عمرا خان کا حق ہے کہ اسے علاج کی سہولیات میسر کی جائیں
#انصاف_عمران_خان_کاحق
ہم نے ماضی میں بھی اپنی متحد آواز، مسلسل محنت اور ٹیم ورک سے X پر اپنی پہچان بنائی تھی۔ اب وقت ہے کہ تمام دوبارہ متحرک ہوں اور نئی منیجمنٹ کے ساتھ مل کر اس سفر کو نئی طاقت دیں۔
یاد رکھیں! جذبے کبھی ختم نہیں ہوتے، صرف انہیں دوبارہ جگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
۔ ہماری پہچان ہماری ٹیم ورک، مستقل مزاجی اور باہمی اتحاد ہے۔ IVF دوبارہ سرگرم ہو رہی ہے۔ تمام پرانے اور نئے ممبرز سے گزارش ہے کہ اپنی موجودگی کا احساس دلائیں۔ ایک بار پھر مل کر ٹرینڈز کو کامیاب بناتے ہیں! ✊❤️
Team IVF ,Old Spirit, New Energy, Stronger Comeback
جو ساتھی کبھی Team IVF کی طاقت ہوا کرتے تھے، انہیں آج پھر آواز دے رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے! آئیے دوبارہ متحد ہوں، اپنی آواز کو طاقت دیں اور X پر ایک نئی تاریخ رقم کریں۔ ٹیم کی اصل طاقت اس کے ممبرز ہوتے ہیں۔ Welcome Back Old Members







