Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets) header
Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets) profile picture

In a world full of compromises, I choose to stand with the ultimate fighter. Till the last ball, Skipper.

Lahore, Pakistan
Joined July 2025
Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)Photo by Jarar Ahmad (@Jarar_Tweets)
طوفان کے مقابل سینا تان کر کھڑا ہے وہ شخص وقت کی ہر چال پر بڑا ہے جھکنے کا فن نہیں ہے اسکی سرشت میں بھی ہر اک کڑے سفر میں چٹان سا اڑا ہے تبدیلیوں کی آہٹ گونجی ہے ہر گلی میں اک عزم نو کا سورج افق پے چڑھ پڑا ہے تاریخ للھ رہی اس کی وفا کے قصے ہر قوم کی خاطر ہر دکھ سہہ کر کھڑا ہے۔
1
1
27
ہمارے ہاں ٹاک شوز کا مُوضوع چاہے مہنگائی ہو یا پھر موسم کا حال، اینکر اور مہمان گھوم پھر کر بات عمران خان صاحب پر ہی لے آتے ہیں۔ 🤩🤣 Social Media صارفین کے مطابق، ایک اڈیالہ جیل میں 3 سال سے ناحق قید پاکستانی قوم کے لیڈر نے اکیلے پورے سیاسی نظام کو مستقل مُصروف رکھا ہوا ہے۔ 😂😂
1
3
3
42
کسی بھی مُلک کا اصل سَرمایہ اس کے نوجوان ہوتے ہیں، لیکن جب پڑھے لکھے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے اپنے روزگار کے لیے در بدر ہوں، اور وہ مُلک کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں تو یہ پورے نِظام کے لیے لمحہَ فکریہ ہے۔ نوجوانوں کو موقع دیے بغیر ترقی کے کیے جانے والے تمام دَعوے اَدھورے ہیں۔
2
6
6
79
اِقتدار کے ایوانوں میں جاری رَسہ گشی اور بدلتے بیانیوں نے سیاست کو محض ایک تماشہ بنا دیا ہے۔ جہاں ہر فریق اپنا حصہ بچانے میں مصروف ہے، اور پاکستانی عوام کے بنیادی مسائل پسِ پشت ڈال دیے گئے ہیں۔ جب تک ذاتی انا کی سیاست ختم نہیں ہوگی، ملک پاکستان میں حقیقی استحکام بلکل نہیں آ سکتا!
1
5
6
78
ہماری سوشل میڈیا کی سیاست میں آج کل کام کم اور شور زیادہ نظر آتا ہے۔ اِلزام تراشی اور ذاتی مفادات کی اس دوڑ میں عام آدمی کے اصل مسائل یعنی مہنگائی، روزگار اور اِنصاف بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ نعروں کے بجائے عملی کارکردگی اور عوامی خدمت کو سیاست کا معیار بنایا جائے۔
2
7
7
147
سیاست کی سب سے بڑی چَال یہ نہیں کہ آپ کو صرف اور صرف جھوٹ پر یقین دلایا جائے، بلکہ یہ ہے کہ آپ کو سچ سے اتنا بے حِس کر دیا جائے کہ آپ سوال اٹھانا ہی چھوڑ دیں۔ جس دن سے پاکستانی قوم نے اندھی تقلید چھوڑ کر ان سب سے حِساب مانگنا شروع کر دیا، اُسی دن سے ہر تَخت کا پیمانہ بدل جائے گا۔
8
7
99
پاکستان کی سیاست میں اب یہ اصول طے پا چکا ہے کہ جو کل جیل میں تھا۔ وہ آج اقتدار کے راستے پر ہے، اور جو آج اقتدار میں ہے وہ کل کی پیشیوں کی تیاری کررہا ہے۔ عدالتوں کے چکر، ضمانتیں، نئے مقدمات اب عوامی خدمات کا نہیں بلکہ صرف اقتدار بچانے کا کھیل بن چکا ہے، عوام کو Relief کب ملے گا؟
