Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853) header
Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853) profile picture

General Secretary @pmln_org Social Media Team District Khushab, A Proud Pakistani, #Nawaz Sharif Lover❤❤❤❤

خوشاب، پاکستان
Joined February 2019
Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)Photo by Inam Ullah (خوشاب) (@InamUllah853)
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
یہ ہماری اور پنجاب کی خوش قسمتی ہے کہ مریم نواز شریف ہماری وزیرِ اعلیٰ ہیں۔ مریم اورنگزیب
2
23
48
727
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ ان کی اپنی اولاد کی مانند ہے۔ بچوں کا محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل یقینی بنانا ان کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے❣️ گڈ ورک حکومت پنجاب ❣️ ⁦@MaryamNSharif⁩ #1000DaysOfProgress
26
19
300
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
1,000 days of commitment, action and progress. A journey defined by public service, development and people-first initiatives under the leadership of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. #1000DaysOfProgress
1
63
2
55
1,069
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
یہ نوازشریف اسکول آف ایمیننس ہے،جلالپور جٹاں کے عوام کو تحفہ
9
40
4
114
4,333
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
مالی وسائل کی کمی کسی والدین کو اپنی بیٹی کی شادی کے خواب سے محروم نہ رکھے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ساہیوال میں مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کو عزت و احترام کے ساتھ رخصت کیا گیا اور ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی۔ یہ منصوبہ پنجاب میں عوامی فلاح اور معاشرتی ہم آہنگی کی ایک قابلِ قدر مثال بن چکا ہے۔
1
30
1
24
294
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
ڈی سی آفس جوہر آباد میں منعقدہ یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت ۔ تقریب میں ڈاکٹر غوث محمد خان ن، ایم پی اے آصف بھا،ایم پی اے ظفر عباس، ڈی سی خوشاب، ڈی پی او خوشاب سمیت دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے ۔پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی
1
2
58
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
1
2
46
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
My Lahore celebrating Independence Day like never before 🇵🇰 Masha’Allah! 💚
1,041
2,951
212
9,876
756,942
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
113 PS PML N: 17,989 JKUM: 13,600 #کشمیر_کا_انتخاب_شیر
10
73
1
316
6,463
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
جیسے ہم نے میرپور میں کلین سویپ کیا، اسی طرح انشاءاللہ پنجاب میں بھی بہترین کامیابی حاصل کریں گے۔ وقت کم ہے، میری خاص طور پر لاہور کے ووٹرز سے درخواست ہے کہ اپنے حقِ رائے دہی کے لیے گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔ تمام سیٹوں کی حفاظت اور اپنے حق کے لیے آپ کا ووٹ دینا نہایت ضروری ہے۔ انشاءاللہ رزلٹ دیکھ کر آپ کو مزہ آئے گا اور ہر طرف شیر ہوگا #KashmirSherKa
1
47
88
1,481
حلقہ LA-35 میں الحمدللہ مسلم لیگ ن کے کیمپس پر رونقیں۔۔ @SyedaNosheenPK #کشمیر_کا_انتخاب_شیر
25
1
21
593
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
بلاول نے کشمیر میں اپنی سیاست کا خاتمہ کرلیا
21
45
5
379
10,070
Inam Ullah (خوشاب) retweeted
محسن نقوی کو اپنا کام کرنا چاہیے ان کو کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے ۔ یہ سسٹم میں تبدیلی کا آئیڈیا کو نیا آئیڈیا نہیں ہے یہ ایک پرانا آئیڈیا ہے ، کوئی صوبہ کے حق میں ہے کوئی خلاف ہے ۔ اگر یہ آئیڈیا پارلیمان میں زیر بحث ہے پھر تو ٹھیک ہے اور اگر یہ پارلیمان کا آئیڈیا نے تو پھر تو ہم نے سیاست میں مداخلت والا دروازہ کھول کے رکھا ہوا ہے یہ لوگ اگر نا مانے تو ہم خود ہی کوکروج بھی پیدا کر لیں گئے خود ہی سسٹم بھی لئے آہیں گئے
4
161
2
513
10,567