Engr. Imran Nabi PTI retweeted
سعودی عرب میں Halloween منائی جارہی ہے!
یہ انتہائی عجیب و غریب صورتحال بنتی جا رہی ہے!!
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
اب اس گوری کو بھی گرفتار کیا جائے,
اگر پاکستان میں نہیں ہے تو انٹرپول کے زریعے گرفتار کیا کرنے کی کوشش کی جائے!!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 20
ترجمہ
جس سے ان (جہنمیوں) کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی
2
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم.
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
لندن میں بدبودار مجرم نواز شریف پاکستانیوں کے ہاتھ چڑھ گیا
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
خیبر پختون خواہ میں گورنر رول صرف عمران خان کو مائنس کرنے کے کوشش کی جارہی ہے۔لیکن اس قوم کو جتنا دبائیں گے اتنا شدت سے نکلتے ہیں۔
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
🛑اس لیے گورنر راج لگایا گیا تھا
پختونوں کے چن چن کرخیبر پختون خواہ میں کاروبار تباہ کر رہے ہیں
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج دہشتگردی ختم کرنے کے لیے نہیں غریب ختم کرنے کے لیے ہے
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
مسجدگرانے کی اصل وجہ سامنےآ گئی
اللہ کےنام کی لاج نہ رکھی💔
2 کروڑکاانکشاف
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
گورنر راج کی صورت میں پختونخوا پر عذاب نازل!
یقین کرے دہائیوں سے لوگ یہاں کاروبار کررہے تھے, جب 2024 میں حکومت آئی عمران خان کی تو یہاں پر آپریشن کیا گیا تھا, اور جن لوگو کو نقصان ہؤا انکا نقصان پورا کیا گیا تھا,
لیکن اس طرح کی تباہی کبھی دیکھنے کو نہیں ملی, یہ آپریشن نہیں تباہی ہے
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
فلم سٹار شان کراچی کی سڑکوں پر شوکت خانم ہسپتال کے پمفلٹ بانٹ کر عمران خان کے اس خواب پورا کرنے میں اپنا خوب کردار نبھا رہے ہیں💝
@official_kayani



















