Khan For Life

Joined August 2022
غازی عمران احمد خان نیازی👑
1
3
1
4
535
پاگل ہے کوئی:وزیر اعظم ہوتے بجٹ ایئر لائن سے سفر کر رہا ہے۔۔
The Prime Minister of Singapore travels on a budget airline for official duties, opting for a standard flight without luxury, a large entourage, or taxpayer expense. This exemplifies how to earn respect. 🫡
25
258
7
1,085
9,876
Anti Patwari retweeted
You never lose if you don’t give up. In fact, you rise from the most incredible positions if you don’t give up. Remember all these names and all others who sacrificed for our cause! #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
21
434
7
1,014
13,252
Anti Patwari retweeted
سہیل آفریدی کا دوست پشاور والا ابھی سے وزیر اعلیٰ کے اُمید وار ہیں اور وہ بھی خان صاحب سے ملاقات کے بغیر ہی اور ابھی تک سہیل آفریدی کو نا اہل بھی نہیں کیا گیا ہے۔۔۔۔ یہ کرسی بہت ظالم چیز ہے
30
386
4
2,124
38,667
Anti Patwari retweeted
یہ ایک ایسے ملک کا شہری تھا جہاں گاڑی چوری کی اطلاع پولیس کو فوری دینے کے باوجود اسے یقین تھا کہ پولیس کچھ نہیں کرے گی۔
4
31
1
167
1,736
Anti Patwari retweeted
شاید اس ہسپتال میں دہشتگرد تھے اس لیے۔
کوہاٹ میں لیاقت میموریل ہسپتال کی نئی عمارت سے عمران خان، سہیل آفریدی اور شہریار آفریدی کی تصاویر ہٹا دی گئیں... گورنر راج تو کسی اور مقصد کیلئے نہیں لگایا گیا تھا؟
5
745
2,544
17,194
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی ایک اہم شخصیت جو ماضی میں اہم عہدے پر رہے ہیں، گزشتہ تین روز سے اسلام آباد کے ایک فارم ہاؤس میں قیام پذیر ہیں۔
52
337
10
2,953
52,932
Anti Patwari retweeted
سہیل آفریدی سے کیوں کریں لاتعلقی؟
اسوقت بھی حکومت میں تحریک انصاف کے بارے میں سنجیدہ خواہش موجود ہے وہ کہتے نا کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ! حذیفہ ۔۔ کیا کرے تحریک انصاف ؟ ماریہ میمن ۔۔ سہیل آفریدی سے لاتعلقی کریں ! حذیفہ ۔۔
11
108
607
13,769
Anti Patwari retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 ممبئی میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، جیکی شروف کے صاحبزادے محفوظ رہے ڈرائیور زخمی! لارنس بشنوئی گینگ سے منسوب پیغام میں حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ، سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والے دیکر اداکاروں کو بھی دھمکی #TigerShroff #LawrenceBishnoi #Bollywood #BreakingNews
6
119
1
703
29,102
Anti Patwari retweeted
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔" کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔ آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔ #FreeImranKhan #SubtitledByPTI | #MuradSaeed @MuradSaeedPTI #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
19
1,856
5
5,054
99,718
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد انشاء اللہ
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
13
574
1
3,788
27,197
Anti Patwari retweeted
عزت کا سودا ہی کیا تو فارم 47 سے جیتا۔ لندن اور سعودی عرب ڈیل کر کے جانا بھی عزت کا ہی سودا ہے۔
1
6
15
312
Anti Patwari retweeted
”آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لئیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنے پڑتی ہے۔“ پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی #ReleaseImranKhan
7
330
2
1,096
9,912
Anti Patwari retweeted
حکومتی وزراء کو دیکھ کر نعیم بخاری کی وہ بات یاد آ جاتی ہے جو انہوں نے ایک وزیر سے متعلق کہی تھی کہ اس ملک میں میرٹ ہوتا تو یہ وزیر لاہور ریلوے اسٹیشن کے باہر سانڈے کا تیل بیچ رہا ہوتا ، ایاز امیر 😂😂
40
1,683
3
7,049
71,505
حیدر بھائی اپنے ملک سے کوئی نفرت کر ہی نہیں سکتا،شخصیات یا انکے اعمال (جو اجتماری طور پر نقصان دہ ہوں) ان سے نفرت فطری عمل ہے۔اور کچھ کیسز میں لوگوں کو رگڑا اتنا زیادہ لگ جاتا ہے۔۔وہی ملک جو ان کا سب کچھ ہوتا ہے۔۔لوگ اس سے ہی باغی ہو جاتے ہیں۔
مجھے آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئ لوگوں کو اپنے ہی ملک سے نفرت کرنے میں کیا تسکین ملتی ہے ؟
3
30
358
4,742
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک ) یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔ فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔ یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔ چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے افسوس صد افسوس کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون 😢🚶🚶🚶
65
335
34
993
237,003
Anti Patwari retweeted
سوال یہ ہے کہ اطلاع دینے کے باوجود پولیس حرکت میں کیوں نہ آئی؟ گاڑی کے مالک کو خود ہی تعاقب کیوں کرنا پڑا؟ اور یہ وہ شہری تھا جو بھاری ٹیکس ادا کرتا تھا۔ بدلے میں کیا ملا؟
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک ) یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔ فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔ یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔ چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے افسوس صد افسوس کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون 😢🚶🚶🚶
6
55
1
243
2,101
Anti Patwari retweeted
مرشد عمران احمد خان نیازی آج بھی مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں
6
206
1
925
5,534
Anti Patwari retweeted
سب لوگ پریشر ڈالیں سَپریم کورٹ کے حُکم کے مُطابق عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کیا جائے
4
257
2
1,076
5,978
Anti Patwari retweeted
مائنس عمران۔۔ مائنس مراد۔۔ مائنس سہیل آفریدی۔۔۔ نظام کی ڈیمانڈ لسٹ!
اسوقت بھی حکومت میں تحریک انصاف کے بارے میں سنجیدہ خواہش موجود ہے وہ کہتے نا کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ! حذیفہ ۔۔ کیا کرے تحریک انصاف ؟ ماریہ میمن ۔۔ سہیل آفریدی سے لاتعلقی کریں ! حذیفہ ۔۔
36
437
7
2,158
16,803
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
32
2,383
12
5,814
56,881