
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے! #بقول_شخصے
Joined June 2012
- Tweets138K
- Following150
- Followers940
- Likes50.4K
Pinned Tweet
کسی سیاستدان/لکھاری/ادیب/مولوی/صحافی کو پڑھنے سننے اور اسکی کسی بات کو شیئر کرنے کے بعد آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ مذکورہ شخص کے ہر کہے اور کیئے کا دفاع کریں گے مراد یہ کہ آپ انکے 'بزعم خود ترجمان' بھی تصور ہونگے۔ 😂
2
3
مریم نواز: پنجاب میں حکومت نواز شریف کی ہے۔
نواز شریف:
رمضان بیگز پر نواز شریف کی تصویر کیوں لگائی عوام تنقید کر رہی ہے،،
میڈیم سی ایم کا جواب،،
پنجاب میں کس کی حکومت ہے،،،؟؟؟
@PTIofficial @pmln_org
مارچ اکیس میں سینیٹر بننے والے ہار چور گیلانی نے فروری چوبیس میں سپیکر،ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعظم کے الیکشن میں ووٹ دینے کے لیئے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دیا تھا۔ اب پھر سے سینیٹ الیکشن کے لیئے امیدوار ہو گئے ہیں۔ لپچیس کروڑ کے ملک میں ایسا قحط بھی کبھی کبھار ہی دیکھنے میں آتا ہو گا😂
اداکاروں، کھلاڑیوں اور اسکے علاوہ دوجے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی سلیبرٹیز کیجانب سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی سیاست بارے رائے سننے نہ سننے کی بھی الگ ہی ٹھرک ہے، ووٹ سیاستدانوں کو دیا جاتا ہے حکومت کرنے کے لیئے تو واحد جوابدہ اور متعلق شخصیات بھی وہی ہوتی ہیں اس حوالے سے۔
"آئین کا حلف لینے کے بعد انسان کچھ بدل سا جاتا ہے۔ غلطیاں بھلے ہی کر لے، پاپ نہیں کر پاتا۔"
#MaamlaLegalhai
سرحد پار والوں کے ھاں ہنوز 'خلیل خان فاختہ والے' کا دور چل رہا ہے۔😂
نگران نقوی ڈار صاحب والا پروٹوکول لے رہے ہیں۔😂
dawnnews.tv/news/1228224/
1
74
جن لوگوں نے دو نمبری و ساز باز کرکے حکومت بنائی ہو انہی لوگوں سے دو دن بعد اصول،مفاہمت،قانون،ترقی وغیرہ وغیرہ ایسی خصوصیات و کارناموں کی توقع رکھ کر بھاشن دینا بھی ہمارے بزرگوں کی ایک الگ ہی فینٹسی ہے۔
نوازشریف اور صدر زرداری دونوں کو چاہیے جا کر عمران خان سے ملیں اسے قائل کریں کہ وہ مین سٹریم سیاست میں آئے اور اسکے گلے شکوے دور کئے جائیں۔ عمران خان کو بھی لچک دکھا کراہل سیاست اور پاکستان کی مقتدرہ دونوں سے روابط بحال کرنے چاہئیں
jang.com.pk/news/1329124
ایک دوسرے بے پناہ بزرگ و جمہور پسند اصولی صحافی نے آج اس عنوان "سیاست دان دیگر اداروں کے بجائے پارلیمان میں فیصلے کریں" سے کالم لکھا ہے، یانی کہ اداروں کی ساز باز سے مسند اقتدار پر براجمان ہونے والے اب اداروں کی بجائے پارلیمان میں فیصلے کریں 😂
nawaiwaqt.com.pk/11-Mar-2024…
1
46
احد چیمہ بھی کہہ سکے گا۔۔۔بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، سرخرو ہو گیا، قدرت کا انصاف وغیرہ وغیرہ ۔۔۔😂
ملک عزیز میں وکلاء سے ہائیکورٹس کے ججز بننے اور پھر اس سے بھی آگے کی ترقیوں تک کے عمل میں بار، جج برادری اور حکومت/ریاست کی کریہہ حرکات کو اللہ کے پاک کے نام لگانے سے پہلے کچھ تو خیال کر لیں۔😂
اللہ پاک نے اِسے خَلقِ خُدا میں اِنصاف بانٹنے والا اعلیٰ رُتبہ عَطاء فَرمایا تھا لیکِن اِس بَدبَخت نے حَرامخوروں کا دَلّہ بَننے کو تَرجِیح دی.
1
2
133
"Uphold the Principles of meritocracy and reward its supporters based on their hard work...."
This quoted post is unavailable.
99
یہ سخت ترین سزا بھی ایک دوسرے اعلیٰ ادارے کی سخت ترین سزا، 'سخت نا پسندیدگی'، ٹائپ ہی معلوم ہوتی ہے۔۔ ریٹائرمنٹ کے بعد کی مراعات اور کسی قسم کی تفتیش سے کالے کوٹ والے بھی خاکیوں مانند بفضلِ عوامی خادمین، سیاستدان، بھی آزاد ہی ہونگے۔
dawnnews.tv/news/1227991/
’’موصوف(بلاول) کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عزیز کی موجودہ سیاست کے لئے ان فٹ ہیں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ نیک طینت انسان ہیں اور دل ان کا بے رحم نہیں۔‘‘
#نصرت_جاوید
پورے صحافی کا جیالا پن تیسری نسل تک😂
پٹواریوں کو جیو/جنگ گروپ کے صحافیوں کا سہارا۔😂
thenews.com.pk/print/1165439…
66
ڈفروں نے پی ڈی ایم 2.0 بنائی اور ملالہ 2.0 بنا لی نگریز ڈفروں نے۔😂
"It has made the society question itself."
A police officer who saved the life of woman accused of blasphemy in Pakistan shares her memories of the incident with @SkyYaldaHakim.
Read more: trib.al/ZhJNbto
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
1
1
134
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پہ فارم پینتالیس کی اپلوڈنگ بھی میاں محمد نواز شریف و میاں محمد شہباز شریف کیخلاف گھناؤنی سازش کا حصہ ہے۔😂
مخالفین کو جاہل اور گمراہ کہنا بیچارے کارکنان کی مجبوری ہے، یہ بیچارے گر عقل اور صراط مستقیم میں حصہ مخالف کو بھی دے دیں گے تو اپنے لیڈر اور گروہ کی حقانیت اور آفاقیت کیسے بحال رکھ پائیں گے۔😂
1
82










