خاک乄نشیں (@Its_phaaj) header
خاک乄نشیں (@Its_phaaj) profile picture
اسلام آباد, پاکستان
Joined June 2023
Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)Photo by خاک乄نشیں (@Its_phaaj)
ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا..!!! ،،،،،🖤
2
297
”آپ لوگ جو روزانہ تھوبڑے لے کے آجاتے ہیں خان کو اے سی دو، خان کو مرغی دو، خان کو فریج دو۔۔۔ “شازیہ مری 🤣🤣🤣
2
7
359
کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے، کئ دفعہ برداشت تمام مسائل کا حل نہیں ہوتی۔۔۔
2
279
منتیں ، مرادیں ، خوشی ، حاصل لاحاصل ، ملنا ، بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہوجاتی ہے..
1
290
جشن آزادی ہم منائینگے۔ دشمنان پاکستان کو جلائینگے۔ وہ جو خواب دیکھ رہے تھے ہمارے ٹوٹ جانے کے۔ انہیں پیغام دو الحمداللہ ہم مزید مظبوط ہوگئے ہیں✊🇵🇰 پاکستان زندہ باد #Balochistan #Pakistan
2
211
تازہ ترین: ناروے سے کس نے ایک ملین ڈالر وصول کئے ؟ بیرونی فنڈنگ کامقصد سی پیک کو ٹارگٹ کرنا تھا؟ اسمگلر سہولت کاری مارچ کی پلاننگ کس نے کی ؟ماہ رنگ باز بلوچ کا مکروہ چہرہ اور گھناؤنا کھیل سامنے آگیا۔ #بلوچ_یکجہتی_بھارتی_را_گٹھجوڑ
2
6
197
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کو سالانہ 500 ملین ڈالر سے زائد کی آمدن ہوگی، اور اب تمام بین الاقوامی پروازیں دہلی کے بجائے گوادر میں ریفلنگ کریں گی۔ یہ اقتصادی ترقی مخالفین، بشمول بھارت کو شدید معاشی نقصان پہنچائے گی اور ان کی بے سکونی کی ایک بڑی و اہم وجہ بننے گی.
1
10
33
638
یہ ہے مہرنگ کا حقیقی چہرہ! بلوچستان کے اندر اسے عالمی سرمایہ کاری قبول نہیں ہے۔ لیکن عالمی مداخلت کی بات کررہی ہے۔ یہ وہ منافق اور غدار ہے جو نا بلوچ قوم کا خیر خوا ہے نا بلوچستان کی ترقی دیکھنا چاہتی ہے۔ یہ ریجیکٹ ہوگئی ہے اس لیئے عالمی آقاوں کو آواز دے رہی ہے۔ #Balochistan
2
4
142
ترقی کی جانب گامزن ہمارا گوادر دشمن ممالک کو کٹھک رہی ہے۔ یہی وجہ ہے وہ اپنے سازشی عزائم کو پورا کرنے کے لیئے اپنے ایجنٹوں کے زریعے گوادر پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہونگے گوادر سمیت پورا پاکستان ترقی کریگا۔ #Balochistan #Gwadar
1
2
5
141
اوریا مقبول دوبارہ گھٹیا ترین پراپیگینڈا کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا🚨🚨 یہ بے ضمیر فراڈیا آج سمگلروں والے ماہرنگ کے اختجاج کی پروموشن میں مصروف ہے۔ انٹرنیٹ سے ہر طرح کی جعلی تصویریں لگا رہا ہے اس فراڈ نے جو تصویر لگائی وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد ہونے والے جشن کی ہے۔
1
1
86
جب لوگ ہیں ہی نہیں ، تو گولی کس پر چل گئی؟ کیوں جھوٹ بولا جا رہا ہے؟ مقصد کیا ہے؟ یہ سوالات لائیو فوٹیج سے اٹھتے ہیں جو 28 جولائی دوپہر 2 بجے کی ہے۔ جھوٹے پروپیگنڈے کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنا ہے۔
1
8
122
ڈیجیٹل دہشتگرد ان کے خلاف آپریشن کریں پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے
3
14
185
سیاست کی آڑ میں ڈیجیٹل دہشتگردی کرکے ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے والوں سے ائنی ہاتھوں سے نمٹا جائے- #dgispr #PakistanArmy
2
4
165
پرچم لگاتے جائیں اور نمک حراموں کو جلاتے جائیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy #DGISPR
4
17
191
آئیں عہد کریں سب سے پہلے پاکستان، سپورٹ جسکی مرضی کریں لیکن اپنی فوج اپنے ملک سے محبت کریں، پاکستان زندہ باد #فوج_ہمارا_اخری_سہارا
4
9
40
431
آپ لوگ ان سے کیسے نفرت کر سکتے ہو جو دن رات ہماری جان مال کی حفاظت کے لیے جان تک دے دیتے ہیں پیش۔ جو ان سے نفرت کرتے ہیں وہ لوگ پاکستانی کہلانے کے لائق نہیں۔
2
6
29
394
پاک فوج کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور جو لوگ فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرتے ہیں وہ اصل میں ملک دشمن عناصر ہیں پاکستان زندہ باد .
2
6
21
454
جس فوج کا ایسا سربراہ ہو تو وہ فوج کوئی بھی جنگ جیت سکتی ہے۔ #PakistanArmy #COAS
3
5
19
452
"امن" مارچ کتنا پر امن تھا؟ #BannuAmanMarch #Bannu
1
2
5
269
پاک فوج سب کے ساتھ ہے انشاللہ برا وقت ختم ہو کر رہے گا اور جلد خوشحالی آئیگی پر امن پاکستان خوشحال پاکستان۔ #PakistanArmy #Pakistan
2
5
1
26
485