میں فضل الرحمان کو کیا ملا ؟
صرف پلڈنگ!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور























