Ja_far11 retweeted
We must not allow rulers to rule by law, we just want rule of law. Therefore reject 26 and 27 amendments as they have reversed the rule of law into rule by law. And this must start by resigning from assemblies.
Ja_far11 retweeted
کب سے بتا رہا ہوں، کہ یہی ہوگا، مگر منیرے مستری کو ڈسپریشن میں آخری کارڈ کھیلنا ہے، جوکہ معدنی وسائل کی فروخت کے بدلے اقتدار کی طوالت کا حصول ہے۔ مگر منیرا مستری یہاں بھی فیل ہوگا
Ja_far11 retweeted
سہیل آفریدی کہاں ہیں؟ انہیں عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا؟ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کہاں ہے؟
Ja_far11 retweeted
Protect citizens or the state?
🚨🚨
The Punjab government decided on Monday to ban objects equipped with hidden cameras and recording devices, including pens, eyeglasses and watches.
A statement by the Punjab Home Department identified such objects as those “used for spying” and said the decision was taken to protect the citizens’ privacy and personal information, particularly those of women and children.
dawn.com/news/2038297
Ja_far11 retweeted
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو ایک ہمدرد اور سپورٹر کے طور پر میرا مشورہ: آپ کے پاس 3 مختلف آپشنز ہیں۔ 1) پختون خواہ کی تمام سیاسی جماعتیں اور دیگر مشران جو سمجھتے ہیں کہ گورنر راج سے کسی مخصوص پارٹی کی نہیں بلکہ صوبے کے عوام کی خودمختاری چھینی گئ ہے ان کے ساتھ مل کر گورنر راج کے خلاف کیمپین چلائیں۔ 2) اگر بڑی تعداد میں ورکرز اور لیڈران کی گرفتاری کی وجہ سے مزید ورکرز کو مشکل میں نہیں ڈال سکتے، تو اپنا بیانیہ تبدیل کئے بغیر اپنی جدوجہد کو کچھ عرصہ پارلیمان، میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری رکھیں۔ 3) اگر نظام کا حصہ بن ہی گئے پارلیمان میں جا کر اور پختون خواہ میں حکومت بنا کر تو نظام کے ساتھ اپنی انگیجمنٹ میں اضافہ کریں اور اس کے ذریعے عمران خان، پارٹی اور ورکرز کے لئے آہستہ آہستہ دوبارہ سپیس پیدا کرنے پر کام کریں۔ یہ سوال کور اور سیاسی کمیٹی کے علاوہ پارلیمنٹرین اور تنظیمی عہدے داروں کے بھی سامنے رکھیں۔ اپنے اپنے حلقوں میں سپورٹرز کی رائے حاصل کریں۔ پھر اس مشاورتی عمل کے بعد جو فیصلہ ہو تو تمام لیڈرشپ اور ورکر یکسوئ کے ساتھ ایک آواز ہو کر اس پر جدوجہد کریں۔ جو بھی فیصلہ ہو اس کا عمران خان، باقی اسیران اور پارٹی ورکرز پر اس فیصلے کا کیا اثر ہو گا یہ آپ کے ذہن میں سر فہرست ہونا چاہئے۔ آپ انتہائی مشکل حالات میں اپنی ذمہ داری نباہ رہے ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ خیراندیش اسد عمر
Ja_far11 retweeted
جھوٹ ایسا بوو کہ جھوٹ بھی شرما جائے
خواتین میری ریڈ لائن ہیں اور یہ بات میں پورے یقین سے کہتی ہوں۔ مریم نواز
بشری بی بی، عمران خان کی بہنیں، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، فلک جاوید اور وہ ہزاروں خواتین جن کو پچھلے چار سال گھسیٹا جا رہا ہے کیا وہ خواتین نہیں ہیں؟؟؟
Ja_far11 retweeted
عاصم منیر رجیم اور اغوانستان!
