intekhab wazir retweeted
Miss you mery baba g AJ bht shidat sy apki yad arhi h 3 mahiny ho Gaey apko gaey Huey 😭🙏😭😭
intekhab wazir retweeted
سوال پاکستانی ہر بیماری میں چائے کیوں پلاتے ہیں
کیونکہ یہاں چائے دوا بھی ہے، مشورہ بھی اور جذبات بھی سر درد ہو یا دل درد، جواب ایک ہی چلو چائے پیتے ہیں
intekhab wazir retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔ایک بار درود شریف پڑھ لیں۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
intekhab wazir retweeted
مجھے آپ سب لوگوں سے رائے لینی ہے
کیا یہ نام میری پروفائل کو سوٹ کر رہا ہے
اگر اچھا لگ رہا ہے تو بھی بتائیں
نہیں سوٹ کر رہا پھر بھی بتائیں
#قافلہ_ادب
intekhab wazir retweeted
*••⊰✿االسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاتہ
✿⊱••*
اے رب العالمین!!!
ہم تیرے بہت کمزوراور عاجز بندے ہیں
ہم کسی امتحان یا آزمائش کے
قابل نہیں
ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں
تو انہیں
اپنی شان کریمی سےحل کر دے
آمین یارب العالمین🕋
#قافلہ_ادب
intekhab wazir retweeted
اللہ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے اسلیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو
شکر ادا کرو،
Subh bakhair
intekhab wazir retweeted
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یارب اپنے سوا کیسی کا مختاج نہ کر امين
صباح الخير 🌱🌱🌱🌱🌻🌻🌻🌻🌻🌻
intekhab wazir retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام کی توفیق نصیب والوں کو ملتی ہے
پڑھیں
🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
#سرمایہ_زیست
@
intekhab wazir retweeted
🌺کمال حسن ازل راست مظهر اعلی
🥀جمال روئے نه کوئے تو یا رسول الله
رب تعالیٰ کے حسن کا کمال حقیقت شان و عظمت آپ کے رخ زیبا حضور نبی کریم رؤوف الرحیمﷺ کے مقدس حسین پیارے چہرہ مبارک پر انوار کے جمال سے ظاہر ہوتا ہے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥀
درود شریف پڑھ لیجیے۔
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام کا ورد مومن کی پہچان ہے۔
پڑھیںِ
🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
#سرمایہ_زیست
@RR_741
intekhab wazir retweeted
کوئی بتائے گا کہ یہ اتنا “جدید”، “صاف ستھرا” اسپتال پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟ 🤔😐
intekhab wazir retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر محمد رسول اللہ صَلَّى اللہ علیہ وآلہ وسلم اک دن تم سے ملنے آجائیں*
انگریزی زبان کی یہ نظم جس نے بھی لکھی ہے اللہ تعالٰی اسے جزائے خیر دیں، نہایت فکر انگیز اور ایمان سے بھر پور کلام ہے،
یہ اسکا اردو ترجمہ ہے۔
_________________________
اگر محمد رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم اک دن تم سے ملنے آ جائیں
بالکل اچانک تشریف لائیں
میں حیران ہوں کہ تم کیا کرو گے_کیا کرو گے؟
ہاں میں جانتا ہوں_
تم اپنا سب سے بہترین کمرہ_
اپنے محترم مہمان کو پیش کرو گے.
