💞تم ساتھ دو گے تو ہم مسکرائیں گے ضرور ۔💞
💞ہم سے پیار کرو دل سے تو نبھائیں گے ضرور ۔💞
💞 ہماری راہ میں کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں 💞
💞تم آواز اگر دل سے دو گے تو ہم آئیں گے ضرور ۔💞
@everyone
HeraCh retweeted
💞تم ساتھ دو گے تو ہم مسکرائیں گے ضرور ۔💞
💞ہم سے پیار کرو دل سے تو نبھائیں گے ضرور ۔💞
💞 ہماری راہ میں کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں 💞
💞تم آواز اگر دل سے دو گے تو ہم آئیں گے ضرور ۔💞
@everyone
HeraCh retweeted
باقی تو مکمل ہے تمنا کی عمارت
اک گزرے ہوئے وقت کا شیشہ نہیں ملتا
#Masoom❤️❤️❤️❤️
HeraCh retweeted
" ایک آدمی جو اپنی بیوی کو روزانہ کھانا پکاتے اور کپڑے دھوتے دیکھتا ہے۔ اور وہ اس کی مدد کے لیے دوسری بیوی نہیں لاتا، وہ بے رحم ہے۔
🙈🙈🙈🙈🙈
#zaib_____________
HeraCh retweeted
کل کچھ لوگ رشتہ دیکھنے آئے 🤭🤭🤭
انہوں نے اپنے منڈے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے🤔🙄🙄
میں نے بھی کہہ دیا 🤷🤷
میرا ذاتی امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ھے 😒😒
گھر والے حیران پریشان میری طرف دیکھ رھے تھے 😳😳
منڈے کی ،مما کس چیز کا امپورٹ ایکسپورٹ کا کام
کرتی ھوں 👀👀👀
HeraCh retweeted
*_پوری ایمانداری سے میرے لیے لڑکی پسند کرو 😂😂😂😂😂😂🫣😁🙈_*
کسی نے کوئی بیغیرتی کی تو کٹ پڑے گی۔۔😏👋👋😂
HeraCh retweeted
میں چاہتی ہُوں کہ😇
جب میں کسی غلط انسان پر بھروسہ کرنے لگوں🥺۔۔۔
تو اچانک کہیں سے "فہد مصطفیٰ" آ جائے💁🏻♀️
اور چیخ کر کہے🙋🏻♀️۔۔۔
میں کہتا ہُوں "سوچ لو"🤪😁
HeraCh retweeted
Farii Jan boht afsos hua ye jan k 😁😅😂
میرا پسندیدہ مرد مجھے بہن بول کر چلا گیا 😒
اے تسی چنگی نہیں کیتی پائین🙂💔
HeraCh retweeted
میں : امی صدقہ دیں ، میں بیمار رہنے لگی ہوں🤕🤕
لے فیر امی : تمہیں ہی نہ دے دیں ؟🙄
گھر میں بھی سکون ہوجاۓ گا۔۔۔🙆♀️😖
💃💃
وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ
اور تمہارے ربّ نے فرمایا
تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
GOOD EVENING 💝
STAY BLESSED 🤲
Assalam -O-Alaikum 🌸
._._._. ._._._.
🥀Dear X Family 🥀
._._._. ._._._.
🌆Good night 🌆
._._._. ._._._.
💞Have a nice day 💞




















