:) (@Its_Mahr) header
:) (@Its_Mahr) profile picture
Joined December 2021
Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)Photo by :) (@Its_Mahr)
Psychology says: "Your Mom's voice heal you even on phone."
111
33
3
517
🚨 خدا کی قسم نا جانے کون سی بلائیں ہیں کیسے ہتھیار ہیں، بجلی سے زیادہ چمک رہے ہیں، راولاکوٹ میں یہ قہر دیکھ لیں اور گواہ ہو جائے پورا وطن اپکے بھائی میدان سے پیچھے نہی ہٹے😭💔
22
633
11
1,242
32,044
Alert 🚨 🚨 Rawlakoat عمر فاروق چوک دھرنے کو فورسز نے تین اطراف سے گھیر لیا ہے۔چاندنی چوک ،نسیم ٹاون اور فاران انسٹیوٹ تینوں اطراف فورسز کی بھاری نفری پہنچ چکی ہے۔
28
101
1,610
یا اللہ رحم فرما! اس وقت مظلوم کشمیریوں پر پاکستانی فورسز کی جانب سے دستی بموں اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کیے جا رہے ہیں...
4
54
146
2,422
🚨ڈرون اٹیک سے شہید ہونے والے کشمیری شہدا کی نماز جنازہ راولاکوٹ دریک میں ادہ کر دی گئی💔🤲 The funeral prayers for the Kashmiri martyrs killed in a drone attack were offered in Rawalakot Drek.😭
14
27
535
راولاکوٹ سے سری نگر تک۔۔۔ اس ایک نظم میں ہزاروں کہانیاں ہیں ایک جیسی۔۔۔
راولاکوٹ سے سری نگر تک اک قضیہ ہے اک نعرہ ہے اک سودا ہے اک رستہ ہے ایک الم ہے ایک ہی غم ہے ایک جنون ہے ایک ہی خون ہے ایک گھٹن ہے ایک چبھن ہے ایک خطا ہے ایک سزا ہے ایک سا مقتل کا نقشہ ہے اِس منظر سے اْس منظر تک راولاکوٹ سے سری نگر تک پیروں میں زنجیریں ایک ہیں جینے پر تعزیریں ایک ہیں وحشت کی تصویریں ایک ہیں خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں قبروں پر تحریریں ایک ہیں اک شہ رگ کا نام لکھا ہے اِس خنجر سے اْس خنجر تک راولاکوٹ سے سری نگر تک احمد فرہاد
18
1,505
3
4,938
34,386
راولاکوٹ میں فائرنگ کی اپڈیٹ راولاکوٹ میں اس وقت فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ جاری ہے۔ دھرنے ختم کروانے اور عوامی مزاحمت کو طاقت کے زور پر دبانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اللہ پاک نہتی کشمیری قوم کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
2
76
189
2,339
🚨یہ سرینگر یا غزہ نہیں، یہ راولاکوٹ جموں کشمیر ہے، جہاں اپنے بنیادی حقوق پُرامن طریقے سے مانگنے کی پاداش میں پاکستانی فورسز نے شہریوں پر جنگی ہتھیاروں ، ڈرون سے حملہ کیا۔💔
5
203
2
499
4,688
آزاد کشمیر میں فورسز کا آپریشن مبینہ طور پر 3 نوجوان شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ شدید فائرنگ اور تشدد۔۔۔
87
2,120
23
7,373
95,779
drone strikes by pakistani forces in rawalakot killed 3 people and injured 30. the situation is much worse now even after over 140 days of protests. media doesnt cover anything, the internet is still not available in majority of the regions. average pakistani doesnt know whats happening in the region.
11
78
3
281
5,338
Kashmir 😭🤲 – at Kingdom of Saudi Arabia
5
149
5
692
20,761
Helooo goizzz, Bhool tou ge hunge:)
6
11
194
Your Rizq will never miss you, and you will never miss your Rizq. It is written by the One who never forgets.
3
109
2
647
7,158
There is so much sakoon in leaving things to Allah.
1
1
15
376
Remember if this duniya was meant to be easy, sabr wouldn't be one of the doors of jannah.
16
16
73
1,204
Tawakkul is doing your part, then leaving the outcome to the Best of Planners.
2
3
10
369
ALLAH is so so so so SOOOOOOOOOOOOO generous. Ask Him for what looks impossible. Ask Him for what you can't see a way toward. Ask Him with your WHOLE heart. Because what feels impossible to you is never too big for Allah. ASK HIMMMMMMM.
4
20
136
2,490
Allāh’s blessings are limitless. He provides for the smallest ant and the mightiest whale Trust in His plan. 🐜🐋
5
55
1,126
ظالم مار کر گاڑیوں میں ڈال کر لیکر جا رہے ہیں 💔
میرپور عوامی ایکشن کمیٹی کے نوجوان پر پولیس کا کریک ڈاؤن شہادتیں گرفتاریاں اور زخمیوں کی اطلاعات
16
258
3
804
12,123
پاکستانی فورسز ہسپتالوں میں گھس چکی ہیں لاشیں چورانے آ گئے ہیں 🚨🚨
33
750
16
1,519
47,799