سب سے عمدہ سب سے اعلی __ طعام(کھانا) کا اہتمام کرو گے۔
اپنی ہر بات سے انہیں احساس دلاؤ گے
کہ ان کی آمد سے تم بہت خوش بہت دلشاد ہو۔ _ان کی آمد تمھارے لئے اعزاز ہے
اک ناقابل مسرت بیان __اور مسلمان کا اک حسین خواب ہے۔
لیکن! جب تم انہیں آتا دیکھو گے__کیا ان سے دوڑ کے دروازے پہ مل پاؤ گے؟
ان کے استقبال میں اپنے بازو وا کر سکو گے؟
یا ان کی اندر آمد سے پہلے ہی تمہیں
اپنا لباس تبدیل کرنے دوڑ جانا پڑے گا؟
ان کی نظروں سے چھپا کے تمام رسائل ہٹا کے
قرآن پاک سجانا پڑے گا__
پھر کیا تم اپنےٹی وی پر وہی لباس _
وہی مناظر دیکھ سکو گے؟
یا ان کی نظر پڑنے سے پہلے ہی
دوڑ کر اپنا ٹی وی بند کرو گے؟
کیا اس خواہش پر کہ ان کی سماعت سے
تمہارا ریڈیو، تمہارا ٹی وی، تمہاری سی ڈیز، تمہاری ڈی وی ڈیز دور رہیں؟
ان سب کو کہیں چھپا دو گے؟
اور پچھتاؤ گے کہ کاش __تم نے اس وقت اس اونچی آواز میں_کبھی بات ہی نہ کی ہوتی
کیا نغمہ و موسیقی کے آلات چھپا کر
ان پر احادیث کی کتابیں ڈھانپ دو گے؟
اور پھر کیا تم انہیں اپنے گھر کے ہر گوشے میں ہر جگہ ہر حصے میں بلا جھجھک لے جاؤ گے؟
یا پھر انہیں اپنا گھر دکھانے سے پہلے ہی
یہ سب چھپانے دوڑ جاؤ گے؟
میں حیران ہوں__اگر
محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ایک یا دو دن تمہارے ساتھ رہنا چاہیں۔۔
تمہاری ذات تمہارے خاندان کو یہ اکرام دینا چاہیں
کیا تم اپنے معمول کے مطابق کام کر پاؤ گے
وہی الفاظ جو کہتے ہو کہہ پاؤ گے؟
کیا تمہاری زندگی کے روز و شب بر قرار رہ سکیں گے؟
کیا تمہارے گھر کی روزمرہ کی گفتگو__ویسے ہی جاری رہ سکے گی؟
یا تمہارے لیے ان کے ساتھ
کھانا کھاتے ہوئے کھانے کی دعائیں پڑھنا بھی مشکل ہو جائیں گی؟ __
تمہیں نمازیں ٹال کر سو جانا یاد رہے گا؟
کیا تمہیں خوشی کے ساتھ رب کے دربار میں بار بار جھکنا یاد رہے گا؟
جو گیت اور نغمے اکثر گنگناتے ہو؟
ان کے سامنےوہی گنگنا پاؤ گے؟
وہی کتابیں وہی رسالے جو پڑھتے ہو پڑھ پاؤ گے؟
انہیں بتا سکو گے کہ تمہاری سوچ
اور تمہارے خیالات اور تمہاری نگاہیں۔
کہاں کہاں کس کس کو کہاں کہاں ٹٹولتی ہیں؟
انہیں بتا پاؤ گے؟
کہ جو سب کچھ __تمہاری روح تمہارے وجود میں سمایا ہوا ہے؟
کیا ہر اس جگہ جہاں تم جاتے ہو
محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کو اپنے ہمراہ لے جا سکو گے؟
اپنے ہر ساتھی ہر ملنے والے سے انہیں ملوا پاؤ گے؟
یا چاہو گے کہ ان کے قیام تک یہ سب تم سے دور ہی رہیں؟
اور اگر وہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ساری عمر تمہارے ساتھ رہنا چاہیں__
تو کیا تم تمام عمر کے لئے
انہیں
( صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم )
اپنا مہمان بنا پاؤ گے؟
ِیا پھر ایک آزادی اور اطمینان کا سانس لو گے؟ جب آخرکار وہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم اک دن آئے
تمہارے گھر سے وہ واپس لوٹ جائیں کیا یہ تصور یہ خیال خو شگوار نہیں ہو گا؟
اگر میں جاننا چاہوں کہ تم اس وقت کیا کرو گے؟
جب محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کچھ دن کچھ وقت تمہارے ساتھ گزارنے کے لئے__اپنی امت کے احوال کی آگہی کے لئے اپنی امت کی خیر خواہی کے لئے__تمہارے گھر مہمان رہیں!
*اگر سیدنا محمد رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم اک دن تم سے ملنے آ جائیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم






















