Irum Choudhary (@IrumChoudry_02) header
Irum Choudhary (@IrumChoudry_02) profile picture

Photographer📷 Love ☕

Islamabad, Pakistan
Joined October 2019
Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)
آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے فالوو کریں میری طرف سے کنفرم فالوو بیک ملے گا ❤️
9
18
78
1,320
🚨 *Asif Ali Zardari’s royal protocol, while ordinary citizens remain trapped in massive traffic jams! Who knows how many ambulances and emergency patients may be stuck? Public lives cannot be held hostage to VIP culture. Is this democracy or royal rule #Karachi #VIPProtocol
1
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌸 اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔ آپ کا ہر دن خیر و عافیت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ 🤲 آمین یا رب العالمین
20
4
34
250
🚨*Another so-called “development masterpiece” by the Sindh Government!* Roads built with dirt underneath and a thin layer of gravel on top, raising serious questions about construction quality and the misuse of taxpayers’ money. #SindhGovt #PPP #Corruption #PublicMoney #Sindh
2
5
78
🚨 *Another shocking example of poor planning and negligence by the Sindh Government! A newly constructed road with electricity poles standing right in the middle. Is this development or a disaster waiting to happen? Billions spent, zero accountability!* #SindhGovernment
1
5
52
🚨سندھ کی سڑکیں کرپشن، ناقص منصوبہ بندی اور حکومتی نااہلی کی منہ بولتی تصویر بن چکی ہیں۔ اربوں روپے کے فنڈز خرچ ہونے کے باوجود غیر معیاری تعمیرات عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن رہی ہیں۔ آخر یہ پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کب جوابدہ ہوں گی؟ #SindhGovernment
1
3
55
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں اس سے پہلے کبھی ایسی جدید سہولیات نہیں دیکھیں، فالج کے مریض کی جدید ترین ربوٹک فزیوتھراپی ♥️👏
1
9
22
384
🚨Shocking scenes from Sukkur! The body of Jawad Sheikh, reportedly missing for three days, is being transported on a stretcher attached to a police vehicle. Was even a single ambulance unavailable? #SindhGovernment
3
10
201
ہر بچے کو تعلیم، ہر خاندان کو صاف پانی اور ہر علاقے کو بہتر انفراسٹرکچر فراہم کرنا حقیقی ترقی کا راستہ ہے۔ #ReformsForBetterServices
1
16
1
11
401
ٹوٹی ہوئی سڑکیں، پانی کی قلت، بجلی کی بندش اور ناقص صفائی عوام کے روزمرہ مسائل ہیں۔ اب ان مسائل کے مستقل حل کے لیے اصلاحات ضروری ہیں #ReformsForBetterServices
16
1
8
227
مولانا فضل الرحمان کا بہت احترام ’کرتا تھا‘، ریاست سے متعلق بیان کے بعد احترام کی گنجائش نہیں رہی۔ محسن نقوی
3
12
93
کے فور صرف ایک تعمیراتی منصوبہ نہیں، کراچی کے مستقبل سے جڑا اہم معاملہ ہے۔ اس کی تکمیل میں مزید تاخیر شہریوں کی مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ حکومت منصوبے کے ہر مرحلے کی پیش رفت باقاعدگی سے جاری کرے
1
1
40
کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی میں امتیاز نہیں، منصفانہ تقسیم چاہیے۔ ہر علاقے میں ضرورت کے مطابق پانی پہنچانے کے لیے مؤثر نگرانی اور جواب دہ نظام قائم کیا جائے۔
1
45
خوش آمدید کراچی! یہاں چاند پر جانے کے خواب تو دکھائے جاتے ہیں، مگر نلکے سے پانی کی چند بوندیں حاصل کرنا بھی امتحان بن چکا ہے۔ آخر کراچی کے شہری کب تک پانی کی بوند بوند کو ترستے رہیں گے؟
1
3
77
لوگ حسد کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن تُم فکر مت کرو عزت دینے والا صرف اللہ ہے ❤️🫂😍
4
10
1
55
468
"ریاست نے مجھے کیا دیا" قومی لیڈر کو ایسی بات کہنی چاہیے؟ افسوس ہی کیاجا سکتا
3
1
7
170
یوتھیوں کے ابو کے لیے نیا گھر تیار
2
9
220
قوم دی بیٹی جیوے مریم نواز ♥
2
19
64
555
مریم نواز کی سالگرہ، طالبہ بھاگتے بھاگتے آئی اور مریم نواز کو گلے لگا لیا پھر اسٹیج پر کیا ہوا؟ خود دیکھ لیں
1
15
38
367
Field Marshal Syed Asim Munir A Visionary Military Commander!! An exceptional military commander with strategic brilliance, remarkable foresight, and nerves of steel. A leader of unwavering courage, decisive judgment, and extraordinary resolve.
4
199
27 اکتوبر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دیرینہ تنازعات کا حل مسلسل مکالمے، سفارتی کوششوں اور انسانی حقوق کے احترام میں ہے۔ #27OctoberBlackDay2026
1
4
13
277