Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_) header
Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_) profile picture

آج وہی کل ہے جس کل کی فکر ہمیں کل تھی

North-west Frontier, Pakistan
Joined July 2020
Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)Photo by Hamid Dawar🍁 (@Hamiddawar_)
عمران خان کا حکم حتمی ہے ! ہر صورت باہر نکلیں ،
1
35
ہر کامیاب چور کے پیچھے چوکیدار کا ہاتھ ہوتا ہے ۔
40
پاکستان کے وکلا نے 90 روز میں انتخابات کے حوالے سے تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ فوری صاف اور شفاف انتخابات پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لئے ناگزیر ہے
98
3,195
19
10,197
115,964
پاکستانیوں قانون کا رکھوالہ عامر فاروق اپ لوگوں کے سامنے اج پھر قانون کو دھوکہ دے گا ،
1
45
سارے قیدی مجرم نہیں ہوتے۔یوسف علیہ السلام کو بھی اپنا جرم چھپانے کیلئے طاقتوروں نے پابند سلاسل کیا تھا لیکن سرخرو یوسف ہوئے۔
1
29
اسیری کے دنوں میں میری سب بڑے طاقت یہ خیال تھا کہ میرا اللّٰہ میرے ساتھ ہے ! اور یہ سارا امتحان میرے ملک 🇵🇰 کی خاطر ہے۔
773
6,811
82
33,247
472,300
اپنے حق کے لئے لڑو چاہے تمھارے سامنے وقت کا یزید ہی کیوں نہ ہو ۔
1
12
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو دست قاتل جو بھی ہو یہ جھنڈا ہمارے گھروں اور قبروں پر بھی لہرایا جائے گا،
1
16
جو جرم ایک پریس کانفرنس کے بعد ختم ہو جاۓ وہ جرم نہیں بلیک میلنگ ہوتا ہے
1
13
بات عمران سے آگے بڑھ کر عمرانی نظریے تک چلی گئی۔ اور نظریہ صدیوں زندہ رہتا ہے۔ جاگتا ہے اور جگاتا ہے اور غمزدوں کو منزل تک پُہچانتا ہے
1
13
Hamid Dawar🍁 retweeted
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے والی 4 مفاہمتی کمیٹیوں کیجانب سے بھجوائی جانے والی درخواستوں پر نظرِثانی کے عمل کا آغاز میں کل سےکروں گاجو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
2,398
12,435
260
43,270
880,263
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں، اس کے ساتھ پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئ ہیں جن میں ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکتی ہے، عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی خود فیصلہ کریں گے
718
6,273
188
23,751
709,402
Hamid Dawar🍁 retweeted
تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی کی گرفتاری کی خبر ہے۔ بہت اچھی بات ہے، تحریک انصاف میں سے جو جو لوگ ابھی تک گرفتاری سے بچے ہیں سب کو گرفتار کریں، بلکہ ان کروڑوں لوگوں کو بھی گرفتار کریں جو آپکی بجائے عمران خان کے حامی ہیں۔ ان سب کی سزا یہی ہے کیونکہ یہ "ہمارا پاکستان" ہے
2
53
147
2,386
وقاص امجد کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ @waqas_amjaad
20
Hamid Dawar🍁 retweeted
ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی ہمت ہم میں نہیں خدارا پاکستان کے امن کو مقدم رکھو۔ پھر سے بتا رہا ہوں “لگی گی آگ تو آئینگے سبھی زد میں”۔ پاکستان زندہ باد
505
8,922
156
22,440
399,492
Hamid Dawar🍁 retweeted
اپریل 2022میں دی گئی رولنگ کے بارے میں میرے بیان کو مس کوٹ کیا گیا ہے.ہم نے اپریل 2022 میں جو رولنگ دی وہ بلکل ٹھیک تھی اس فیصلے سے اختلاف کے باوجود ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کیا۔اس فیصلے کے خلاف میری اپیل ابھی بھی سپریم کورٹ میں آن ریکارڈ ہے
45
928
8
3,071
80,561
کسی بھی طریقے سے عمر عطاء بندیال کو ہٹا کر قاضی فائز عیسی کو لانے کی تیاریاں جاری ہے قاضی چیف جسٹس بنتے ہی الیکش موخر کرنے کا فیصلہ جاری کرے گا،
3
28
Hamid Dawar🍁 retweeted
آئین کے نام پر غیر آئینی لوگوں کا ٹولہ آئین کی آڑ میں آئین کا اجتماعی بلاتکار کرتا رہا آئین کی شرط 90 دن میں الیکشن کو پاوں تلے روند دیا گیا جبکہ آئین کے رکھوالے قاضی صاحب آئین کی پاکٹ سائز کتاب جیب میں چھپائے سوتے رہے کہ کہیں آئین پر غیر آئینی چھینٹے نہ پڑ جائیں۔ بھلا اور آئین کی کیا حفاظت ہوسکتی ہے۔ شکریہ قاضی صاحب
35
1
86
2,164
Hamid Dawar🍁 retweeted
Very true
اس تصویر میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو آمدن سے زائد اثاثوں کی منی ٹریل نہیں دے سکے۔
3
34
1,136
عمران خان نے بہت سارے رازوں سمیت اس راز کو بھی ننگا کر دیا ہے کہ قوم پرستی اور فرقہ واریت کمپنی کا ہی ایک ہتھیار تھا۔
1
1
7