
Proud Muslim💕Pakistani💚 🇵🇰 SpreeAcc : @iam__bad_ Snap : lemehamzu IG : lemehamzu_ 🙂 RTs are ❌ Endorsements #TSS
Karachi, Pakistan
Joined November 2015
- Tweets239K
- Following94
- Followers3.7K
- Likes69.9K
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
سائیں تو سائیں سائیں کے اسکول بھی سائیں
جس طرح بھٹو زندہ ہے مگر نظر نہیں آتا اسی طرح اسکول بھی کاغذوں میں ژندہ ہیں حالت آپ دیکھ لیں
یہ لیاری کا اسکول ہے جہاں نبیل گبول ورلڈ کپ کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا🤔🖐️
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
پاکستانی شہری کو متحدہ عرب امارات میں سزائے موت سنا دی گئی۔
یہ کام کبھی نہ کریں۔۔۔کسی بھی قیمت پر بھی نہيں۔
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
🚨جہاز کیا ایمبولنس تک سہولت نہیں
ملتان میں جعلی حکومت کی منہ پر تماچہ ہے جو بے غیرت بڑے غرور سے کہتے تھے کہ جہاز خریدا ہے بھئ
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
یہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے مناظر ہیں آٹھ سو ارب روپے کے اس پروگرام سے پچھلے پندرہ سال میں ان خواتین کی حالت کیوں نہی بدلی ہے ؟
کیا اس کا مقصد خواتین کی تذلیل اور خواری ہے ؟
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
یہ کوئی بچھی ہوئی کالی چادر نہیں جو ہاتھ لگانے سےفولڈ ہوجائے بلکہ یہ ماڑی پورہاکس بےگوٹھ محمد علی روڈ کی نئ سڑک ہے جو زمین کے اوپر بس بچھائی گئ ہے
کراچی جوPP کی کرپشن کی زد میں ہے، اس شہر کا ایسا بھیانک حال پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔
شرجیل میمن،مئیر کراچی اسکے جوابدہ ہیں۔ – at Drigh Road, Pakistan
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
Israeli army threw a grenade at Palestinians inside their vehicle in the Qalandia refugee camp, north of Jerusalem, during their ongoing raid
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
🇮🇱💥🇵🇸 Se você é um padeiro palestino trabalhando em paz, pode ser agredido por terroristas, humilhado ou até assassinado por colonos judeus sionistas armados.
Depois, parte da mídia inverte os fatos: o padeiro vira o “terrorista”, e os agressores passam a ser apresentados como as eternas vítimas.
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
राजस्थान के श्रीगंगानगर मे महज़ 13 साल की बच्ची के साथ इतनी हैवानियत ओह्ह सुनकर रूह कांप जाये!सरकार को ऐसे घिनौने कार्य करने वालों को सिर्फ फांसी की सज़ा देनी चाहिए!🥹
उस बच्ची ने क्या क्या सहा होगा उफ्फ्फ सोच कर... 😭
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
امریکی فوجی نے اسرائیل کا پرچم جلا ڈالا
8 جون 1968 کے دن اسرائیل نے امریکی بحری جہاز لبرٹی پر بمباری کرکے 34 امریکی فوجیوں کو قتل کردیا تھا
جس میں 174 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے
ان زخمیوں میں یہ شخص بھی تھا جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگا کر آج اسرائیلی جھنڈا جلایا
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
دیڑھ سالہ پوتی کا تابوت۔۔۔۔۔۔اور اگر ایرانی امریکی حکومتی اور اسرائیلیوں کے خلاف نعرے نہ لگائیں تو کیا کریں۔
حمزہ خان 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 retweeted
متحدہ عرب امارات میں ایک شخص کو اچانک دل کا دورہ پڑا،
اور چند ہی لمحوں میں پہنچنے والی ریسکیو ٹیم نے جدید سی پی آر مشین کی مدد سے اس شخص کی جان بچانے کی کوشش کی۔
یہ ریسکیو منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔


















