Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_) header
Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_) profile picture

Pakistan Peoples Party 🇱🇾

Pakistan
Joined May 2015
Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)
Imran Kaim Khani retweeted
پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری @ShakeelChPPP یوسی چیئرمین عنایت اللہ خان مروت اور دیگر عہدیداران اور کارکنان یوسی 08 لیاری ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن نمبر 16 پر ووٹرز کی رہنمائی کرتے ہوئے ⁧⁧#فیصلہ_ضمیر_کا_ووٹ_بینظیر_کا⁩⁩ @BBhuttoZardari ⁦⁦#LyariKaNishanTeer⁩⁩
1
10
10
64
Imran Kaim Khani retweeted
عباسی ہسپتال اب نیا دور، میئر مرتضیٰ وہاب نے ایک ہی بلڈنگ میں 5 بڑے شعبے کھول دیے۔ اب غریب کا بچہ بھی آٹسٹک سینٹر سمیت بہترین علاج کراچی میں ہی کرائے گا، کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں
21
22
262
Imran Kaim Khani retweeted
کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئ نہیں لے سکتا - ❤️ #SalaamBenazir @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
13
1
32
1,139
Imran Kaim Khani retweeted
مئیر کراچی @murtazawahab1 نے کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ان کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے عباسی شہید ہسپتال میں جدید ترین طبی آلات سے لیس نئے تعمیر شدہ "قائد عوام OPD بلاک" کا افتتاح کر دیا۔ صحت مند کراچی، مرتضٰی وہاب کا عزم ! #MayorKarachi #KarachiWorks
33
33
251
Imran Kaim Khani retweeted
لیاری یوسی 08 میں جشن کا سماں جیالے امیدوار خلیل ہوت کی بہترین الیکشن کمپین عوام اور جیالوں کا جوش قابل دید گلی گلی محلہ محلہ دلاں تیر بجاں کی گونج پارٹی پرچموں کی بہار اور جئے بھٹو جئے بلاول بھٹو زرداری کے نعرے ⁧#فیصلہ_ضمیر_کا_ووٹ_بینظیر_کا⁩ ⁦#LyariKaNishanTeer⁩
4
55
68
636
Imran Kaim Khani retweeted
Look at my gorgeous Bibi @BakhtawarBZ! My favourite is finally back and active on Twitter, and just like that, our spark is back too! The Jiyalas’ leader, the one we adore, admire, and love endlessly. Welcome back, Bibi! ❤️🥹🧿
3
20
1
56
939
Mr. Ahsan Bhoon, Advocate Supreme Court and former President of the Supreme Court Bar Association, called on Mrs. Faryal Talpur, President PPP Women Wing, at Zardari House, Karachi @FaryalTalpurPk
2
13
19
255
Imran Kaim Khani retweeted
پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج کراچی میں سفارتی بازار کے دوسرے ایڈیشن "کنفلوئنس" میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئیں۔ یہ تقریب وزارت خارجہ کے دفتر نے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں منعقد کی۔ @AseefaBZ
12
25
253
Imran Kaim Khani retweeted
کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئ نہیں لے سکتا - ❤️ #SalaamBenazir @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
8
28
1,722
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کردیا اس موقع پر انہیں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی کے شعبہ جات کے بارے میں بریفنگ اور مختلف شعبہ جات کا دورہ @BBhuttoZardari #Larkana
31
33
249
Imran Kaim Khani retweeted
بینظیر جا لال 💙
1
15
49
456
Imran Kaim Khani retweeted
آج پھر دل کے دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی کہ یاد آیا 💔💔
3
34
95
860
Imran Kaim Khani retweeted
This is not a road in Dubai or Sharjah this is the newly developed Autobhan Road in Hyderabad A symbol of progress modern infrastructure and the city's evolving beauty Hyderabad is moving towards a greener and more developed future Thanks PPP and Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP
13
16
95
Imran Kaim Khani retweeted
ایک سیاسی کارکن کو اپنے نظریات، جمہوری مؤقف اور عوامی حقوق کی جدوجہد کی قیمت اپنے وسیع تر کاروبار، شناخت اور شہری آزادیوں کی صورت میں ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ گزشتہ روز عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما ببرک خان کا شناختی کارڈ، ذاتی بینک اکاؤنٹس اور کاروباری اکاؤنٹس بند کر دیے گئے۔
2
2
64
Imran Kaim Khani retweeted
First Lady Bibi @AseefaBZ Diplomatic Bazaar 2.0, held at the State Guest House, in connection with promoting cultural diplomacy and people-to-people contacts. @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
8
10
116
Imran Kaim Khani retweeted
Why not quit your job as a TV anchor and join the party whose leader has fled the country? A party accused of extortion violence and running torture cells and factories of terror. Join them and I promise I won’t abuse you anymore. @wajih_sani
بھائی سچ ہم ایم کیو ایم کے لئے بھی بولتے ہیں پیپلز پارٹی کے لئے بھی آپ دوستوں کو اپنے مخالفین کے خلاف سچ اچھا لگتا ہے اپنے خلاف بولیں تو آپ ہمیں گالیاں دیتے ہو۔ ہم آئینہ دکھاتے ہیں۔ خود آپ نے گالیاں دیں ہیں مجھے۔ سب معلوم ہے۔۔
2
82
92
895
محترمہ بینظیر بھٹو شہید صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ جمہوریت، مزاحمت اور عوامی جدوجہد کا لازوال نظریہ تھیں نہ آمریت انہیں جھکا سکی نہ گولی ان کے نظریے کو مٹا سکی آج بھی ان کا مشن لاکھوں جیالوں کے دلوں میں زندہ ھےاور ہمیشہ زندہ رہے گا۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
2
42
71
484
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کی اہم ملاقات، باہمی مشاورت اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال پیپلزپارٹی کے جمہوری، مشاورتی اور اجتماعی قیادت کے سیاسی عمل کی عکاسی کرتا ھے۔ @BBhuttoZardari @PakSarfrazbugti @fkkundi
26
35
273
Imran Kaim Khani retweeted
لاہور کا چلڈرن اسپتال یا چوہوں کا مرکز۔۔۔؟ گڈ گورننس کے زمینی حقائق آپکے سامنے۔۔ #Punjab #Lahore #ChildernHospital @pmln_org
8
8
154
Imran Kaim Khani retweeted
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یونیورسٹی آف لاڑکانو کے افتتاح کے موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی اور بعدازاں مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا گیا۔ @BBhuttoZardari
2
5
84