
Too Liberal for the fascists and too fascist for the Liberals🏊 #Jehadipolitics #WarReporter #Militancy
Somewhere in Library
Joined September 2025
- Tweets2.2K
- Following587
- Followers1.3K
- Likes51K
Pinned Tweet
Speen jumaat.....the pLace where Abdullah Aazam used to perform Friday prayer and Arab migrants were using to spread j*Hadi idiology during Soviet Afghan war [picture taken by me], History Always repeat itself
Obviously, Paroone is not just a Shawl, it's have a historical importance & connect people to the roots of their culture but due to over expension of Female Madrasas & disconnection of youth from their History, they have been shifting towards Abaya/Burkas.
Replying to @Ishan4792
Same here but the shift to abaya and hijab is fast now which is sad since parone was like an identity
But then u look at the creeps out there in public and women are not wrong
Personally parone>>>>hijab abaya whatever
1
18
My mother, Grandmother & 35 plus ladies still wearing Paronee in our village in Swabi but it's very unfortunate that Pepsi Nomaa Burkas are replacing it & Paranee is no more that common in our youth. Arabization & over Islamization have destroyed our local culture.
پیغمبر اسلام اور دین اسلام کی توہین یہ ہے کہ گالیاں دینے والوں کو محبت کے ساتھ دل سے لگانے والے اُس رحمتہ اللعالمین کے نام پر لوگوں کو پھانسی پر لٹکایا جائیں۔ ہر چیز میں توہین نکالنے والوں نے خود پیغمبر اسلام کی سیرت پڑھی تک نہیں ہوگی۔ پاکستان کے مسلمان سچ میں باؤلے ہوگئے ہیں۔
بریکنگ
توہین رسالت، توہین اللہ پاک اور توہین قرآن کے مجرم کو لاہور ہائیکورٹ نے موت آ جانے تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس امجد علی شاہ نے فیصلے میں لکھا کہ حضور پاک کی توہین کرنے والا کسی صورت رعایت کا مستحق نہیں ہے اس مجرم کو تب تک تختہ دار پر لٹکائے رکھا جائے جب تک اس کی آخری سانس ختم نہ ہو جائے۔۔۔
مجرم محمد ابتسام مصطفی نے فیسبک اور دیگر سوشل میڈیا فورمز پر توہین آمیز کتاب کا مواد شائع کیا تھا
2
150
Da Swabiwal Paroone voo venama no Asee me da Zraa khoo shala she, You can't disconnect yourself from your roots.
فُرصتِ گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہے ہم نے حوصلے پروردگار کے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کردیا
تجھ سے بھی دل فریب ہے غم روزگار کے
#DeathAnniversaryofFaiz
آپ لوگوں نے بھی نوٹ کیا ہوگا کہ سوشل میڈیا پر زیادہ تر ماں بہن کی گالیاں دینے والے مذہبی لوگ ہوتے ہیں، جن کا ٹائم لائن قرآن کے آیات اور احادیث سے بھرا ہوتا ہیں۔ زیادہ تر غیر اخلاقی ویڈیوز بھی یہ لوگ دیکھتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
5
19
659
1st of all am not a liberal &p which type of knowledge he got in that 20-30 years.....How to wash Ass before Nemaz? How to prepare for life after death & what's Dua of before sleeping? Yeah, He is qualified 4 Imam e masjid but these knowledge doesn't make him to political leader.
دوئي پۀ سپرلو څۀ كوي دوئي خو ښكلاګانې وژني
شب پرست ګرځي پۀ دې ښار كې رڼاګانې وژني
انسانه زۀ ستا د وحشت نه دومره نۀ وم خبر
ما خو بۀ وې ما بۀ ځنګل كې بلاګانې وژني
مسلمانوں کےلئے بالعموم اور افغانستان کےلئے بالخصوص کتنی شرمندگی کی بات ہیں کہ اِنکا امیرالمومنین پہلے ایک جاہل مُلاعمر تھا اور ابھی عقل سے عاری ہیبت اللہ اخونزادہ ہے۔ ایک تصویر نکالنے کو حرام سمجھتا تھا اور دوسرا عورتوں کی تعلیم کو اسلام کے خلاف سمجتا ہے۔ جیسے قوم، ویسے حکمران۔
CAp TAin retweeted
Most people don't see this angle of Maulana's politics.