#ReleaseHusnainRafique
#ReleaseSheikhAghaSarwar
Ja_far11 retweeted
عمران خان مائنس ہو ہی نہیں سکتے کیونکہ عمران خان اب ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں نجانے جرنیلوں کو کیا لگتا ہے کہ عمران خان کو ٹائم آؤٹ کرلیا تو آگے کوئی چیلنج نہیں انکو اندازہ نہیں کہ عمران خان انکو بچانے کی آخری امید ہے اسکے بعد انکی تباہی ہے
youtube.com/live/OuXGAex2DNk…
Ja_far11 retweeted
آج اگر قائد زندہ ہوتے اور وہ وفاقی آئینی عدالت اور امین الدین خان کو اس کا چیف جسٹس بنا دیکھتے تو یقیناً یقیناً انگریز سے صلح اور کانگریس سے ہاتھ ملا لیتے اور آزاد ملک بنانے کا مطالبہ نہ کرتے۔ قائد برصغیر کے چوٹی کے وکیل تھے، کیا برصغیر کے اتنے عظیم قانون دان کے بنائے ملک میں چھبیس اور ستائیسویں ترمیم والی عدلیہ کی گنجائش ہو سکتی تھی؟
وفاقی آئینی عدالت نے سول سرونٹس کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر بنیاد پر اصول بیان کردیئے ۔
1۔ کسی بھی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں۔
2۔ عوام اور ریاست کے خادم کی حیثیت سے اپنے فرائض دیانت داری اور بے خوفی کے ساتھ انجام دیں۔
3- حکومتیں، وزرائے اعظم اور وزرا آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن ان کی حمایت یا مخالفت کرنا آپ کا کام نہیں ہے۔
4۔ حکومتوں کی وفاداری اور اخلاقی اصولوں کے ساتھ خدمت کریں، لیکن ساتھ ہی اپنی سروس کی ساکھ، وقار، عزت اور دیانت داری کو برقرار رکھیں۔
5 اپنے فرائض کے دائرۂ کار کو سمجھیں اور اپنے دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے دوسروں کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کریں۔
6۔ اسی طرح رہنماؤں اور سیاست دانوں کو بھی آپ کے کام میں مداخلت کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ایسی مداخلت سے بدعنوانی، رشوت ستانی اور اقربا پروری جیسی سنگین برائیاں جنم لیتی ہیں، جو پاکستان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گی۔
Ja_far11 retweeted
مشال یوسفزئی کی یہ سب سے بڑی کامیابی ہے کہ اس نے پچھلے 36 گھنٹوں میں پورے میڈیا اور پورے سوشل میڈیا کو نان ایشوز کے پیچھے لگا دیا ہے ، میڈیا کے بڑے بڑے نام اس وقت مشال یوسفزئی کے دفاع میں سامنے آ چکے ہیں ، پاکستان کا مسئلہ مشال یوسفزئی نہیں ہے اور نہ ہی اصل مسائل وہ ہیں جو مشال بیان کررہی ہے ، جتنا مشال کو ڈسکس کیا جائے گا ، اتنا ہی اس کا مقصد پورا ہوگا ، کل مشال کی اتنی ڈیمانڈ تھی کہ بڑے بڑے صحافیوں نے منت ترلے کرکے اپنے پروگرام میں ٹیلی فون کال پر اس کا ٹائم لیا ، آج بھی پورے نیشنل میڈیا پر مشال یا مشال کی باتیں ڈسکس ہوں گی ، سوشل میڈیا بھی اس ٹریپ میں آ چکا ہے
Ja_far11 retweeted
As if they conquered the world: #Pakistan’s Senate approved a bill allowing lawmakers to keep their blue passports for life
Next Move: Why not pass a bill declaring MPs “national treasures” with lifetime VIP protocol, free holidays, and official residences?
Ja_far11 retweeted
یہ ملتان کا واقعہ کتنا خوفناک ہے گاڑی والوں نے ٹکر مار کر بندے کو ہی مار دیا حد ہے کیسی ذہنیت ہے
Ja_far11 retweeted
جنرل یحی خان کا مارشلاء 3 سال رہا،جنرل ایوب خان کا مارشلاء 10 سال رہا،ضیاء الحق کا مارشلاء 10 سال رہا،پرویز مشرف کا مارشلاء 11سال رہا،اب ملک میں 4 سال سے مارشلاء لگا ہوا ہے،لیکن اس 4 سالہ مارشلاء کے دور میں جو ظلم،جبر اور بربریت ہورہی ہے،آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنا ظلم اور جبر نہیں ہوا، یہاں تک کہ آج مائیں،بہنیں اور بیٹیاں تک محفوظ نہیں ہیں!!
@PTIofficial
Ja_far11 retweeted
کیا پنجاب کے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی صاحب یا پنجاب کی قیادت نے گورنر راج یا سہیل آفریدی کی تحویل پر کوئی پریس کانفرنس کی یا پنجاب اسمبلی میں کوئی قرارداد جمع کرائی؟
Ja_far11 retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨
وہ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ان کے درمیان کوئی اصول یا شرافت باقی نہیں رہی
Ja_far11 retweeted
Look at the alarming numbers in the Gas sector :
- Total Circular Debt : Rs 3.6 trillion
- Supplier Payments pending : Rs 1.8 trillion
- Total : Rs 5.5 trillion.
The two gas companies SSGC & SNGPL are no more solvent if proper accounting standards are applied.
Another spectacular failure of Shahbaz Sharif government.
Ja_far11 retweeted
صحیح اور غلط کے بیچ میں آپ کبھی نیوٹرل نہیں رہ سکتے۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ کی کوئی شخصیت کوئی کردار نہیں ہو سکتا۔
دنیائے صحافت کا ایک بڑا نام "Christiane Amanpour" کل جب 43 سال بعد CNN سے الگ ہونے لگیں تو ایک ہی بات کی کہ:
"Remember: always be truthful, not neutral"
اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اس صحافی کو پاکستانی پٹواری کہیں گے یا یوتھیا یا لفافا صحافی؟
جب ظلم ہو رہا اور سچ آپ کے سامنے ہو مگر آپ طاقت ور کیساتھ کھڑے ہو جائیں تو اُسے صحافت نہیں کہتے : صحافت میں نیوٹرل نام کی چیز نہیں ہوتی بلکہ "سچ" کا ساتھ دینا ہوتا ہے.
Ja_far11 retweeted
🚨🚨
Official blue passports are issued to designated constitutional office-holders, government and judicial officials, senior bureaucrats and their eligible dependents. They provide visa-free access to 55 countries, including 22 in Europe, according to the report.
thenews.pk/story/1444065-sen…




























