Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK) header
Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK) profile picture

Protecting rights. Restoring hope. Serving humanity through relief, education, medical support & community welfare.

Punjab, Pakistan
Joined June 2021
Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)
بمباری اور بارشوں نے غزہ کے معصوم بچوں سے چھت، سکون اور تحفظ چھین لیا ہے۔ 💔 اس سردی میں ان کا سہارا بنیں۔ آپ کا ایک کمبل، ایک گرم لباس کسی معصوم کی زندگی میں امید بن سکتا ہے۔ آئیے! عطیہ کریں، کیونکہ انسانیت آج ہماری منتظر ہے۔ 🇵🇸❤️ #GazaWinterRelief #HopeMission
2
24
مبارکباد اور نیک تمنائیں! ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد! 💐 اللہ تعالیٰ اس انتخاب کو باعثِ خیر و برکت بنائے، خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مزید تقویت دے اور آپ کو اس ذمہ داری کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 تحفظِ انسانیت۔ سفرِ امید
1
26
الحمدللہ! 🇵🇸❤️ ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے دیگر پاکستانی ویلفیئر تنظیموں کے اشتراک سے اپنے فلسطینی رضاکار کے ذریعے شمالی غزہ کے تباہ شدہ علاقے میں مقیم 12 فلسطینی خاندانوں تک خشک راشن پہنچایا، تاکہ وہ اس مشکل وقت میں اپنے اہلِ خانہ کے لیے باعزت طریقے سے کھانے کا انتظام کر سکیں۔
1
27
مبارکباد اور نیک تمنائیں! ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد! 💐 اللہ تعالیٰ اس انتخاب کو باعثِ خیر و برکت بنائے، خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مزید تقویت دے اور آپ کو اس ذمہ داری کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 تحفظِ انسانیت۔ سفرِ امید
1
31

3
4
72
الحمدللہ! ❤️ ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ اور الاصلاح کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ ہمارا خواب ہے کہ یہ بچے قرآن کے نور کے ساتھ جدید دور کے ہنر سے بھی آراستہ ہوں۔🌟
2
9
11
67
الحمدللہ! ❤️ ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ ہمارا خواب ہے کہ ان بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن کا نور اور دوسرے ہاتھ میں جدید دور کا ہنر ہو۔ قرآن بھی، ہنر بھی، روشن مستقبل بھی! ✨ #HMF
3
1
4
69
Inshallah inauguration of Our 1st Hope Computer Lab ❤️ 9 November, 2026 @ITalhaOff
2
7
9
90
🌟 مدارس کے طلباء کیلئے ہوپ مشن فاؤنڈیشن کا ایک انقلابی قدم! پہلی کمپیوٹر لیب 📅 افتتاح: 9 نومبر بروز پیر 2026ء، ان شاء اللہ 📍 بمقام: مرکز تعلیم الاسلام، فتح پور میلسی، وہاڑی #EducationForAll #hopemission
1
4
42
🌟 A Revolutionary Initiative by Hope Mission for Madrassa Students! FIRST COMPUTER LAB 📅 Inauguration: Monday, 9 November 2026 (In Sha Allah) 📍 Venue: Markaz Taleem-ul-Islam, Fatehpur Mailsi, Vehari HOPE MISSION FOUNDATION Protecting Rights, Restoring Hope
2
4
7
67
مبارکباد اور نیک تمنائیں! ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد! 💐 اللہ تعالیٰ اس انتخاب کو باعثِ خیر و برکت بنائے، خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مزید تقویت دے اور آپ کو اس ذمہ داری کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 تحفظِ انسانیت۔ سفرِ امید
3
8
12
74
🌟 مدارس کے طلباء کیلئے ہوپ مشن فاؤنڈیشن کا ایک انقلابی قدم! پہلی کمپیوٹر لیب 📅 افتتاح: 9 نومبر بروز پیر 2026ء، ان شاء اللہ 📍 بمقام: مرکز تعلیم الاسلام، فتح پور میلسی، وہاڑی #EducationForAll #hopemission
2
9
12
64
🌹 مبارکباد اور نیک تمنائیں! ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد! 💐 اللہ تعالیٰ اس انتخاب کو باعثِ خیر و برکت بنائے، خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مزید تقویت دے اور آپ کو اس ذمہ داری کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 تحفظِ انسانیت۔ سفرِ امید
4
12
16
110
جب مظلوم کی آواز دبائی جائے، تو آپ کی بنائی ہوئی ویڈیو دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ سکتی ہے! 💔 Hope Mission Foundation & Team Aafia کو رضاکار ویڈیو ایڈیٹرز درکار ہیں۔ ہفتے میں صرف 2 ویڈیوز ایڈٹ کرکے انصاف کی آواز بنیے! ❤️‍🩹 Join us: 03400630933 #HopeMission #humanity #FreeAafia
1
6
8
70
ایک خواب ہے کہ مدارس کے بچے دینی تعلیم کے ساتھ جدید علوم میں بھی آگے بڑھیں۔ 💚 الحمدللہ! ہم حفظِ قرآن کے بچوں کو اسکول کی تعلیم بھی دلوا رہے ہیں، اور اب ان کے لیے کمپیوٹر لیب قائم کرنے جا رہے ہیں۔ 💻 آئیے! اس خواب کو حقیقت بنانے اور ان بچوں کا مستقبل روشن کرنے میں ساتھ دیجیے
1
1
3
65
🥹❤️ غزہ میں ایک خیمہ، ایک خاندان کی خوشی، اور امید کی ایک نئی کرن! الحمدللہ! آپ کے تعاون سے شمالی غزہ کی ایک فیملی کو خیمہ فراہم کیا گیا۔ ان کے چہروں کی خوشی ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ 🤲🏻 آئیے! اس سفرِ امید کا حصہ بنیں، آپ کا عطیہ کسی کے لیے نئی امید بن سکتا ہے۔ ❤️ #SpreadHope
2
3
6
113
🏕️❤️ الحمدللہ! ہوپ مشن فاؤنڈیشن نے آپ کے تعاون سے شمالی غزہ کی ایک ضرورت مند فیملی تک خیمہ پہنچا دیا۔ ان کے چہروں کی خوشی ہی ہمارے سفرِ امید کا اصل سرمایہ ہے۔ 🥹 🤝 آئیے! عطیہ دیجیے اور غزہ میں امید بانٹنے کا حصہ بنیے۔ #HopeMissionFoundation #Gaza #SpreadHope
1
2
3
58
شہداء کے خون سے رنگین سرزمین، ملبے میں تبدیل گھر، ماؤں کی گودوں میں ننھی لاشیں، مگر ایمان آج بھی زندہ ہے۔ اے اہلِ غزہ! تمہاری استقامت کو سلام، تمہاری قربانیوں کو سلام! ❤️‍🩹🇵🇸 #Oct7GazaGenocide #QassamBrigades
10
10
93
Tonight | 7 Oct | 9 PM PKT Let's Raise your voice for G A Z A Be a voice against injustice, against genocide.
1
5
8
49
🌹 یومِ اساتذہ مبارک استاد صرف علم نہیں دیتا، وہ کردار بناتا اور مستقبل سنوارتا ہے۔ ❤️ Hope Mission Foundation تعلیم کو بہتر معاشرے اور روشن مستقبل کی بنیاد سمجھتی ہے۔ آئیے، علم کے ہر چراغ کو روشن رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ✨ #TeachersDay #HopeMissionFoundation
3
4
45