INAMULLAH UMAR retweeted
گھر پر مہمان آئے تو شیعہ مسلک کے نمائندہ اور ایک صوبہ تک محدود قوم پرست پارٹی کے رہنماء کو مرکزی نشستوں پر بٹھایا اورخود ایک جانب کو بیٹھ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول پر عمل کیا کہ کسی بھی قوم کے معزز شخصیت کا احترام کرو(اکرموا کرام قوم)
اور جب پریس کانفرنس طویل ہوئی تو اتنے رش اور مصروفیت میں بھی اپنے دیرینہ بزرگ رفیق ( جناب درانی صاحب) کا خیال رہا اور ان سے کہا کہ "کشینہ، ستڑے کیژے" (بیٹھ جائیں، تھک گئے ہوں گے آپ)
آج کے تہذیبی اور اخلاقی انحطاط کے دور میں ایسا وسیع الظرف، خوش اخلاق اور وضع دار انسان ملکی سرکردہ سیاست میں کوئی دوسرا دکھادیں تو ہم اس کی اقتداء کرلیں گے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اظہار یکجھتی کیلئے آئے ہے ہم انکے ساتھ کھڑے ہے انکی کردار کشی نا ہونے دیں گے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی وزارت اعلی یا گورنر شپ نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت میں کوئی پوزیشن نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان اور بیٹے کو نوٹس بھجوائے گئے ان سے متفق نہیں ہوں، کراس فائر بند ہونی چاہیے، سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
مولانا فضل الرحمان کے رفقاء ، قریبی دوستوں اور بیٹوں کو ایف آئی اے کے نوٹسز مل رہے ہیں، اس کے جواب کیسے دینگے؟ حافظ حمدُاللہ سے میرا سوال
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
ہمیں بچے سمجھ رکھا ہے کیا؟
جس اسٹیبلشمنٹی ٹیم کو آپ لیڈ کررہے ہیں انکو مزید مضبوط کرلے
مولانا کے سپاہیوں سے لڑنے کی ہمت ان میں نہیں رہی
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
جیسے بھی حالات رہینگے قائد تیرے ساتھ رہینگے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
ڈرون حملوں اور سرحدی کارروائیوں کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنا قومی خودمختاری کے سوال کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔ اگر کسی کارروائی میں پاکستانی شہریوں کی جانیں ضائع ہوتی ہیں تو شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کا تعین اور پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہی لازمی ہونی چاہیے۔ انسانی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
نوبل انعام کسی شخصیت کی تشہیر یا سیاسی مہم کا نام نہیں، یہ عالمی سطح پر امن، انسانیت اور حقیقی خدمات کے اعتراف کا اعزاز ہے۔ دنیا کو اعزازات کی سیاست سے زیادہ ان مظلوم انسانوں کی فکر کرنی چاہیے جو جنگوں، ڈرون حملوں اور عالمی طاقتوں کی پالیسیوں کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
پاکستان کے عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والی دولت آخر عوام کی زندگیوں میں خوشحالی کیوں نہیں لا رہی؟ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں کے وسائل پر سب سے پہلا حق وہاں کے عوام کا ہے۔ وسائل کی تقسیم میں انصاف، شفافیت اور آئینی حقوق کی پاسداری ناگزیر ہے۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
ہمیں ایسا پاکستان چاہیے جہاں پارلیمنٹ بااختیار ہو، آئین مقدم ہو، عوام کے ووٹ کا احترام ہو، قومی وسائل محفوظ ہوں اور خارجہ پالیسی میں قومی وقار نمایاں ہو۔ مولانا فضل الرحمٰن کی آواز کو اسی تناظر میں سمجھنے کی ضرورت ہے۔ خودمختار پاکستان کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا خواب ہے۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
ریاست کی طاقت کا اصل معیار صرف اسلحہ، ادارے اور اختیارات نہیں بلکہ انصاف، عوامی اعتماد اور قومی خودمختاری ہے۔ جب عام شہری اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائے تو اسے سننا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان کو شخصیات کی حکمرانی نہیں بلکہ آئین، قانون اور عوامی بالادستی کا نظام درکار ہے۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
مولانا صاحب نے اب اصل جگہ کو ٹارگٹ کیا ہیں اور اسی ہی جگہ کو نشانے پر رکھیں ۔۔۔
منیب فاروق اور عطاء جیسے کتوں کے دم مفت میں پاؤں کے نیچے اتے رہیں گے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
