Vance said Israel tried to derail the Pakistan-hosted diplomatic efforts &alleged that "enormous sums of money" were spent to discredit US officials involved in pursuing a negotiated agreement with Tehran He said,the diplomatic initiative sought to reduce tensi0n through dialogue
12
منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک ...
ایک ہی سب کا نبی، دین بھی، ایمان بھی ایک...
حرمِ پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک...
کچھ بڑی بات تھی، ہوتے جو مسلمان بھی ایک!
10
Exclusive: Pakistan's Chinese-made jet brought down two Indian fighter aircraft, US officials say reuters.com/world/pakistans-…
29
That's how literate people who follow PPP are !
Mr Zardari & Daughter Are being called President & the first lady.
30
Replying to @OfficialDGISPR
@OfficialDGISPR @PakistanFauj @AajKamranKhan
Please comment. How can it be denied ? @BBCWorld certainly has credibility
ایک ریٹائرڈ جنرل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ فوج سے زیادہ اس وقت حکومت میں بیٹھے لوگ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کو تحریک انصاف کے لیے کارروائی کا ’سرٹیفکیٹ‘ بنا کر استعمال کریں گے۔
bbc.in/4c71bXR
25
یہ ٹویٹ شہناز شریف کو بھئ ٹیگ کر دیں اور انہیں بانس اور باانسری کا فرق بتا دیں
یہ ویڈیو بہت سبق آموز ہے۔ جس وقت ہلاکو خان کی فوجوں کی طرفسے بغداد کا محاصرہ جاری تھا اسوقت بغداد کے تین بڑے چوراہے تھے جن میں مناظرے ہوتے تھے۔ ایک چوراہے پہ علماء مناظرہ کر رہے تھے کہ کوا حلال ہے یا حرام، دوسرے پہ مسواک کے شرعی سائیز پہ بحث ہو رہی تھی جبکہ تیسرے پہ بھی ایسے ہی کسی فروعی مسئلہ پہ بحث جاری تھی۔
جب کسی قوم پہ زوال آتا ہے تو اس میں فکر تنگ نظر، سوچ فروعی، عقل بیکار اور عمل ناپید ہو جاتا ہے۔ اس کی فکر و نظر کی انتہا کائنات کی تسخیر کی بلندیوں سے گر کر طرز زندگی پہ فروعی بحثوں کی پستیوں پر آ گرتی ہے۔
ہمیں بحیثیت معاشرہ جاگنا ہو گا وگرنہ ہمارا انجام بھی تباہی ہو گا۔
20