7
6
72
موجودہ سیاسی ماحول میں اگر آپ کسی ایک جماعت کے اندھے پیروکار نہیں تو آپ کو فوری طور پر غدار کہہ دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر نفرت کے جو بیچ بوئے جارہے، یہ لیڈران تو کل اقتدار کیلیے پھر ایک میز پر بیٹھ جائیں گے۔ لیکن گلی محلوں میں پیدا ہونے والی تلخیاں ہماری نسلوں کو بھگتنا پڑیں گی۔
9
8
89
حکومتی اِتحاد کا حال بھی عجیب حال ہے! ایک طرف Ch سالک کرپشن کی فائلوں سے الہماریاں بھرنے کا دعویٰ کررہے ہیں، اور دوسری طرف خواجہ آصف صاحب کے جوابی وار نے سیاسی پارے کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ یہ اندرونی لڑائی عوامی Relief کی لیے ہے، یا اِقتدار کی بندر بانٹ میں حصہ ڈالنے کے لیے ہے؟
1
2
90
ملک میں 12 نئے صوبے بنانے کی تجاویز اور ضمنی Election کی گہما گہمی نے سیاسی پارے کو آسمان تک پہنچا دیا ہے۔ عوام مہنگائی میں الجہی ہے اور وہاں اقتدار کے ایوانوں میں نئی بساط بچھائی جارہی ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ انتظامی تبدیلیوں کے دعوے عوام کو ریلیف دیتے یا صرف ایک نیا سیاسی اسٹنٹ ہے۔
5
6
111
پاکستان کو مُعاشی دَلدل سے نکالنے کی صلاحیت کس میں ہے؟؟ پاکستانی قوم کس پر اعتماد کرتی ہے؟
83%عمران خان صاحب PTI
8%شہباز شریف PMLN
8%بلاول بھٹو PPP
0%حافظ نعیم JI
12 votes • Final results
6
6
100
ایک طرف وہ لوگ ہیں جنہوں نے جھوٹے کاغذات اور جعلی رسیدوں کے سہارے چوروں کو بچایا وہ آج بھی وفادار بنے بیٹھے ہیں۔ دوسری طرف خان صاحب کی قید تنہائی میں ان کا ساتھ دینے والوں کو غدار ثابت کرنے کی ناکام کوششیں کی جارہی ہیں۔ یہ غیر فطری و منافقانہ نظام ملک کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔
پارٹی کا بیانیہ اور حقیقت میں بہت بڑا گیپ آ چُکا ہے،سب کو عمران خان کے لیے اکٹھے بیٹھنا پڑے گا ورنہ یہ چیزیں غیر فطری ہیں کہ نواز شریف کے لیے پانامہ کی جعلی رسیدیں بنانے والا وفادار اور عمران خان کو قیدِ تنہائی میں دوائیاں پہنچانے والا غدار، اورغیر فطری چیزیں صرف تباہی لاتی ہیں
47
قانون اور انصاف کے دوہرے معیار نے پورے نظام کا تماشا بنا دیا ہے۔ لاڈلوں کے لیے جلسے، جلوس اور ہر قسم کے بیانات کی کھلی چھوٹ ہے، جبکہ دوسری طرف حق کی آواز اٹھانے والوں اور PTI پر پابندیوں کے پہاڑ توڑ دیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ مرضی کا قانون اور منافقت کا کھیل آکر کب تک چلے گا؟
یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہوتے ہیں۔ ان کے لیے جلسوں کی اجازت بھی ہوتی ہے، کھل کر بیانات دینے کی آزادی بھی، جبکہ پی ٹی آئی اور دوسری مخالف آوازوں کے لیے پابندیاں کھڑی کر دی جاتی ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ قانون سب کے لیے برابر کیوں نہیں؟ اجازتیں بھی مرضی سے اور پابندیاں بھی مرضی سے؟ یہ دوہرا معیار آخر کب تک چلے گا؟
