Awami Action Committee retweeted
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
Awami Action Committee retweeted
5 نومبر:
چاروں اطراف سے دھرنوں پر حملہ کیا گیا- ڈراؤن حملوں سے متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں- جنگی حالات ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں- پچھلے دو تین گھنٹوں سے ڈراؤن حملے کئے جا رہے ہیں جو کہ ابھی تک جاری ہیں- قرب و جوار سے عوام عمر فاروق چوک راولاکوٹ پہنچیں- اوورسیز اس جارحیت کے خلاف اپنی آواز بلند کریں- ہم نے ہمت و حوصلے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے اور اس ظُلم و جبر کا مقابلہ کرنا ہے- کُچھ تحریکی احباب شدید ذخمی ہیں اُن کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Awami Action Committee retweeted
🇵🇰 Pakistan-administered Kashmir is boiling over again, with crowds packing the streets of Rawalakot yesterday despite heavy tear gas.
Locals reported gunfire in several parts of the city, though no one has been reported killed so far.
The protests are led by the Joint Awami Action Committee, a rights movement banned under anti-terror rules in June, which called a region-wide shutdown on October 4 over electricity prices, subsidies and 12 assembly seats reserved for refugees.
Organizers say dozens have been killed since the unrest began in June, while officials dispute those numbers and blame armed elements for the violence.
Banning the movement was supposed to end the protests, and 4 months later the streets are still full.
Writer: Julie
xitter.cf/azmathu71/status/21075…
Awami Action Committee retweeted
. @UmarCheema1 Are you a journalist? If so, why haven’t you questioned your forces about the killing of more than 100 Kashmiris in so-called Azad Kashmir? Everyone knows that both India and Pakistan occupy Kashmir illegally. @JAAC__Official
@JKJAAC_ #JKJAAC #AJKRightMovement
Bullets are being fired on innocent people The struggle against this barbarism and oppression will continue until the last breath.
1
385
Awami Action Committee retweeted
A message for the outsider State 🇵🇰 sponsored dogs on social media who have been hired to bark at the people of Jammu and Kashmir!
#RightsMovementAJK
Awami Action Committee retweeted
کشمیری عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔
مر جائیں گے، مگر اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
جتنا ظلم ڈھاؤ، جتنا دباؤ بڑھاؤ، یہ مزاحمت اتنی ہی مضبوط ہوتی جائے گی۔
حقوق کی جدوجہد نہ جھکی ہے، نہ جھکے گی۔
#RightsMovementAJK #JKJAAC #JammuAndKashmir #humanrights
Awami Action Committee retweeted
HUMAN RIGHTS ALERT ‼️‼️‼️‼️
BAGH, PAKISTAN-ADMINISTERED KASHMIR‼️‼️‼️
Reports from the ground allege that Rangers and FC personnel have entered homes in the villages of Swanj and Ramikot, Rehra Tehsil, Bagh, and subjected women and children to intimidation and mistreatment, violating the sanctity and privacy of their homes.
Instead of addressing legitimate public grievances through dialogue, the authorities appear to be escalating tensions through raids and intimidation
Such tactics will not force Kashmiris to abandon their peaceful struggle for fundamental rights. These allegations require urgent independent scrutiny and accountability.
@UNHumanRights @amnesty @hrw @UN_SPExperts @ICRC @FCDOGovUK
@BBCWorld @Reuters @AP @AJEnglish @guardian @SkyNews @Channel4News @dwnews @FRANCE24 @RSF_inter @pressfreedom
#RightsMovementAJK #HumanRights #Kashmir
The little daughter kisses her martyred father's sandals, perhaps thinking that Papa will return soon, embrace her to his chest, and shower her with love.
💔 یہ منظر دل چیر دینے والا ہے۔
📍 پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر، مظفرآباد، لوہر پلیٹ
ننھی سی بیٹی اپنے شہید بابا کی چپل کو چوم کر شاید یہ سمجھ رہی ہے کہ بابا ابھی واپس آ جائیں گے، اسے اپنے سینے سے لگائیں گے اور پیار کریں گے۔
ایک باپ اس دنیا سے رخصت ہو گیا، مگر اپنی معصوم بیٹی کی آنکھوں میں عمر بھر کا انتظار چھوڑ گیا۔ 💔
یا اللہ! شہید موحید خان کی شہادت قبول فرما، ان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما اور ان کی ننھی بیٹی اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2
478
Awami Action Committee retweeted
شہید احسان بنارس کی ماں کے جذبات 😢
اللّہ پاک تمام شہداء کو جنتوں کا مہمان بنائے اور جس مقصد کے لیے وطن کی خاطر جان قربان کی اللّہ پاک کامیاب کرے آمین۔
#RightsMovementAJK
کشمیری کل بھی ڈٹ کے کھڑے تھے کشمیری آج بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں
حکمران طبقے نے رینجرز بلائی نہتی، پرامن عوام کو مروایا گیا اور اب امن جرگے ہو رہے ہیں امن عوام نے خراب کیا ؟کہتے کیوں نہیں امن کو خطرہ فوج سے ہے جو نہ پارلیمان کی مانتی ہے اور نہ ہی عدلیہ کی کہتے کیوں نہیں ؟
سردار امان خان کی سچی اور کھری باتیں سنیں اگر جھوٹ ہے تو بتائیں۔
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں
#RightsMovementAJK
403
Awami Action Committee retweeted
طلباء نمائندگان کے اجلاس سے ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کی گفتگو
#RightsMovementAJK
Awami Action Committee retweeted
راولاکوٹ میں خواتین کی بہت بڑی ریلی، ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں اپنے بھائیوں،بیٹوں کے شانہ بشانہ اس تحریک میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ شعور کا بلند مقام دیکھیں نہ صرف دھرنے میں موجود بھائیوں کے طعام کے بندوبست میں دن رات مصروف رہی بلکہ جب بھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے کال ہوئی۔ہماری بہنیں ہماری مائیں شانہ بشانہ کھڑی تھیں۔ ان تمام ماؤں بہنوں کی عظمت پر میں قربان۔
#RightsMovementAJK
#JKJAAC
#آوازدوہم_ایک_ہیں
پندی ٹوپی، جنوبی باغ:*
پندی ٹوپی کے شہریوں نے اسیر نوجوانوں کی فوری رہائی اور سرچ آپریشن کے نام پر مبینہ طور پر جاری زیادتیوں کے خلاف ایک پُرامن ریلی کا انعقاد کیا۔
ریلی کے شرکاء نے واضح پیغام دیا کہ گرفتاریوں، شہریوں کے بنیادی حقوق کی پامالی اور بلاجواز کارروائیوں کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام اسیران کو فی الفور رہا کیا جائے
#RightsMovementAJK
بم خون بھی ہیں تلوار بھی ہیں
2
407



