Maulana and his party are the only wall between Jeh@dist extrismism and democracy.
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہمارے سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن وہ مدرسوں میں پڑھنے والے ہزاروں نوجوانوں اور پاکستان کے مولوی طبقے کو جمہوریت سے جوڑے ہوئے ہیں۔ فضل الرحمان درمیان سے ہٹ گئے تو پھر شریعت کے نام پر بندوق اٹھانے والوں کو پُرامن جمہوری جدوجہد پر قائل کرنا ناممکن ہوگا۔
CAp TAin retweeted
میرے ہاسٹل کے کمرے میں میری زندگی کے کئی خوبصورت لمحے دفن ہیں اب پردیس میں ہوں مگر جب بھی پاکستان لوٹوں گا سب سے پہلے اسی کمرے کی دہلیز پر قدم رکھوں گا۔
کچھ جگہوں سے انسان صرف وابستہ نہیں ہوتا، وہاں اپنا ایک حصہ چھوڑ آتا ہے 😢♥️
آپکی بات درست ہے۔ بچپن سے ہاسٹل میں رہ رہا ہوں۔ کیڈٹ کالج جیسے سخت ڈسپلن والے ہاسٹل میں بھی وقت گزارا ہے۔ جو مزہ دوستوں کے ساتھ ہاسٹل میں ہے، وہ گھر کے ماحول میں کہاں۔ ہم دوست تو عید پہ بھی گھر نہیں جاتے تھے۔ گھر والے پشاور شفٹ ہونے کے بعد بھی میں یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتا ہوں۔
پاکستان میں صحافت کے نام کچھ سیٹھ صاحبان بڑے بڑے چینلوں پر قابض ہیں۔ رپورٹر، کیمرا مین اور دیگر ملازمین کا کوئی پوچھنے والا نہیں۔ آزاد صحافت اور تحقیق کی تو گنجائش ہی نہیں۔ ایک ٹائم پہ سیٹھ اور محکمہ زراعت دونوں کی پسند کا خیال رکھنا پڑتا ہے اور اوپر سے تنخواہیں بھی نہیں ملتی۔
تقریباً ہر ٹی وی چینل میں انیس بیس کے فرق سے یہی حال ہے۔ بغیر نوٹس جبری برطرفیاں، تنخواہوں میں کئی ماہ کی تاخیر معمول بن چکا ہے ۔۔۔
8
354
ہمارا ایک رشتہ دار 1 ڈیجیٹل چینل میں بڑے عہدے پر ہے، مجھے کہا آپ گریجویٹ ہوگئے ہو تو ہمارے آفس آجایا کرے، صحافت بھی سیکھ لوگے اور کچھ جیب خرچ بھی مل جائےگا۔ پچھلے ہفتہ گیا، وہاں صحافت کے نام پر پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا دھندا دیکھا تو وہی دن صحافت کی آخری دن سمجھ کے دوبارہ نہیں گیا۔
یہ اشرافیہ کی بیویوں کو بچوں پر تشدد کرنے کا کون سا نیا نشہ لگا ہے؟ کبھی ایف آئی اے کی ڈائیریکٹر کی بیوی 13 سالہ بچی کو تشدد کرکے مار دیتی ہے تو کبھی کسی جج کی بیوی غریب ملازم بچے پر تشدد کی حد کردیتی ہے۔ کیا مرد اور کیا عورت، اس بے حسی معاشرے میں تو ہر کوئی ایک چھوٹا فرعون ہے۔
It is my second Facebook account that has been disabled by Meta without any warning or mentioning any valid reason, already my three tweeter (X) accounts have been suspended in two years. It's totally frustrating & discouraging.
کون سا عدم تشدد؟؟ شروع میں کشمیر آزاد کرنے کےلئے بندوق اٹھا کے نکل پڑے۔ افغانستان میں لڑنے کون گیا؟ قومی مشران نے جولی پھیلائی تھی کہ یہ جہا•د نہیں CIA کی پراجیکٹ ہیں لیکن آپ رُکے نہیں۔ پھر نیٹو اور پاکستانی فوج کیخلاف کون لڑیں؟ 1 دن کےلئے تو آپ لوگوں نے عدم تشدد پرعمل نہیں کیا۔
















