Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates) header
Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates) profile picture

Former Chief Minister of Punjab, Pakistan!

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
پاکستان مختلف تہذیبوں، خطوں اور تاریخی تحریکوں کا حسین امتزاج ہے۔ یہ تہذیبی ورثہ صرف ہمارا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ خزانہ ہے، جس کے دروازے ہم سب کے لیے کھلے رکھتے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
10
66
4
251
7,274
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
18
146
3
581
50,980
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
39
212
14
1,028
53,974
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
”دہلی باہر سے آنے والی تہذیبوں اور لوگوں سے کم نہیں، بلکہ مضبوط ہوا ہے۔“ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
22
95
6
534
46,593
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
113
746
63
4,611
285,399
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
On the sidelines of the first SCO Civilisational Dialogue Forum in #NewDelhi, Federal Minister Dr Musadik Malik met H.E. Adil Karimli, Minister of Culture of Azerbaijan. He called for joint action as climate change puts cultural heritage at risk. 🇵🇰🤝🇦🇿
3
34
193
3,924
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
On the sidelines of the first SCO Civilisational Dialogue Forum in #NewDelhi, Federal Minister Dr Musadik Malik met H.E. Dr Mohammad Mahdi Imanipour, President of the Islamic Culture and Relations Organization of Iran, to discuss Pakistan–Iran cultural cooperation. 🇵🇰🤝🇮🇷
28
138
4,263
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
#NewDelhi: Federal Minister Dr Musadik Malik met Tajikistan’s Minister of Culture, Ms Matlubakhon Sattoriyon, at the SCO forum in New Delhi. He called for more people-to-people exchanges and proposed a Virtual Green University for joint work on climate, culture and research. 🇵🇰🇹🇯
5
35
242
6,251
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
Federal Minister Dr Musadik Malik arrived at Purana Qila, #NewDelhi, for the second day of the first SCO Civilisational Dialogue Forum.
20
117
1
1,078
37,505
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
نیودہلی: یہاں آ کر ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی گفتگو ہوئی۔ خواہش ہے کہ ایسے فورمز کو استعمال کرتے ہوئے مسائل کا حل نکالا جائے۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
72
217
27
930
148,131
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
نیو دہلی: جہاں بھی امن اور سلامتی کی بات ہوگی، پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
10
136
5
721
8,757
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
Federal Minister Dr Musadik Malik attended the opening of the first SCO Civilisational Dialogue Forum at Purana Qila, #NewDelhi.
52
98
8
859
48,838
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے - ڈاکٹر مصدق ملک فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے - پاکستان کے ناظم الامور نے نئی دہلی پہنچنے پر ڈاکٹر مصدق ملک کا استقبال کیا #NewDelhi
46
68
17
530
177,707
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) قطر کے سیکرٹری انفارمیشن حماد فاروقی کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
1
1
47
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکنِ پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود وارن کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران سردار خالد محمود وارن نے اپنے حلقے کے عوامی مسائل اور درپیش مشکلات سے حمزہ شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
58
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی محمد افضل گل کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
33
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی اشرف وڑائچ کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
1
50
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل، علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی ملاقات اس موقع پر علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
1
43
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سےسابق صدر مسلم لیگ (ن) لاہور اور وائس چیئرمین لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(LDA)میاں مرغوب احمد کے ہمراہ مسلم لیگی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نےکارکنوں سے خیریت دریافت کی اور پارٹی کےلیے ان کی دیرینہ خدمات اور وابستگی کوسراہا۔
1
39
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ کارکن خاتون کی سر راہ ملاقات۔ حمزہ شہباز شریف نے بزرگ خاتون کارکن کا مسئلہ سنا اور اسے جلد از جلد حل کرنے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
54