ایک ایک سے پوچھا جائے گا
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
چند جرنیلوں نے خود کو ریاست کا باپ سمجھ لیا ہے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
کیسے اعتدال سے بول رہے ہیں مولانا
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
مولانا نے سیاسی انقلاب برپا کیا ہے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
INAMULLAH UMAR retweeted
حیرت ہوتی ہے کہ اتنے بڑے مناصب پر بیٹھ کر بھی ان کو اپنی زبان کے قدر و قیمت کا پتہ نہیں ہے۔ اب بیانیہ بنائے جا رہے ہیں، تو بنائے جا رہے ہیں، اب ان کے آپس کے بیانیوں میں بھی تضاد آ گیا ہے ہر ایک دوسرے کی تاویل کر رہا ہے تو دوسرا تیسرے کی تاویل کر رہا ہے سمجھ نہیں آتی کہ سچ کیسے بنائیں، سچ آنے تک جھوٹ نے گاؤں کو برباد کر دیا ہوتا ہے۔
تو اس جھوٹ سے سیاست نہیں ہوتی، ہماری طرح شفاف سیاست کرو، جو سوال ہے کیا کرو، آپ ہمیں مطمئن کر دیں ہم سوال واپس لے لیں گے، ہم کوئی تشدد والے لوگ تو نہیں ہیں، تمہیں کچھ نظر نہیں آیا تو جمعیۃ کے اوپر الزام لگا دیا کہ وہ تو دہشت گردی کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے، شرم نہیں آتی یہ بات کرتے ہوئے عوام کی سطح پر اور عوام کی محاذ پر اگر پورے ملک کے کسی کا کلیدی کردار ہے، مسلح جدوجہد کی نفی کرنے میں وہ تو واحد جمعیۃ علماء اسلام ہے، تم اپنے ملک کے ایک موقر اور محترم سیاسی جماعت اور اُس کے کارکنوں کے قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہو اور ہم برداشت کرتے رہیں اس لئے کہ صاحب بہادر نے کہہ دیا ہے، ایسے صاحب بہادر بہت سے گزرے ہیں جو ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے ہم نے بغل کی نیچے دبایا ہے، ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
یہ جو دقیانوسی حربے استعمال کر رہے ہو ان حربوں سے ہم گزر چکے ہیں یہ کامیاب نہیں ہوں گے اور اگر پھر آزمانا ہے تو پھر ذرا ہاتھ لگا کر دیکھ لو پھر دیکھو کہ پاکستان میں ہمارا کارکن کہاں تک جاتا ہے، ہم نے پچیس سال اپنے پورے مذہبی حلقے کو چاہے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ان کو اپنے ملک کے آئین کے ساتھ باندھا ہے، اپنے وطن کے ساتھ باندھا ہے اور آپ ہے کہ ہمیں دھکیل رہے ہیں،ہم نے اپنے فیصلے خود کرنے ہیں، تمہارے اکسانے پہ ہم نہیں اکسائے جائیں گے۔ تو ہمیں شرافت، اصول، وفاداری اور اعتماد کی سیاست کرنے دیجیے، تشدد سے پاک، دلیل و برہان کی بنیاد پر ہمیں اپنا کام کر دے دیجیے اور اگر آپ غلطیاں کریں گے، قوم کے امانتوں پہ ہاتھ ڈالیں گے، چوری کریں گے اور قوم سے اپنے معاملات کو خفیہ رکھیں گے تو پھر ظاہر ہے کہ اس پر بات کرنا یہ ہمارا شرعی فرض بن جاتا ہے أفضَلُ الجِهادِ كلمةُ عَدْلٍ عند سُلطانٍ جائرٍ ؛ پھر یہ ہمارا جہاد ہے، افضل جہاد ہے اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں۔
بہرحال ہم قومی سیاست کرتے ہیں، ملکی سیاست کرتے ہیں، ہم تعصب کی سیاست نہیں کرتے، قوموں کو آپس میں لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، فرقوں کو لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنے بیچ اچھے تعلقات، وحدت اور قومی وحدت یہ ہمارا ہدف ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس میں کامیابی عطاء فرمائے۔
INAMULLAH UMAR retweeted
اس انگلی پر بڑے بڑے جرنیلوں کو نچایا ہے
جنرل مشرف اینڈ باجوہ وغیرہ وغیرہ
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
INAMULLAH UMAR retweeted
اسلام کو کمزور کرنے کے اقدامات کے جواز میں حکمرانوں کا بیانیہ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے کافی نہیں، حضرت مولانا فضل الرحمن
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
INAMULLAH UMAR retweeted
جب ہم بات کرتےہیں تو ہماری کردارکشی کی جاتی ہے، ہمیں کسی سےحب الوطنی کےسرٹیفکیٹ لینےکی ضرورت نہیں۔ ہمیں مشین گن سے وطن کی محبت نہ سکھائی جائے۔ جو لوگ سیاست میں ملوث نہ ہونےکا حلف اٹھاتےہیں وہی پوری سیاست کو کنٹرول کررہے ہیں۔ بلاوجہ اشتعال کےراستے نہ کھولےجائیں۔ مولانا فضل الرحمان
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور










