Pinned Tweet
طورخم بند کریں گے تو افغانی ہمارے گھٹنوں میں آجائیں گے،
اے لو آج کی خبر،👇
افغانستان آج ہرات–خواف ریلوے کے ذریعے 600 ٹن کپاس ترکیہ برآمد کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت افغان زرعی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے اور ریلوے کے ذریعے تجارتی روابط بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔
Serious allegations have been levelled against Dr. Nasir Ahmad Andisha, who occupies the position of Afghanistan’s Permanent Representative to the United Nations, claiming that he has initiated recruitment activities for ISIS among Afghan youth in Europe and the United States, with individuals allegedly being transferred to Afghanistan through Pakistan.
According to information received and claims made by certain Afghan sources, Afghan youth residing in Europe and the United States are being approached through various channels and encouraged to join ISIS. The allegations further claim that Dr. Nasir Ahmad Andisha is allegedly arranging Pakistani visas for Afghan youth through contacts with Pakistani intelligence agencies, with the aim of first transferring them to Pakistan and then, following alleged training at facilities there, sending them to Afghanistan to participate in fighting.
Claims have also emerged that several Afghan youths residing in Europe and the United States have identified similar recruitment attempts. Certain Afghan sources have reportedly corroborated these allegations, while further reports concerning the matter are said to be forthcoming.
This development has raised concerns regarding the safety of Afghan youth living abroad and the potential spread of militancy in Afghanistan.
There are calls for the United Nations to take serious notice of the allegations concerning Dr. Nasir Ahmad Andisha, launch an independent and impartial investigation into the matter, and take appropriate action in light of the available evidence.
@UNHumanRights
@UN @UN_Spokesperson @UN_News_Centre
4
163
نوشہرہ مصرع بانڈہ میں دریا کے کنارے بوری بند لاش برآمد
لاش کو مصری بانڈہ پولیس سٹیشن لے جایا گیا جہاں اس کی شناخت کی جارہی ہے
8
297
افغانستان 🇦🇫 اور بھارت 🇮🇳 کے تاجروں کے درمیان 250 ملین ڈالر کے تجارتی معاہدوں پر دستخط
نئی دہلی میں افغان سفارت خانے میں منعقدہ تجارتی اجلاس کے دوران افغان اور بھارتی تاجروں کے درمیان مجموعی طور پر 250 ملین ڈالر مالیت کے تجارتی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
ان معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا، افغان برآمدات میں اضافہ اور باہمی تجارت کو مزید آسان بنانا ہے۔
🚨 نوشکی میں زور دار دھماکہ!
بلوچستان کے شہر نوشکی میں کچھ دیر قبل دھماکے کی آواز سنی گئی۔ تفصیلات کا انتظار
افغانستان میں سمیع سادات اور این آر ایف گروہ کس طرح سے میڈیا کے ذریعے افغانستان میں اپنی موجودگی دکھا رہے ہیں۔ اس کی مثال اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں۔
سمیع سادات کے گروہ نے دعوای کیا کہ ہم نے افغانستان میں اہم کمانڈر ہلاک کر دیا جبکہ اصلی ویڈیو میں پائپ لے جاتے شخص کی لاپرواہی سے ایک موٹر سائیکل سوار گرجاتا ہے۔ لیکن اس ویڈیو کو ایڈٹ کر کے کیسے اپنی موجودگی ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔
پاکستان کی عوام کا یہ حال ہے کہ جب ایک کے اوپر کوئی مصیبت آتی ہے تو دوسرے اس کا تماشا دیکھتے ہیں اور جب دوسرے کے اوپر کوئی مصیبت آتی ہے تو پہلا تماشا دیکھتا ہے۔
یہی حال پاکستان کی تمام سیاسی و مذھبی جماعتوں کا بھی ہے۔
جب کسی سیاسی جماعت یا مذہبی جماعت کے خلاف فوج ظلم کرتی ہے تو باقی سارے تماشہ دیکھتے ہیں۔ اسی طرح سب کی ایک ایک کر کے باری اتی رہی لیکن ظلم سہنے والے بھی بعد میں تماشائی بن جاتے ہیں۔ یہی سب بدترین غلامی ہے۔
بلوچستان میں مسافر بسوں کے ہر ایکسیڈنٹ کے بعد اچانک آگ کیوں بھڑک اٹھتی ہے۔ پھر معاملے کو کیوں دبا دیا جاتا ہے۔؟ کویٹہ سے سندھ یا پنجاب جانے والی تمام بسوں کے نچلے حصے میں بڑی بڑی لمبی خفیہ ٹنکیاں ہیں جس سے پورے ملک میں ایرانی تیل اسمگل ہوتا ہے۔ اور اس کے پیچھے کوئی عام افراد نہیں۔ بلکہ بلوچستان کے منتخب وزیر اعلی سے لے کور کمانڈر بلوچستان تک سب ملوث ہیں۔ جب بھی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن ہوتا ہے تو صرف موٹر سائیکل میں تیل اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف ہوتا ہے۔ بڑے کاموں میں تو یہ خود ملوث ہوتے ہیں۔ اور بلوچستان کے راستے مسافروں بسوں میں ابھی تک ہزاروں لوگ اس حادثے کا شکار ہو چکے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ نے پاکستان کو دو ٹکڑے ہونے کا ذمہ دار اخلاقی پستی، کرپشن اور بزدلی کا شکار جرنیلوں کو قرار دیا ہے۔
رپورٹ میں کوٹھے چلانے والی خواتین سے جنسی تعلقات قائم کرنے، انہی خواتین کو بطور ٹاؤٹ استعمال کرنے، مارشل لا ایڈمنسٹریٹرز کی حیثیت سے مقدمات میں رشوت لے کر کام کروانے، اور مختلف جرنیلوں و سینئر افسران کی جانب سے مشرقی پاکستان کے بینکوں سے کروڑوں روپے لوٹ کر مغربی پاکستان منتقل کرنے جیسے معاملات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ اور گیس باؤزر میں خوفناک تصادم میں 10 افراد جاں بحق، 27 زخمی۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، تمام لاشیں اور زخمی نکال لیے گئے، ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا۔
Hidayat ur Rehman bake retweeted
🚨 بلوچستان میں بڑی واردات! دالبندین میں 30 سے زائد مسلح افراد کا کان کنی کی سائٹ پر دھاوا، متعدد افراد یرغمال
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے مقام لوس میں 30 سے زائد مسلح افراد نے کان کنی کی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کرکے اس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے سائٹ پر موجود تمام افراد کو یرغمال بنا لیا اور بھاری مشینری بھی تباہ کر دی۔
یرغمال بنائے گئے افراد میں سابق ایف سی اور سندھ رینجرز کے 7 اہلکاروں سمیت ایک جیولوجسٹ بھی شامل ہے۔
تاحال یرغمالیوں کی سلامتی، حملہ آوروں کی شناخت اور واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
Hidayat ur Rehman bake retweeted
🚨خضدار: کراڑو کے مقام پر دوران ناکہ بندی نامعلوم افراد نے تجارتئ گاڑیوں کو نذر آتش کردیا جبکہ پیش قدمی کرنے والے فورسز کو بھی حملے میں نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں تفصیلات کا انتظار
Hidayat ur Rehman bake retweeted
Today, Baloch armed groups carried out an attack on the Pakistan Army in the Kalat area of Balochistan.
Several Pakistani Army personnel lost their lives in the attack.
Footage showing the transportation of their bodies has emerged.
بلکل ہم شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارے پاس یہ ناپاک فوج نہیں۔ کیونکہ جب تک ان ناپاک فوج کی افغانستان میں مداخلت تھی یہاں بھی وہی حالات تھے۔
مشہور امریکی یوٹیوبر اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر Sneako جس نے 2023 میں اسلام قبول کیا تھا ان دنوں افغانستان میں آیا ہوا ہے۔
افغان بچوں سے ان کا مکالمہ اور بچوں سے نعرے لگواتے ہوئے۔
پاکستان اور امریکہ کا نعرہ لگواتے ہوئے بچوں کا ری ایکشن دیکھیں۔
اس ری ایکشن کے پیچھے ایک بڑی داستان ہے۔ جو کہ افغانستان کا بچہ بچہ پہچان چکا ہے۔














