fatima niazi retweeted
”پاکستان پر بیرونی قرضہ مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہے، عاصم منیر رجیم کی طرف سے انہی قرضوں پر ملک چلانے کی ناکام کوشش جاری ہے۔ عاصم منیر نے ہر کوشش کر لی لیکن کوئی یہاں سرمایہ کاری لانے کو تیار نہیں ہے۔ اب ملک کے معدنی ذخائر کو بیچنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملکی ایکسپورٹ بڑھا نہ پائے، اداروں کو تباہ کر دیا، سیاحت سے لیکر زرمبادلہ کے ذخائر تک ناکامی کی داستان ہے۔“ عمران ریاض خان...
fatima niazi retweeted
پاکستان کی تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہیں.. جن کے لیے لوگ اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔ ❤️
fatima niazi retweeted
مراد سعید پر وہ بھگوڑا الزام لگا رہا جو 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑ گیا تھا...
اور کے پی کے میں گورنمنٹ بننے کے بعد واپس آگیا ہے۔ اور یہ لوگ اور اس جیسے لوگ ہیں جس نے پارٹی کو ہر نازک موڑ پر کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔ کیونکہ یہ کمپنی کے کتے ہیں۔
fatima niazi retweeted
انہوں نے ایک ہو جانا ہے
زرداری و نواز شریف نے اکٹھے ہو جانا ہے کیونکہ انکے انٹرسٹ ایک ہیں
جو قانون ہم لانا چاہتے ہیں وہ یہ برداشت نہیں کر سکتے ...
میری کیا قیمت لگا سکتی ہے۔۔۔ISI
مجھے کون خرید سکتا ہے؟
fatima niazi retweeted
اختیار ولی کہتے ہیں کہ پرویز مشرف کے دور سے ناخن نکالے گئے ..
جنہوں نے ناخن اتارے ان کو باپ بنا کے آج ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے ،لوگ نفرت کرتے ہیں آپ لوگوں سے ..
fatima niazi retweeted
عمران خان سے آج ملاقاتیں ہونی چاہیے، بشری بی بی سی ملاقاتیں ہونی چاہیے، عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے، آج بھی ہمارے ایم این اے مولانا نسیم شاہ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس سے نفرتیں بڑھ رہی ہین، بیرسٹر گوہر
fatima niazi retweeted
اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا؟
مالک صاحب ایک پرانے گھاگ صحافی ہیں۔ ابھی کل سیاست میں آئی خاتون کو ایسے اکیلا بٹھا کر موقع دینا پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہم نے ماضی میں کبھی فیصل واڈا کو بھی بغیر دوسرے مہمانوں کے اکیلا نہیں بٹھایا تھا۔ میں الیکٹرانک میڈیا کی اس فیلڈ میں 20 سال سے ہوں۔ یہ سب اتفاقیہ نہیں۔
عمران ریاض خان۔
fatima niazi retweeted
🚨جب سے شہباز شریف وزیر اعظم بنے ہیں ایک دفعہ بھی میں نے نواز شریف کے چہرے پر خوشی نہیں دیکھی بلکہ وہ روٹھے روٹھے ہیں، یہ برداران یوسف ہیں۔ چوہدری اعتزاز احسن۔۔
fatima niazi retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین
Good morning
fatima niazi retweeted
ہماری امید بھی عمران خان، ہماری آواز بھی عمران خان کی آزادی کے لیے ہے۔ رہائی تک آواز بلند رہے گی۔ ✊
fatima niazi retweeted
سوشل میڈیا کو بدلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں،
کیونکہ اب جین ذی آگے آ چکی ہے، جو اپنی دنیا بنانا چاہتے ہیں،
لیکن مجھ جیسے یا مجھ سے پہلے والے بزرگ اس جین ذی کو روکنا چاہتے ہیں اور پرانی دنیا میں ہی رکھنا چاہتے ہیں، حبیب اکرم
fatima niazi retweeted
اقبال آفریدی کا لانگ مارچ 🔥🔥
ماشاءاللہ آج سے باقاعدہ لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے ۔🚨
fatima niazi retweeted
فیصل واوڈا نے کل نیا بم پھاڑ دیا ہے حکومت کے قدموں میں حکومت PTI کو کہہ رہی تھی آؤ بیٹھو دہشتگردی کے معاملے پر بات کرو ہم گورنر راج ایمرجنسی ہٹا دیتے ہیں فیصل واوڈا نے PTI کو کہا ہے یہ حکومت کی کوئی اوقات نہیں جو تمہیں کہہ رہے ہیں وہ کروا نہیں سکتے ایمرجنسی جلدی نہیں ہٹنے والی ان میں اضافہ تو ہو سکتا ہے کمی نہیں ہو سکتی
اسدطور
fatima niazi retweeted
پارٹی کا وزیراعلی غائب، سپیکر غائب اور صوبے کا صدر بھی غائب اور پارٹی کا کوئی احتجاج نہیں کوئی پیٹیشن نہیں جب ایسا ہوتا ہے تو پھر مشال یوسفزئی جیسے لوگ پارٹی پر مسلط ہوتے ہیں
یہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کی کمزوری ہے کہ مشال یوسفزئی جیسی عورت پارٹی پر مسلط کی گئی ہے، عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو کہا بھی تھا اس عورت کو نکالو لیکن پھر بھی نہیں نکالا
عدیل راجہ..
fatima niazi retweeted
بہنوں کو بھولنا مت ..
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ضرور کریں..
fatima niazi retweeted
ہے حق ہمارا آزادی تجھے دینے پڑے گی آزادی۔ہے حق ہمارا آزادی تجھے دینے پڑے گی آزادی۔
fatima niazi retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی آخری حد تک اپنے لیڈر کے نظریے پر کھڑا رہا انہوں نے لوگوں کو بے گھر ہونے سے انکار کردیا، ڈرون حملوں میں معصوم لوگوں کو شہید ہونے سے انکار کردیا، لانگ مارچ کی کامیابی یا ناکامی چھوڑیں آپ یہ دیکھے کہ یہاں نظریے کی جیت ہوئی!!!
ایڈوکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
fatima niazi retweeted
خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان سے جیل میں کچھ لوگوں کی ملاقاتیں ہوئی ہیں، اور کچھ ایسے لوگوں کی بھی ملاقات کروائی گئی ہے جن کو عمران خان پسند نہیں کرتے،
محمود خان اچکزئی نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کو معاہدے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے، جیسے اٹک جیل میں نواز شریف کو مجبور کیا گیا تھا، جیسے محترمہ بے نظیر بھٹو کو مجبور کیا گیا تھا، بلکل اسی طرز پر عمران خان کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ عمران خان پاکستان چھوڑ کر چلیں جائیں،
اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے، جو ہر طرح کی طاقت استعمال کرنے کے باوجود حل نہیں ہو پا رہا، اکبر باجوہ


