
A life so great that it will be remembered with pride, by a person whom the whole world could never afford to buy. 🦋✨❤️ leader @ImranKhanPTI
🇵🇰
Joined July 2026
- Tweets7.3K
- Following17
- Followers72
- Likes6.9K
Haxan K. retweeted
نئے صوبے بننے والے ہیں؟ عمران ریاض کا بڑا بیان
عمران ریاض خان نے یہ بات بہت پہلے بتا دی تھی کہ نیا صوبہ ضرور بنے گا۔
Haxan K. retweeted
بالکل شاہ جی نیا پاکستان جیسی شاطر خواتین ایک دفعہ اپ کے سامنے سے گزر کے واپس ا کہیں گی اپ نے مجھے پہچانا نہیں بندہ کہے نہیں تو کہتی ہیں۔ابھی ابھی تھوڑی دیر پہلے تو میں اپ کے سامنے سے گزری ہوں 😂😂😂
Replying to @AAltaf2010
ہاہاہاہاہا۔ کچھ لوگوں کو فیمس ہونے کا شوق ہوتا ہے۔ اور جان بوجھ کر نیوز رپورٹرز کو یا اخبار میں اپنی ہی تلاش گمشدگی کا اعلان کروا دیتے ہیں کے۔ مینوں لبھو۔
Haxan K. retweeted
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی
جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا
جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے
جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں
حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے
خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
Haxan K. retweeted
ترقی مقصود ہے تو ایلیٹ کلچر کا خاتمہ کرنا ہو گا
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Haxan K. retweeted
گند کی مکھی ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہے ۔اور اس کا ثبوت نیچے ٹوئیٹ ہے ۔ میں نے جو ٹوئیٹ لکھا اس کا اشارہ پولیٹکل بیانہ ۔ "جیسا آیا ویسا چھاپ دیا"پر طنز تھی ۔مگر گندگی کے ذہن میں گند تھا اس لیے اسے فورآ کانے کو کانہ پن محسوس ہوا ۔
Haxan K. retweeted
سپیس میں بیٹھی کچھ غیر سیاسی بیوائیں جو سارا دن بغیر وجہ کے ہی ہر بات میں ٹانگ پھنسا کر بیٹھی رہتی ہیں۔ مفت میں اٹینشن سیکر سائیکو پرسنلیٹیز جو سارا دن لوگوں کو دیکھتے رہتے ہیں کے یہ کہاں بیٹھے ہیں کیا کر رہے ہیں۔
@AkMashal ان کو کسی کام پر لگواؤ۔ ان کو کوئی نیا بیانیہ دیا جاۓ۔ ان کو مصروف کریں۔
#اویں_ای
Haxan K. retweeted
نہ قید روک سکی نہ خوف جھکا سکا،
جو حق پہ ڈٹ گیا اسے وقت مٹا نہ سکا!
#ReleaseImranKhan
Haxan K. retweeted
خبردار ہنسنا منع ہے 😂 میاں صاحب کو 3 ہارٹ اٹیکس آئے اور تیسرے ہارٹ اٹیک سے میاں صاحب لاعلم تھے جسے تیسرا اٹیک ا جائے اسے پتہ نہیں پڑتا اور ابھی تک زندہ ہے.
اگر آپ لوگ اسطرح کے مُفتی صفت انسان کی باتوں میں آ کر بھونکتے ہو ۔
اتنا گھٹیا اور پلید ذہن آدمی یہاں کی ٹُچیوں اور ٹُچوں کو اپنے پرپوگنڈے میں شامل کر سکتا ہے ۔
تو پھر آنے والے وقت میں دجال تُو تُم لوگوں کی ماں چو۔۔۔۔۔۔ دے گا سچی 😂
Haxan K. retweeted
السلام عليكم
کیڑی شوخی تے کرے ود ود گلاں
ہونا مٹی نال مٹی اوقات تیری
مٹھاں بول زبان وچوں بھلا ہوے
شاید کل نا ہوے ملاقات تیری ۔۔
اویں وڈ وڈیرا تے خان بنڑنا
ایناں گلاں نال نئ ہونی نجات تیری
اوتھے عملاں نال سودے ہن یاد رکھی
اوتھے پوچھنی نئ کسے ذات تیری
😐😐
پنجابی کے چند جُملے ہیں کہ ۔
ڈَھڈوں کھوٹے بشر دی بخشش کوئی نئی
متھے لاکھ محراب وی ہووے
مطلب کے جو اندر سے منافق ہیں اُنکی بخشش کوئی نئی چاہے آپ لوگ ماتھے پے محراب سجا کے گھومتے رہو ۔
مولوی صاحب بے شرمی دی زندگی جی رہ او
اختیارات کی نچلی سطح تک فراہمی ہی درست گورننس ہے یہ کام حقیقت میں صوبے توڑے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے۔
ایک تجویز یہ بھی ہے کہ
بالکل جیسے صوبے اور ضلع کے درمیان ایک اور انتظامی یونٹ ہے جسے ڈویژن کہتے ہیں لیکن ہم نے عملا اسے بہت کم اہم کر رکھا ہے۔ وفاق اور اضلاع کو اہمیت دے دیں اور صوبوں کی تقسیم سے گریز ہی کریں۔ ورنہ میں وہ بھونچال محسوس کر رہا ہوں کہ ہم اگلے پچاس سال اس کے اثرات نئی تقسیم اور نئی نفرتوں کی شکل میں دیکھیں گے۔
Haxan K. retweeted
🔥 یہ صرف ایک نام نہیں، ایک نظریے کی پہچان ہے!
عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے قوم کو اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا سکھایا۔ وقت بدل سکتا ہے، حالات بدل سکتے ہیں، لیکن نظریہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ❤️
کپتان ہمارا فخر، عمران خان ہمارا مرشد! ✊🇧🇫
Haxan K. retweeted
🚨آپکی کامیابی آپکو آپکے کردار کیوجہ سے ملی ہے زندگی میں کم از کم ایک دوست ذولفی بخاری جیسا رکھو تاکہ مشکل وقت میں اپکو چھوڑے نا اور ڈٹ جائے دنیا کے سامنے.
@sayedzbukhari 😍
Haxan K. retweeted
اسٹیبلشمنٹ کی پچھلے پانچ سال کے گند کو کارپٹ کے نیچے ہائیڈ کر کے نئے صوبوں والا چورن بیچ کر اپنے آپ کو ہیرو بنانے کی ایک اور کوشش۔
مگر @BBhuttoZardari ڈٹ کر کھڑا ہے۔
مُنڈے دا اشٹایل دیکھو۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
Haxan K. retweeted
تمام لڑائیاں اس ٹائم ختم کر کے صرف خان صاحب پہ فوکس رکھے خان صاحب کی رہائی اور اس کی صحت دونوں کے لیے اواز اٹھائی میری کوشش ہے کہ ہم سب مل کے خان صاحب کے لیے اواز اٹھائیں جس مقصد کے لیے یہاں ائے ہیں یہ ہم سب کے لیے ایک واضح پیغام ہونا چاہیے ایکسx پہ صرف خان صاحب پہ بات ہو♥️🙏











