Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
Punjab Police officials showing solidarity with their brothers and sisters in the Indian occupied Kashmir
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
We are proud of our martyrs and their supreme sacrifice. It is our duty and responsibility to take care of their families.
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
It is the Cause, not death, that makes the “Martyr”.
I salute our brave Police martyrs & their families. Today is the day to remember their cause. May Allah give us the strength to follow their footsteps to provide security and ensure justice in society.
#PoliceMartyrsDay2021
آئی جی پنجاب انعام غنی کی یوم شہدائے پولیس کے موقع پر یادگار شہدا پر حاضری۔۔۔
یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے فورس کے لیے اہم پیغام۔
#PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrsDay #PoliceMartyrsDay2021 #سلام_شہدائے_پولیس
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
این ایچ ایم پی سینٹرل پولیس آفس میں سابق انسپکٹر جنرل جناب انعام غنی کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں افسران نے موٹر وے پولیس کے لیے انکی خدمات کوسراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ اور مستقبل کے لیےنیک خواہشات کا اظہار کیا.@InamGhani
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس انعام غنی کی ہدایات پر، موٹروے پولیس کے افسران فصلوں کی باقیات کو جلانے سے متعلق آگاہی مہم کے دوران!
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس @InamGhani کی ہدایات پر این ایچ ایم پی کے افسران عید کے پُر مسرت موقع پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کے ساتھ ساتھ بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے!
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
آپ کے محفوظ سفر کے لیے ہر دم کوشاں
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس۔
@InamGhani
#عيد_الفطر_المبارك
#EidMubarak
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس @InamGhani اور تمام افسران و ملازمان کی جانب سے اہل وطن کو چاند رات مبارک!
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس @InamGhani کی ہدایت پر قومی شاہراہوں پر جرائم کی روک تھام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے کرائم پرِیونشن یونٹ تعینات!
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
آئی جی این ایچ ایم پی @InamGhani کی ہدایت پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں سے کرائے کی مد میں اوور چارجنگ کرنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
آئی جی این ایچ ایم پی @InamGhani کی ہدایت پر مسافروں کی حفاظت اور سہولت کے پیش نظر مقررہ حد سے زائد اور خطرناک انداز میں سواریاں بٹھانے والی مسافر بردار گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف شکایت کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
آئی جی این ایچ ایم پی @InamGhani کی ہدایت پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں سے کرائے کی مد میں اوور چارجنگ کرنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی۔
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
آئی جی این ایچ ایم پی @InamGhani کی ہدایت پر این ایچ ایم پی کے افسران کا اورلوڈنگ اور اورچارجنگ کرنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
آئی جی این ایچ ایم پی @InamGhani کی ہدایت پر این ایچ ایم پی کے افسران کا اورلوڈنگ اور اورچارجنگ کرنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
Inam Ghani QPM & Bar, PSP retweeted
ہمارے شہدا، ہمارا فخر!
آئی جی این ایچ ایم پی @InamGhani کی ہدایت پر این ایچ ایم پی کے سینئر افسران نے شہدائے موٹروے پولیس کے اہل خانہ میں تحائف تقسیم کیے اور یکجہتی کا اظہار کیا۔












