لومڑی
جیسے محلے کی ماچھن نے کوئی گھر نہیں چھوڑا ہوتا
کہ کب کہاں کیا ہوا
تاکہ تندور پر ہر آنے والی کو بتا کر مزے لیے جائیں
بالکل اسی طرح کالی لومڑی بھی سارا دن ایکس کی ہر دیوار کو کان لگا کر سنتی ہے
اور اپنی انرجی ایسے ہی بحال کرتی ہے جیسے نشئی چرس کا سُٹا لگا کر کرتا ہے
سٹون🙄
میں تمہیں پھول کہوں تم مجھے خوشبو دینا
میرے بازو میں ذرا پیار سے بازو دینا
آرزو چاند کی ہے ظرف سے بڑھ کر لیکن
تیری فیاضی کی توہین ہےجگنو دینا
ہر قدم مجھ کو چراغوں کی ضرورت ہوگی
آپ تو زاد سفر میں مجھے آنسو دینا
صبر تعمیر کی بنیاد ہے ربا میرے
مجھ کو بپھرے ہوئے جذبات پہ قابو دینا
India میں ایک لڑکے نے سات سال اپنی Girlfriend کا قومہ سے نکلنے کا نہ صرف انتظار کیا بلکہ شادی بھی کی🥺💝
انٹلیکچول ٹھرکی
یہ داستان ایک خوبصورت کلائی میں کَڑے کو دیکھ کر شروع ہوئی
جہاں مرزا غالب شاید کلائی کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر
تپتا ہوا صحرا ایک بنجارا بن کر پار کرنے کی خواہش کرنے ہی لگے تھے
کہ اچانک ایک نازک ایمیرلڈ سواوٹیل تتلی نمودار ہوئی اور بنجارے سے بھونڈ بن گئے
سٹون 🙄
Indian T20 Cricket on Next level
Abhishek & Suryavanshi smashed Kiviz brutally but none was expecting this kind of effort
Only Glenn Philips flying Bird made it cinematic 🔥 xitter.cf/Markie49SSMedia/status…
Stone retweeted
When Stone @HeartofStone97 requests Despacito, you don’t just play it…. you give it the tabla treatment. 🎶🥁
#MusicMashup #CoverSong #InstrumentalCover #RequestedSong #MusicianLife #TrendingAudio #7StarsTeam
یہ Shreya Ghoshal کے بعد دوسری Indian لڑکی ہے جسکی آواز میرے لیے آجکل آکسیجن کا کام کر رہی ہے❣️
This media is unavailable
سُنو
ہم بھی اپنے بچوں کو ایسے ہی کھانا کھلائیں گے🙄
HAPPY BIRTHDAY
To the Most
Friendly, Mootay Deemag Wali
And Wow Punjabi singer🙄🥳🎂
@bornappetiteyou
ایوری تھنگ
زندگی اِک سفر ہے سہانا یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
بڑے دُکھ و رنج کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے میرے بڑے عزیز طیورفتم کے سوشل سول میٹ
ایوری تھنگ ہمارے ساتھ نہیں رہے
حاجی مراثی اور اس کے سوشل رشتے داروں کی نظر کھا گئی میرے دوست کو
سالیو تھواڈا وی ککھ نہ رووے
سٹون🙄