1
2
48
♥️ درود شریف کی کثرت: آج کے دن نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں۔ 🌸 سورۃ الکہف کی تلاوت: جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے، اس کیلیے دو جمعوں کے درمیان نُور روشن کردیا جاتا ہے۔ 🩷 قبولیت کی گھڑی: جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے، جس میں مانگی گئی ہر دُعا قبول ہوتی ہے۔
3
10
12
114
تیرے غُرور کو مٹی میں ملا دے گا یہ شخص۔۔۔♥️ تَخت اُچھال دے گا، تَاج گِرا دے گا یہ شخص۔۔۔🔥
1
10
10
86
لوگ اکثر کہتے ہیں تم بدل گئے ہو، لیکن سچ یہ ہے کہ جب انسان کو اپنے مَعیار اور وقت کی قیمت سمجھ آجاتی ہے، تو وہ فضول بحثوں سے دور ہو جاتا ہے۔ کامیابی راتوں رات نہیں ملتی، یہ خاموش محنت اور مستقل مزاجی کا نچوڑ ہوتی ہے۔ اپنی پرواز اتنی اونچی رکھو کہ حسد کرنے والے کی نظریں تھک جائیں۔
2
29
جب عزم سَچا ہو اور نیت صاف ہو تو زنجیریں خودبخود ٹوٹ جایا کرتی ہیں۔ خان صاحب نے ہمیں صرف سیاست نہیں سکھائی، بلکہ ایک زندہ قوم کی طرح سر اتحا کر جینے کا شعور دیا ہے۔ خان صاحب کی 28 سالہ جدوجہد کسی اِقتدار کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے آئین، قانون اور غریب عوام کی لاچاری کے خلاف تھی۔
7
7
47
کل تک جن لوگوں نے ان کو Support کر کے اِقتدار تک پہنچایا، آج ان ہی پر گَرج رہے ہیں۔ یہ صرف اور صرف اپنے مفادات، کُرسی اور اپنے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے، نہ مُلک پاکستان اور نہ پاکستان کی عوام کی، ان سب کا ماضی ساری قوم کو اچھے سے یاد ہے، کِردار تبدیل ہونے سے حقیقت نہیں بدل جاتی!
مولانا آج جن لوگوں پر گرج رہے ہیں، کل انہی لوگوں کو اقتدار تک پہنچانے اور انہیں سپورٹ کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔ آج جب بات اپنی روزی روٹی اور مفادات پر آئی ہے تو لہجے بھی بدل گئے اور آنکھیں بھی دکھائی جانے لگیں۔ حقیقت یہ ہے کہ دونوں کے مفادات کی جنگ ہے، پاکستان اور
2
34
مُلک پاکستان کے موجودہ وزیروں کی پریس کانفرنس دیکھ کر ایسا لگتا ہے، جیسے کوئی ساس اپنی بہو کی برائیاں کر رہی ہو۔ 😂🙈خود سے چائے کا کپ نہیں دھویا جاتا، لیکن سارا ملبہ پچھلی حکومت پر ڈال کر قسم سے ایسے معصوم بن جاتے ہیں۔ 😂 جیسے اپنے سگے ابا جی کی دوکان پر پہلی بار بیٹھے ہوں۔ 🤣🤣
1
3
5
48
یموکریٹس نے کانگرس جیت لی تو Trump کے چہرے کا حال دیکھ کر لگ رہا ہے، جیسے کسی نے ان کا فون چھین کر تمام Tweets ڈیلیٹ کردیے ہوں، 😂 اور دوسری طرف Iran والے خوشی سے ناچ رہے جیسے ورلڈ کپ جیت لیا ہو۔ 😂 دنیا دیکھ رہی ہے کہ جنگ تو ہو رہی ہے، مگر اصل جنگ تو ٹرمپ صاحب کے Ego سے ہے۔ 😂🔥
2
7
10
201