Hammad Azam (@Hammad____Azam) header
Hammad Azam (@Hammad____Azam) profile picture

میرا روزہ میری نماز میرے تمام مراسم عبودیت صرف ایک اللہ کیلئے ہیں

Nowshera, Pakistan
Joined August 2019
Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)Photo by Hammad Azam (@Hammad____Azam)
آئین توڑنا ان کے لیے مذاق بن گیا ہے، مولانا سے گلہ ہے ان پر یقین کیوں کیا، عالیہ کامران #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
44
1
52
491
خواجہ صاحب مولانا صاحب کا جواب دیتے آپ کی زبان لڑکھڑا رھی تھی اور آپ کا ساتھ نہیں دے رھی تھی۔ مولانا صاحب نے کیا غلط کہا؟ پارلیمنٹ کی عزت وتوقیر کی بات، آئین کی بالادستی کی بات، گورنر راج کےخلاف کےخلاف سٹانس، کیا غلط کہا؟ بلکہ جو باتیں آپ خود اور آپ کی حکومت نہیں کرسکتی وہ آپ کی طرف سے بھی مولانا صاحب نے کردی ھیں تو کیا غلط کیا 19956/96 میں آپ نے ھی اس اسمبلی میں مولانا صاحب پر پلازوں فیکٹریوں اور ملوں کے الزامات لگائے تھے جمعیت کے کارکن ابھی تک آپ کا وہ چہرہ نہیں بھولے ھیں تیس سال میں آپ کی چارحکومتیں آئیں آپ نے کیوں کاروائی نہیں کی؟ اور اب پھر بھی الزام لگارھے ھیں، اصولاً تو آپ کو اس پر بھی معافی مانگ لینی چاھئیے تھی لیکن کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے۔ 2024 کے بعد کتنی دفعہ آپ کےوزیراعظم آپ کے اتحادی بلاول زرداری صاحب اور آپ جن کے بےدست وپا وزیر ھیں انہوں نے کتنی دفعہ مولانا صاحب کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی لیکن مولانا صاحب نے انکار کیا اور آپ پھر بھی الزام کے لیے جھوٹ بول رھے ھیں، کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے آپ کس کس بات کی معافی مانگیں گے، جنرل ضیاء کی کاسہ لیسی کی یا جنرل مشرف سے حلف لینے کی؟؟ جنرل باجوہ سے ایک سیٹ کی بھیک مانگنے کی یا ایک بوڑھی خاتون نے ھاری ھوئی سیٹ پر قبضہ کرنے کی؟؟ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے آپ نے کشمیر کمیٹی کی بات کی ھے جب آپ جیسا بےدست وپا شخص وزیردفاع بن سکتا ھے تو کشمیری جس کو ریاست کے ساتھ لڑائی میں اپنا ثالث بنائیں وہ کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کیوں نہیں بن سکتا؟؟ کوئی شرم کوئی حیا؟؟ آپ نے کہا کہ مولانا صاحب نےکس حیثیت میں افغانستان کا دورہ کیا کیا وہ وزیرخارجہ تھے تو خواجہ صاحب آپ جن کے بےاختیار وزیر ھیں ان سے ھی پوچھ لیتے کہ مولانا صاحب افغان حکومت کی دعوت پر اپنی سیاسی حیثیت سے جارھے تھے اور پھر بھی ریاست سے بریفنگ لے کرجارھے تھے تاکہ مسائل حل ھوں۔ آپ اس پر بھی جھوٹ بول رھے ھیں کوئی شرم کوئی حیا۔۔۔۔۔ آپ نے کہا کہ مولانا صاحب کو دفاع کے لیے مرد نہیں مل رھے اور خواتین کو آگے کیا ھے تو خواجہ صاحب آپ کے لیے تو ھماری خواتین ھی کافی ھیں مرد آپ کے مقابلے پر آئے تو آپ کو سیالکوٹ کی باؤنڈری کے اس پر جانا پڑےگا۔ اور حیرت ھوتی ھے ایک خاتون سے ھارا ھوا شخص بھی خواتین کی بات کررھا ھے۔ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے اور خواجہ صاحب مولانا صاحب کا سوال تو ابھی بھی وھیں موجود ھے کہ چاھے دفاعی معاھدہ ھو چاھے چاھے صلح کی صرف میٹنگ ھو آپ اور وزیرخارجہ یہاں کیوں تھے اور وہ لےپالک وزیرداخلہ ایران میں کیوں تھا کیا وہ دفاع اور خارجہ کا وزیر بھی ھے اور آپ ڈمی ھیں؟؟؟ جواب تو دینا ھوگا کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
12
18
132
خواجہ آصف صاحب کوئی حیا ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے علامہ راشدمحمودسومرو صاحب کا خواجہ آصف کو آج کی پارلیامینٹ مین کی گئی تقریر پر رد عمل #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
80
672
54
1,087
21,397
Hammad Azam retweeted
سینٹ میں شی میل کی گونج انداز چال بھی بتادیا گیا یہ رات دو بجے مولانا کے پاس آتا ایسے ایسے چل کر۔ سینیٹر کامران مرتضی #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
8
232
18
317
2,762
خواجہ آصف صاحب آپ نے بھی ہمیشہ بیرونی طاقت والوں سے پنگا لیا ہے اب پتہ چلا کہ پنگا وہ بھی مولانا صاحب سے اب معافی مانگنے کے لیے آنا مولانا صاحب کے گھر کے دروازے پر #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
19
19
84
خواجہ صاحب دفاعی معاہدے ایران میں ہو رہے ہیں آپ اسمبلی میں کیا کر رہے ہیں کوئی حیا ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
5
70
2
84
502
جمیعت علمائے اسلام صوبہ سندھ ناظم عمومی علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی اہم گفتگو 9 #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں @⁨all⁩
13
1
12
129
ہمارا مطالبہ واضح ہے: آئین کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی آزادی، حلف سے وفاداری اور عوام کے سامنے جواب دہی۔یہی جمہوریت ہے،یہی اصولی سیاست ہے اور یہی مولانا صاحب کے مؤقف کی حمایت ہے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
سینٹ میں شی میل کی گونج انداز چال بھی بتادیا گیا یہ رات دو بجے مولانا کے پاس آتا ایسے ایسے چل کر۔ سینیٹر کامران مرتضی #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
7
7
31
Hammad Azam retweeted
ن لیگ چاپلوس گروپ کو بتانا تھا کہ 110 روپے کلو والا آٹا 170 روپے اور 280 روپے کلو والی گھریلو گیس 650 روپے کلو مل رہی ہے۔ مولانا پہ ٹرینڈ چلانے سے اگر قیمیتیں کم ہوجائیں تو خوب ٹرینڈ چلاؤ۔۔۔۔اور اگر نہیں تو ڈوب مرو جنکو لیڈروں کی توہین برداشت نہیں۔۔تین گنا مہنگائی برداشت ہے۔
5
4
299
جمھوریت میں مخالف کو بدنام کرنا نہیں اس کا موقف کا جواب دینا اصل سیاسی معیار ہے ۔ #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
49
48
337
Replying to @MustafaMeer01
پنکی پیرنی، فرح گوگی سے لے کر زرتاج تک قصیدے پڑھے گئے، بزرگ بھی مراعات پر ریاستِ مدینہ کے فضائل بیان کرنے لگے، مگر مولانا فضل الرحمن ڈٹے رہے #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
4
4
23